یہ دیکھو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو میری نیپیاں بدل رہا ہے، عمران خان

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
PTI ruling two provinces and you saying still powerless ,,, they were always brainless when they were in power and on same page
Joker khan will never do anything
کونسے دو صوبے؟
پنجاب تو مسلم لیگ ق کے پاس ہے اور اپوزیشن بھی مسلم لیگی ہیں پی ٹی آی کے پاس کیا ہے ابھی کل پرویزالہی نے شہباز گالی کی حمایت کی بجاے مخالفت کردی ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ابے کیا کہہ ریا ہے اور کہے جا ریا ہے پرائے پھدے میں ڈالنے کا سب کو شوق ہوتا ہے

تابان ، مجھے تیری ذھنی گراوٹ پر تھوڑا بہت شک تو پہلے ہی تھا ، لیکن اس رومن اردو نے اسے بہت واضح کردیا ھے ? ۔ ایسے پھڈے میں تو بھی جھانکیا مار رھا ہے ، یہ سب یوتھیوں کے ساتھ رھنے کا اثر ھے ۔ ☺️☺️ ۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
تابان ، مجھے تیری ذھنی گراوٹ پر تھوڑا بہت شک تو پہلے ہی تھا ، لیکن اس رومن اردو نے اسے بہت واضح کردیا ھے ? ۔ ایسے پھڈے میں تو بھی جھانکیا مار رھا ہے ، یہ سب یوتھیوں کے ساتھ رھنے کا اثر ھے ۔ ☺️☺️ ۔
انسان اپنے دوستوں سے پہچانا جاتاہے اور سائبیریٹ تو میرا دوست ہی تو ہے یہ سب تیری رومن اردو اور تیری دوستی کا فیض ہےاب اور کیا کہوں?
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
انسان اپنے دوستوں سے پہچانا جاتاہے اور سائبیریٹ تو میرا دوست ہی تو ہے یہ سب تیری رومن اردو اور تیری دوستی کا فیض ہےاب اور کیا کہوں?

قلفہ کھاتے ہیں کہ امرود ، کچھ یاد نہ تھا ۔
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
کونسے دو صوبے؟
پنجاب تو مسلم لیگ ق کے پاس ہے اور اپوزیشن بھی مسلم لیگی ہیں پی ٹی آی کے پاس کیا ہے ابھی کل پرویزالہی نے شہباز گالی کی حمایت کی بجاے مخالفت کردی ہے
Apparently they are in two provinces ( whether you agree or not is different matter)
What does PTI have then dear they still hv BHANG fields and lots of Cocaine at Bani Gala
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
قلفہ کھاتے ہیں کہ امرود ، کچھ یاد نہ تھا ۔
اس کَڑکی میں جب بڑھ چکے دالوں کے دام بھی
کیا قلفہ کیا امرود ہم بُھولے ہیں آم بھی
بل بجلی کا دیکھا تو لرزنے لگا وجود

پنکھے کی بات پر ہے ہوتا زکام بھی
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس کَڑکی میں جب بڑھ چکے دالوں کے دام بھی
کیا قلفہ کیا امرود ہم بُھولے ہیں آم بھی
بل بجلی کا دیکھا تو لرزنے لگا وجود

پنکھے کی بات پر ہے ہوتا زکام بھی



دیکھ بھائ تابان
تیرا کام ھو آسان
رھنا سیکھ بغیر پانی
جینا سیکھ بغیر کھانا
پڑھنا سیکھ بغیر بجلی
طبلہ سیکھ بغیر گانا
اگر رھنا ہے پاک وطن
مرنا سیکھ بغیر دفنانا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

دیکھ بھائ تابان
تیرا کام ھو آسان
رھنا سیکھ بغیر پانی
جینا سیکھ بغیر کھانا
پڑھنا سیکھ بغیر بجلی
طبلہ سیکھ بغیر گانا
اگر رھنا ہے پاک وطن
مرنا سیکھ بغیر دفنانا
اس تشنگی میں کس کو بس جینا آسان ہے
آٹا نہ نمک پانی نہ کہیں پرہی نان ہے
دیکھو جو حکومت کو تو کوئی روشنی نہیں

طبلے کی بھی سارنگی کی ٹوٹی سی تان ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس تشنگی میں کس کو بس جینا آسان ہے
آٹا نہ نمک پانی نہ کہیں پرہی نان ہے
دیکھو جو حکومت کو تو کوئی روشنی نہیں

طبلے کی بھی سارنگی کی ٹوٹی سی تان ہے


تابان ، تو ھے بڑا بے ایمان
ڈھونڈ لی تو نے بھی پھجے کی دوکان
نان گر مہنگا ہے تو سستی ھے دوائ
کھوتا اگر سستا ہے تو پھر کھول دستر خوان
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

تابان ، تو ھے بڑا بے ایمان
ڈھونڈ لی تو نے بھی پھجے کی دوکان
نان گر مہنگا ہے تو سستی ھے دوائ
کھوتا اگر سستا ہے تو پھر کھول دستر خوان

کھوتے کا نہیں شوق کہ میں نون کا نہیں
یقین مان لاہور کے میں اندرون کا نہیں
سستی دوائی کی بھی یہ بات عجب ہے

پاکستان کا ہوں میں کسی کیمرون کا نہیں