یہ سب جو انہونیاں ہو رہی ہیں ان کا مقصد کیا ھے

sumisrar

Senator (1k+ posts)
یہ سب جو انہونیاں ہو رہی ہیں ان کا مقصد کیا ھے

ایک چلتی حکومت کو چلتا کیا گیا
ایک عوامی لیڈر کو زیرو کیا گیا
قانون کو ایک محدود طبقے کا غلام بنایا گیا
جو بولا اسے نشان عبرت بنا دیا گیا

جنھیں برا، چور ، ڈاکو ، کرپٹ کہا گیا
انھیں عوام کے سروں پر بٹھایا گیا
زور دبردستی سے میڈیا کو اپنا سچ دکھانے
پر مجبور کیا گیا
ایک دن چور اگلے دن دودھ کا دھلا

آپ لوگوں کا کیا خیال ھے ؟

میرے خیال میں پاکستان کی عوام نے پاکستان کے معاملات میں
حصہ لینا شروع کر دیا تھا - جو لوگ پاکستان میں سیاہ و سفید
کے مالک ہیں انھیں یہ سب پسند نہیں آیا

وہ چاھتے ہیں کے وہ ہی سب کچھ کریں ، اسی میں ان کی اور ان
کی آنے والی نسلوں کی بھلائی ھے

اب عوام کو اس سب سے باز کرنے کے لئے سب سے پہلے ان کا اس
سسٹم سے اعتبار ختم کرنا تھا

پاکستان کے چونسٹھ فیصد لوگ تیس سال سے کم عمر کے ہیں
جو اگر سسٹم میں حصہ لینا شروع کر دیں گے
آگاہی حاصل کر لیں گے -
سسٹم پر راے دینا شروع کر دیں گے
ووٹ ڈالنا اور ووٹ کی حفاظت کرنا شروع کر دیں گے
تو اشرافیہ کا کیا ہو گا -
اسٹیبلشمنٹ کا کیا بنے گا

اس لئے انہونیا شروع کی گئیں - کے ان کا اعتبار ہی ختم کر دو
چھوڑ دیں اس سب کو ، تنگ آ کر ملک چھوڑ دیں
روزی روٹی کے چکر میں سیلاب میں جو مرضی کریں
بس ہمارے کاموں میں دخل نہ دیں

گلیاں ہوں گیاں سونیاں - صرف اسٹیبلشمنٹ نچے گی
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
so called
mumlikat-e-khudadad
azad
islami
jamhooria

Pakistan

jis ke naam main itnay jhoot hain wahan haqeeqat main kia ho ga khud soch lo

mumlikat-e-ghaddar, ghulam munafiq maqbooza gernailistan
ONFbVqyWawZwe6iqyS49FUicUJnmsxsjup6VBBF-85RlL4gXPlU2hVAThBMx3eG7Xg=w300
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
یہ صرف اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں نہیں ہے، حکمران اشرافیہ، جس میں اسٹیبلشمنٹ، سیاست دان اور مراعات یافتہ افراد شامل ہیں، سبھی ایک گٹھ جوڑ میں کام کرتے ہیں۔ ہر سال انہوں نے اپنی دلچسپی کو پورا کرنے کے لیے ہم میں سے بہترین کا انتخاب کیا۔ کہ وہ اختلافی آوازوں سے ڈرتے ہیں۔ وہاں آپ دیکھیں گے کہ وہ پی ٹی آئی کے سیاستدانوں پر تنقید کرنے سے زیادہ پی ٹی آئی کے حامیوں پر تنقید کرتے ہیں۔ حالیہ آڈیو لیکس کے بعد وہ اس ناکامی کے لیے سیکورٹی ایجنسیوں پر سوال اٹھاتے ہیں، لیکن لیک کے مواد پر نہیں۔کیونکہ وہ مواد کے بارے میں فکر مند نہیں ہیں۔ ہماری تشویش کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye anhonian is lia ho rahi hain ke RCO mein Jo kuch planned tha wo waisay hi howa..Sab choro ki PDM ke naam se Gov.NAB amendments etc..masla bana IK..IK ke baray Jo plan tha wo sab ulta par gia..ab usi ulta galay paray howay IK ke plan ko theek karnay mein sab new unhonian ho rahi hain..Just wait and see. Bohat si unhonian abhi pipe line m apni bari ka wait kar rahi hain...
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
....سلیکٹڈ لیڈر

سلیکٹرز سرعام کارنر میٹنگ میں بتا رہے ہیں کیوں عمران خان کو لایا گیا تھا۔۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1572523138449285121

This is not first time, and it will not be the last time
As long as they can find the leaders like IK, Zardari, NS, SS and others, they will continue to do that.

It is funny how history repeats itself. NS came in power using generals. IK was helped by Pasha and other generals. Both renegaded after spending time in Power. Both enjoyed the power and didn't do anything against these undemocratic forces while in power. Both claimed to be conceptual, a realization after when they were kicked out from the comfy of Islamabad PM house.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب جو انہونیاں ہو رہی ہیں ان کا مقصد کیا ھے

ایک چلتی حکومت کو چلتا کیا گیا
ایک عوامی لیڈر کو زیرو کیا گیا
قانون کو ایک محدود طبقے کا غلام بنایا گیا
جو بولا اسے نشان عبرت بنا دیا گیا

جنھیں برا، چور ، ڈاکو ، کرپٹ کہا گیا
انھیں عوام کے سروں پر بٹھایا گیا
زور دبردستی سے میڈیا کو اپنا سچ دکھانے
پر مجبور کیا گیا
ایک دن چور اگلے دن دودھ کا دھلا

آپ لوگوں کا کیا خیال ھے ؟

میرے خیال میں پاکستان کی عوام نے پاکستان کے معاملات میں
حصہ لینا شروع کر دیا تھا - جو لوگ پاکستان میں سیاہ و سفید
کے مالک ہیں انھیں یہ سب پسند نہیں آیا

وہ چاھتے ہیں کے وہ ہی سب کچھ کریں ، اسی میں ان کی اور ان
کی آنے والی نسلوں کی بھلائی ھے

اب عوام کو اس سب سے باز کرنے کے لئے سب سے پہلے ان کا اس
سسٹم سے اعتبار ختم کرنا تھا

پاکستان کے چونسٹھ فیصد لوگ تیس سال سے کم عمر کے ہیں
جو اگر سسٹم میں حصہ لینا شروع کر دیں گے
آگاہی حاصل کر لیں گے -
سسٹم پر راے دینا شروع کر دیں گے
ووٹ ڈالنا اور ووٹ کی حفاظت کرنا شروع کر دیں گے
تو اشرافیہ کا کیا ہو گا -
اسٹیبلشمنٹ کا کیا بنے گا

اس لئے انہونیا شروع کی گئیں - کے ان کا اعتبار ہی ختم کر دو
چھوڑ دیں اس سب کو ، تنگ آ کر ملک چھوڑ دیں
روزی روٹی کے چکر میں سیلاب میں جو مرضی کریں
بس ہمارے کاموں میں دخل نہ دیں

گلیاں ہوں گیاں سونیاں - صرف اسٹیبلشمنٹ نچے گی

رونا ، دھونا بند کرو یوتھیو ، ابھی شام کے وقت کنٹینر پر چڑھ کے ادھم مچاؤ ، تھک جاؤ تو گھر جاکر سوجاؤ ۔ دوپہر کے ناشتے میں دو انڈے ، تلے ہوا پراٹھا ، دو چکنے برگر اور ایک کافی منگوالینا ۔

دن ڈھلا ، شام ہوئ ، چاند ستارے نکلے
تم نے وعدہ تو کیا، گھر سے نہ پیارے نکلے

fnaeem

Senator (1k+ posts)
jin ka system per aitebar tha/hai woh sasta nasha kartay thay/Hain is bar supply main disruption as gayee
 
Meme

Minister (2k+ posts)
This is not first time, and it will not be the last time
As long as they can find the leaders like IK, Zardari, NS, SS and others, they will continue to do that.

It is funny how history repeats itself. NS came in power using generals. IK was helped by Pasha and other generals. Both renegaded after spending time in Power. Both enjoyed the power and didn't do anything against these undemocratic forces while in power. Both claimed to be conceptual, a realization after when they were kicked out from the comfy of Islamabad PM house.
ماضی کا وہ ورقہ حال کے اس صفحے سے یوں مشابہہ ہے، تاریخ کا یہ کھیل عین اس طریق پہ جاری ہے کہ ناظر حیران ہے کہ اس پہ ہنسے یا آنسو بہائے۔۔۔