یہ حکومت فیک ہے، فیک نیوز کے ساتھ چلتی ہے: احسن اقبال

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
991021_383778_ahsanIqbaal_updates.jpg


مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ حکومت فیک ہے، فیک نیوز کے ساتھ اور فیک انتظامات کے ساتھ چلتی ہے۔لاہور میں نون لیگی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے برطانوی ایجنسی کو اپنی نام نہاد انویسٹی گیشن کے پلندے دیئے، آج مشیرِ احتساب نے کہا کہ یہ تو سلیمان شہباز کے خلاف انکوائری تھی۔


انہوں نے کہا کہ سارا نیب کا ریکارڈ اور پلندہ جو لوگوں کے سامنے لہرایا جاتا ہے وہ برطانوی ایجنسی کے سامنے پیش کیا گیا، انٹرنیشنل اسکروٹنی میں یہ معاملات صاف ہو رہے ہیں۔احسن اقبال نے کہا کہ یہ حکومت کا چوتھا سال ہے، یہ لوگ نواز شریف کے خلاف ایک کیس نہیں بنا سکے، شاہد خاقان عباسی 10 مہینے وزیرِ اعظم رہے، یہ ان کے خلاف بھی ایک کیس نہیں نکال سکے۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف 2008ء سے 2018ء تک وزیرِ اعلیٰ پنجاب رہے، یہ ان پر ایک پیسے کا الزام نہیں لگا سکے، 3200 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں میں آپ 32 پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے۔

نون لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے جھوٹ کے افسانے بنائے، عالمی اداروں نے اسے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ شہباز شریف کے ہتکِ عزت کے مقدمے میں یہ سر چھپاتے پھر رہے ہیں، یہ پاکستان دشمنی کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔

 

ranaji

President (40k+ posts)
کھوتی دیا پترا اسی لئے تو فیک نیوز کا قانون لانا چاہتی ہے حکوُمت اور تم بجو کی شکل والے جنرل ضیا کے فیک اور ناجائز بچے تم بھونکتے ہو کہ یہ قانون غلط ہے
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
ارسطو بھی فیک
رانا ثنا اللہ کی مونچھیں بھی فیک
خاقان عباسی کی پتلون بھی فیک
 

baalti

Minister (2k+ posts)
ye arastu bara hi beeba aur faidemand banda hai, aik baar mian sanp ko bohat zyada khurak ho rahi thi takreer k dauraan aur woh focus nhin kr pa rahay thay, balkay chawaliyaan marna shuru ho gaye thay, toh arastu ne kaha mian sanp ji tussi speech te dhiyaan deyo te main khurk daina, mian sanp ne keya o nhin yar rehn dei, te arastu bari masomiyat naal kehnda mian sanp ji tusi tension na lavo, unj vi inna nu chak k rakhna saada hi kam hai... us din se ye mian sanp ka khurku i mean aankh ka taara ban geya...
 

Talisman

MPA (400+ posts)
T
991021_383778_ahsanIqbaal_updates.jpg


مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ حکومت فیک ہے، فیک نیوز کے ساتھ اور فیک انتظامات کے ساتھ چلتی ہے۔لاہور میں نون لیگی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے برطانوی ایجنسی کو اپنی نام نہاد انویسٹی گیشن کے پلندے دیئے، آج مشیرِ احتساب نے کہا کہ یہ تو سلیمان شہباز کے خلاف انکوائری تھی۔


انہوں نے کہا کہ سارا نیب کا ریکارڈ اور پلندہ جو لوگوں کے سامنے لہرایا جاتا ہے وہ برطانوی ایجنسی کے سامنے پیش کیا گیا، انٹرنیشنل اسکروٹنی میں یہ معاملات صاف ہو رہے ہیں۔احسن اقبال نے کہا کہ یہ حکومت کا چوتھا سال ہے، یہ لوگ نواز شریف کے خلاف ایک کیس نہیں بنا سکے، شاہد خاقان عباسی 10 مہینے وزیرِ اعظم رہے، یہ ان کے خلاف بھی ایک کیس نہیں نکال سکے۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف 2008ء سے 2018ء تک وزیرِ اعلیٰ پنجاب رہے، یہ ان پر ایک پیسے کا الزام نہیں لگا سکے، 3200 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں میں آپ 32 پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے۔

نون لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے جھوٹ کے افسانے بنائے، عالمی اداروں نے اسے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ شہباز شریف کے ہتکِ عزت کے مقدمے میں یہ سر چھپاتے پھر رہے ہیں، یہ پاکستان دشمنی کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔


Teen chutteyay, Eik Aristotle of Jahallutt Doosrraa..Drug dealer, Tuesday, no pants. Lanath..
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
لیجیے زبیر عمر نے نئی منطق پیش کردی کہ میرے چہرے کا ماسک پہن کر کسی نے یہ ویڈیو بنائی ہے واہ اور اس دلیل پر پٹواری مطمین نطر آئے اور اس دلیل پر داد دینے لگے
ایک پٹواری کہنے لگا اصل میں زبیر عمر کو چند دن سے گمنام نمبر سے کالیں ارہی تھی کہ نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دو اس نے اس بات پر کان نہیں دھرا دیکھو اگلو نے ماسک پہن کر ویڈیو بنا کر اسے بدنام کر دیا اسے کہا گیا جس نمبر پر کال آئی وہ کہاں ہے تو اس نے کہا وہ کہیں ائیر پورٹ پر گم ہو گیا تھا یا چوری کر لیا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹواریوں کی حماقتوں کی داستان ہیں یہ ہر کسی کو اپنے طرح بیوقوف سمجھتے ہیں ارسطو احس اقبال کا سعودیہ احکامہ نکل ایا تو اس نے دلیل دی مدینہ کی نوکری میری زندگی کی خواہش تھی
مریم جے آئی ٹی کے ثبوتوں کو کہتی یہ ہماری بے گناہی کے ثبوت ہیں جب کہ انہی ثبوتوں پر یہ نااہل ہوئی میاں نواز شریف اسمبلی میں کہتے ہیں یہ ہیں حضور یہ ہیں وہ ذرایعے اور عدالت میں مکر جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔وہ تو ایک تقریر تھی اسمبلی کی باتیں عدالتوں میں زیر بحث نہیں لائی جاسکتی

اب شہباز شریف کی بے گناہی کو لے لیجیے جو خبر یوکے سے آئی وہ تفتیش انگلش میں تھی اوران پٹواریوں کا قبل از وقت لڈو کھانا ان کی پرانی راویت ہے انہوں نے تو ناچ ناچ کے گھگڑو تور دییے اور تشریح اب بعد میں ہوئی پٹواریوں کی خوشی بھی چند لمحوں کی ثابت ہوئی پہلے مبارکیں پھر حیرانگیاں ان میں کوئی نئی بات نہیں ۔۔۔۔ ان میں جہالتوں کی ایک تاریخ ہے اور شاطرسمجھتے ہیں ہم ہر کسی کو ہر وقت بیوقوف بنا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تفتیش اتنی ہی تمھارے حق میں ہے تو پھر وہ علی عمران جو پنجاب حکومت کے خزانے سے اس فلور کا کرایہ لے رہا تھا جو بناہی نہیں تھا لاو اسے پاکستان وہ اور اس سمیت شہباز شریف کی بیویاں بیٹیاں سب لاو پاکستان وہ مفرور کیوں ہیں ان سب پوتروں کو لاو پاکستان دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Tou phir fake news ke law ko support kartoo Khota Khour Darbariyoo?
Arastoo is scared of another video is going to come out very soon. He is bending over without his pants. The rest you can imagine. With a beard. Tauba tauba
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ہم اُس دن کے انتظار میں ہیں، جب بھڑوا لیگ کے یہ تین مسخرے پتلون عباسی کی پتلون کامیاب سفارت کاری کے سبب واپس لانے کی خوشخبری قوم کو سنا رہے ہونگے