یہ جادو کے گلاس کا کیا سین ہے کوئی جانتا ہے

Pakcola

Senator (1k+ posts)
Er_pCE3W8AcltOC
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
دوسروں کو پیروں فقیروں کے طعنے دینے والے آج خود اپنے ناپاک عزائم کو پورا کرنے کے لئے جادو ٹونے کا سہارا لے رہے ہیں۔

کوئی اس سے پوچھے کہ سر سے پیر تک برانڈڈ اشیاء استعمال کرنے والی کرسٹل کی بجائے سٹیل کے گلاس میں کیوں اور کیا پی رہی ہے ؟
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
pic_1547281969.jpg



میرا انٹرویو خان صاحب کے ساتھ

س۔ خان صاحب آپ کا ٹریک سوٹ بہت پرانا ہو گیا ہے

ج۔ ہاں سوچ رہا ہوں نیا لے لوں۔ میں ۲۰۱۰ میں ٹیکسٹائل کی نمائش میں گیا تھا تو سیل پر لگا تھا
اچھا لگا مگر سائیز زرا چھوٹا تھا۔ میں نے پوچھا بڑا سائیز ہے کہنے لگا بس یہی دو پیس رہ گئے ہیں۔ آپ پچاس روپے کم دے دیں تو مین نے دونوں لے لئے۔



۔
 

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
نانی کی تسبھی تو دیکھی ہے نانی کا گلاس پہلی بار دیکھا ہے
ایک سنتری کو، جنکو یہ لوگ آج کل گالیاں دیتے ہیں
اُسکے ساتھ "گیراج" میں ہونے والی واردات کے دوران
چھوڑے گئے پانی کو تبرّک کے طور پر گلاس میں لئے پھرتی ہے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ارے بھائی لوگو آُ لوگوں نے گوٹو آپس تو سنا ہوگا۔ یہ عورت ہر وقت تصویر کھنچوانے کیلیئے تیارہوتی ہے۔ بات یہ ہے تصویر اچھی آنی چاہیئے