یہ حکومت نہیں ذلت ہے، شرمندگی ہے!مریم نواز کے وزیراعظم پر تنقیدی نشتر

9maryamvskhan12march.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اپنے اراکین کونااہلی اور گھیراؤکی دھمکیاں دےرہی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایسی حکومت کا کیا فائدہ جس میں اپنے ہی اراکین کو نااہلی اور گھیراو کی دھمکیاں دے کر زبردستی ساتھ رکھنے کی سر توڑ کوششوں کے باوجود ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسی حکومت کاکیا فائدہ جہاں اتحادیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے بعد بھی آپ پسپا ہو رہےہوں؟ یہ حکومت نہیں ذلت ہے، شرمندگی ہے!

https://twitter.com/x/status/1502645370551246848
ن لیگی رہنما نے کہا کہ آج مجھے وہ الفاظ یاد آ رہے ہیں جو آپ نے ہزارہ برادری کو کہے تھے جو اپنے پیاروں کی لاشیں اپنے سامنے رکھ کر سردی میں دھرنا دیے بیٹھے تھے اور آپ کو پکار رہے تھے اور آپ نے کہا تھا کہ ”میں بلیک میل نہیں ہوں گا!“۔

https://twitter.com/x/status/1502652780741337093
مریم نواز نے کہا کہ ان مظلوموں کی وہ آہیں اب آپ کا پیچھا کر رہی ہیں!۔

مریم نواز نے دوسری ٹویٹ میں علامہ اقبال کا مشہور شعر لکھا:

"اے طائرِ لاہوتی! اس رزق سے موت اچھی،
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی!"

https://twitter.com/x/status/1502645973276893188
اس شعر کے ساتھ انہوں نے عمران خان کو ٹیگ کیا اور کہا کہ یہ ایک عزت والےانسان کیلئے ہے آپ کیلئے نہیں۔

مریم نواز شریف کی ان ٹویٹس پر ایک صارف نے انہیں مشورہ دیا کہ آپ اپنی ٹویٹس میں عمران خان کو ٹیگ نہ کیا کریں اور انہیں اہمیت نہ دیا کریں،آپ کی مہربانی ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1502649883051896841
مریم نواز نے اس ٹویٹ پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو مخلصانہ مشورہ دینا کوئی بری بات نہیں ہے۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی سیاست کس قدر گندی اور بے ہودہ منافقت پر مبنی ہے یہ منافقت اس نے اپنی ماں باپ سے لی ہے جیسے وہ خبث منافق تھے یا ہیں ویسی یہ بھی خاندانی منافق ہے ماں کی بیماری پر یہ کس طرح مشکوک حرکتیں کرتی رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ایک نمبر کی چالباز گھٹیا خاتون ہے کراچی واقعہ جہاں قائد کے مزار کی بے حرمتی کی اس کے خاوند نے تو یہ فوجیوں پر اپنے بستر تک آنے کا الزام لگا رہی تھی دوازے توڑنے کے الزامات لگا رہی تھی اس سے اور کیا امید کر سکتے ہیں یہ تو اتنی بے ہودہ عورت ۔۔۔۔۔۔ پانامہ کیس چلا پہلی کوشش کی مرے ہوئے دادا پر بات پر جائے کہ وہ منی لانڈر تھا ٹیکس چور تھا فراڈیا تھا اس کے لیے قطری جھوٹا خط لے آئی اس میں بڑی ناکام ہوئی تو کیلبڑی فونٹ والی جعلی ڈیٹ پیش کر دی یہ اپنی ماں کی بیماری پر بھی مشکوک حرکتیں کرتی رہی اس نے پوری کوشش کی کہ اس سے بھرپور سیاسی فائدہ لیا جائے سپیشل عاصمہ شیرازی سرکاری حاجن صحافی کو لے کر گئی وہ اتنی بغیرت ہے اوپر دوپٹہ نیچے جین کی پینٹ اور شرٹ پہن کر اپنی آپ کو بڑی مزہبی دیکھاتی ہے لیکن اندر سے پوری پٹوارن ہے اور لوگوں کو یہ دونوں شوٹ کرکے دیکھا رہیں تھیں دیکھیں مریم اور نواز کتنے پریشان ہیں تاکہ ان کے لیے لوگوں کی ہمددیاں اکھٹی کی جا سکیںہے باپ کو جوتا پڑا تو یہ ٹویٹ کرکے دنیا کو کہتی ہے آج میرے ابا کامیاب ہوگئے اس قدر بے شرم ہے باپ نے جیل جانا تھا اس سینکروں کارکن اکٹھے کیے اور کارکنوں سے بھنگرے ڈلواتی ڈھول بھجواتی ابا یعنی نواز شریف کو جیل چھورنے گئی ایسی اولاد بھی کسی کسی بد نصیب کو ملتی
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Woh jo Safdar tumharay aur tumhari Maa kay sath Garage mein Kia karta tha —— SHARMINDGI NAHI HAI —— on the contrary —— Jo kaam Nooray ka dada Amritsar mein Kia karta tha iss se lagta hai kah yeh tu tumhara khandani paisha hai —— Tumhein sharmindgi Kion ho gi ???​

 

mskhan

Minister (2k+ posts)
9maryamvskhan12march.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اپنے اراکین کونااہلی اور گھیراؤکی دھمکیاں دےرہی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایسی حکومت کا کیا فائدہ جس میں اپنے ہی اراکین کو نااہلی اور گھیراو کی دھمکیاں دے کر زبردستی ساتھ رکھنے کی سر توڑ کوششوں کے باوجود ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسی حکومت کاکیا فائدہ جہاں اتحادیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے بعد بھی آپ پسپا ہو رہےہوں؟ یہ حکومت نہیں ذلت ہے، شرمندگی ہے!

https://twitter.com/x/status/1502645370551246848
ن لیگی رہنما نے کہا کہ آج مجھے وہ الفاظ یاد آ رہے ہیں جو آپ نے ہزارہ برادری کو کہے تھے جو اپنے پیاروں کی لاشیں اپنے سامنے رکھ کر سردی میں دھرنا دیے بیٹھے تھے اور آپ کو پکار رہے تھے اور آپ نے کہا تھا کہ ”میں بلیک میل نہیں ہوں گا!“۔

https://twitter.com/x/status/1502652780741337093
مریم نواز نے کہا کہ ان مظلوموں کی وہ آہیں اب آپ کا پیچھا کر رہی ہیں!۔

مریم نواز نے دوسری ٹویٹ میں علامہ اقبال کا مشہور شعر لکھا:

"اے طائرِ لاہوتی! اس رزق سے موت اچھی،
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی!"

https://twitter.com/x/status/1502645973276893188
اس شعر کے ساتھ انہوں نے عمران خان کو ٹیگ کیا اور کہا کہ یہ ایک عزت والےانسان کیلئے ہے آپ کیلئے نہیں۔

مریم نواز شریف کی ان ٹویٹس پر ایک صارف نے انہیں مشورہ دیا کہ آپ اپنی ٹویٹس میں عمران خان کو ٹیگ نہ کیا کریں اور انہیں اہمیت نہ دیا کریں،آپ کی مہربانی ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1502649883051896841
مریم نواز نے اس ٹویٹ پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو مخلصانہ مشورہ دینا کوئی بری بات نہیں ہے۔
Es Randi keley to hay, aor honi be chahey, agar haram khor judges na hotey, to ye abhi jail me hoti.
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی سیاست کس قدر گندی اور بے ہودہ منافقت پر مبنی ہے یہ منافقت اس نے اپنی ماں باپ سے لی ہے جیسے وہ خبث منافق تھے یا ہیں ویسی یہ بھی خاندانی منافق ہے ماں کی بیماری پر یہ کس طرح مشکوک حرکتیں کرتی رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ایک نمبر کی چالباز گھٹیا خاتون ہے کراچی واقعہ جہاں قائد کے مزار کی بے حرمتی کی اس کے خاوند نے تو یہ فوجیوں پر اپنے بستر تک آنے کا الزام لگا رہی تھی دوازے توڑنے کے الزامات لگا رہی تھی اس سے اور کیا امید کر سکتے ہیں یہ تو اتنی بے ہودہ عورت ۔۔۔۔۔۔ پانامہ کیس چلا پہلی کوشش کی مرے ہوئے دادا پر بات پر جائے کہ وہ منی لانڈر تھا ٹیکس چور تھا فراڈیا تھا اس کے لیے قطری جھوٹا خط لے آئی اس میں بڑی ناکام ہوئی تو کیلبڑی فونٹ والی جعلی ڈیٹ پیش کر دی یہ اپنی ماں کی بیماری پر بھی مشکوک حرکتیں کرتی رہی اس نے پوری کوشش کی کہ اس سے بھرپور سیاسی فائدہ لیا جائے سپیشل عاصمہ شیرازی سرکاری حاجن صحافی کو لے کر گئی وہ اتنی بغیرت ہے اوپر دوپٹہ نیچے جین کی پینٹ اور شرٹ پہن کر اپنی آپ کو بڑی مزہبی دیکھاتی ہے لیکن اندر سے پوری پٹوارن ہے اور لوگوں کو یہ دونوں شوٹ کرکے دیکھا رہیں تھیں دیکھیں مریم اور نواز کتنے پریشان ہیں تاکہ ان کے لیے لوگوں کی ہمددیاں اکھٹی کی جا سکیںہے باپ کو جوتا پڑا تو یہ ٹویٹ کرکے دنیا کو کہتی ہے آج میرے ابا کامیاب ہوگئے اس قدر بے شرم ہے باپ نے جیل جانا تھا اس سینکروں کارکن اکٹھے کیے اور کارکنوں سے بھنگرے ڈلواتی ڈھول بھجواتی ابا یعنی نواز شریف کو جیل چھورنے گئی ایسی اولاد بھی کسی کسی بد نصیب کو ملتی

So MarYummy Al-Qatri is really talented. No wonders Qataris go all out for her.
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Zillat to too hai, zillat tera baap hai, zillat tairay bhai hain, zillat taira chacha hai, zillat tairay cousins hain, zillat taira kurrum hai, zillat tairee behan ka susar hai, zillat tairee behan ka mian hai, zillat tairay uncle Fazlu hain, zillat taira bhai Bilawal hai, zillat taira uncle zardari hai, zillat tairee mouth piece Aurangzaib hai, zillat Khaqan hai, zillat khawaja Asif hai, zillat khawaja Saad hai, zillat Moochon wala Sanaullah hai, zillat arastoo hai, zillat azma hai!
Zillat tumahree tareekh hai, zillat
Zillat tumharee abb kismet hai.
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Parchi Sharif was an embarrassment to Pakistani nation.His meeting with Obama was a classic moment kanpain tang rahi.The loser could not even look at Obama’s face.