یہ سب یہودی کیمروں کی سازش ہے

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Any why wouldn't they.... You should expect these things from them...... Truly speaking.... The brightest minds of family goes to engineering medical etc. Rich goes for MBA ACCA. Ultra modern and different thinkers opt arts........

Khaandaan ka sub say kind zehen or bad aqal bachay ko madarsay maindaal do....kuch nhi tu masjid ka paish imaam he bn jaye ga.......

Ab jis tarah ka input us he tarah ka output. Khairaat per chalnay walay madarsay, chanday ka langar.....us bachay ke shaksiyaat tu bannay say PAHLAY ke mar chili hoti hoge.......moashray mai us ka kaam sirf namaaz parhana hai.....tu Bhai is tarah ke beemaar zehniyat ka hamil insaan yehi harkatain karay ga..
آپکی بات سے صد فیصد اتفاق، بلکہ بہت عرصے سے اتفاق ہے۔ میرا بھی یہی کہنا ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ مّلا نے دین کو خراب کردیا، اور ہمارا سوال یہی ہوتا ہے کہ کہ دین تھا کس کا اور کس نے دیا مُلّا کو خراب کرنے کے لیئے؟

سوال یہی ہے کہ کیا مولوی ایک پروفیشن ہے؟
دوسرا یہ کہ اگر اسلامی تعلیم ایک تدریسی معاملہ ہے تو اس کے لیئے مدارس کا علیٰحدہ نظام کیوں؟ کیا یہ مضامین بھی اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹی میں نہیں پڑھائے جاسکتے؟

جب سے مولوی کو پروفیشن بنا دیا، تب سے یہ دھندہ بن چکا ہے۔
جب سے یہ دھندہ بنا، تب سے اس کی فیکٹریاں یعنی مدارس کا علیٰحدہ نظام بنا۔
جب سے فیکٹری کا میرٹ گرایا گیا، (جیسے کہ آپ نے اپنی پوسٹ میں بیان کیا)، تب سے اس کی پراڈکٹ کا اسٹینڈرڈ گرگیا۔

لیکن اس سب کے ذمّہ دار ہماری اپنی قوم ہے۔ جس نے خود کو دین سے علیٰحدہ کرلیا اور اسکو ٹھیکے پر دے دیا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جنہوں نے دین کو ہی ریاست، معاشرہ بنا دیا ہے جیسا کہ ایران وہاں کا برا حال دیکھ لو۔ زوال تو دونوں صورتوں میں ہے۔ ترکی نے ترقی سیکولر ازم میں حاصل کی ہے۔ وہاں بھی اگر مولوی ہوتے تو ملک ایران یا پاکستان کی تصویر پیش کر رہا ہوتا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جنہوں نے دین کو ہی ریاست، معاشرہ بنا دیا ہے جیسا کہ ایران وہاں کا برا حال دیکھ لو۔ زوال تو دونوں صورتوں میں ہے۔ ترکی نے ترقی سیکولر ازم میں حاصل کی ہے۔ وہاں بھی اگر مولوی ہوتے تو ملک ایران یا پاکستان کی تصویر پیش کر رہا ہوتا
سعودیہ میں کیا کم اسلام نافذ کیا ہوا ہے جو اسکی معیشت اتنے عرصے سے ڈالروں میں کھیل رہی ہے اور ترکی سے بھی دس ہاتھ آگے رہی ہے؟

یہ تو رہی سیاست کی باتیں، انکو چھوڑیں، اصل مدعا یہ نہیں۔

جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی۔ یہ جب اقبال نے کہا تھا تو اسکا مطلب یہ نہیں تھا کہ سیاست مولویوں کے حوالے کردو اور مدرسوں کو سیاسی جنگوں کا ریکروٹمنٹ سینٹر بنا دو۔

بات یہ ہے کہ ہم دین کو کیا صرف نماز، روزہ، پردہ، حج اور زکوٰۃ سمجھتے ہیں یا دین میں ہمیں ایک اسلامی ریاستی نظام اور قوانین بھی نظر آتے ہیں؟

اگر ہم دین میں یہ سب کچھ دیکھ سکتے ہیں تو پھر تو اقبال کا کہنا درست ہے۔ اگر نہیں، تو پھر حال وہی ہونا ہے جو ہمارا ہورہا ہے۔

ترقی کا مسئلہ اسلام کا نہیں، نظام کا ہے۔

قانونی اور ریاستی سسٹم نے منہہ کسی اور طرف اٹھایا ہوا ہے اور دینی مدارس نے کچھ اور طرح کی سیاست شروع کی ہوئی ہے۔ دونوں میں سے ایک کا بھی اسلامی تعلیمات سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔

ہمیں یاد رکھنا چاہیئے کہ اللہ نے کسی قوم پر عذاب اسلیئے نہیں بھیجے کہ وہ نماز نہیں پڑھتی تھی، روزے نہیں رکھتی تھی، عید کا چاند غلط دیکھتی تھی۔ عذاب الٰہی کے حقدار وہ لوگ ہوئے جو کم تولتے تھے (اسمیں قانون کا ترازو بھی ہے)، ملاوٹ کرتے تھے، جنسی استحصال کرتے تھے، بیغیرتی میں مبتلا تھے، لوگوں پر ظلم کرتے تھے۔
 
Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
just saw the video

absolutely disgusting
I have not seen video but image of guy in thread compared with photos of Mr Qavi differ as beard in image has same colour & outline throughout. Whereas pics of Mr Qavi shows uneven outline colour of beard. In image above lips are red and thick but in pic of Qavi he has darker n thin lips. The video might be result of editing. Allah knows the best. Whoever has video, can he confirm by comparing above stated differences if throughout video it appears to be of Qavi?
just curious ……….
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سعودیہ میں کیا کم اسلام نافذ کیا ہوا ہے جو اسکی معیشت اتنے عرصے سے ڈالروں میں کھیل رہی ہے اور ترکی سے بھی دس ہاتھ آگے رہی ہے؟
سعودیہ کے پاس تیل ہے اس کے باوجود اس کے معاشرہ کے حالات دیکھ لو۔ موجودہ ولی عہدمحمد بن سلمان نے کچھ آزادیاں دی ہیں وگرنہ اس سے پہلے تو طالبان جیسا معاشرہ تھا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی۔ یہ جب اقبال نے کہا تھا تو اسکا مطلب یہ نہیں تھا کہ سیاست مولویوں کے حوالے کردو اور مدرسوں کو سیاسی جنگوں کا ریکروٹمنٹ سینٹر بنا دو۔
اقبال ایک کنفیوز انسان تھے۔ ساری زندگی قادیانیوں کی تعریف کرتے رہے اور عمر کے آخری حصے میں ان کو سازش قرار دے دیا
 
M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
اقبال ایک کنفیوز انسان تھے۔ ساری زندگی قادیانیوں کی تعریف کرتے رہے اور عمر کے آخری حصے میں ان کو سازش قرار دے دیا
Allama Iqbal ka aadhey se zyada khandaan Qadiyani ban geya tha.

then again, Qadiyani bhi neem-Musalman sahi. Khatme Nabuwwat ko apne tareeqay se "interpret" kar diya, tou kya hua? harkatein unn ki bhi aisi hain jaise "qanooni Musalmano" ki

(oh and before any of you accuse me of calling Ahmedis "muslim" please remember what your sect considers others as kafirs too! araam nal beyh!)

takfir, bacha bazi, halwa etc. ke bagher mullah mullah nahi!

inn khabeeso ko sahi woh ek Engineer Mirza laga hai (woh bhi kabhi kabhar chawwal baatein karta hai waise....)
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جب تک کیمرے والے موبائل فونوں پر پابندی نہیں لگتی پاکستان میں لونڈے بازی روکنا مشکل ہے
ہاہاہا.. تو کیا آپ سمجھتے ہو کیمرے والے موبائل فونوں پر پابندی لگنے سے لونڈے بازی رک جاےگی؟
لونڈے بازی تو قوم لوط یا اس سے بھی پہلے سے ہو رہی ہے جب فون تھے بھی نہیں...پابندی لگنے سے صرف
یہ ہوگا آپ لونڈے بازی ہوتے دیکھ نہیں سکیں گے ….لونڈے بازی ہوتی تو برابر رہے گی.
 
skmarwat

Citizen
Although we are against any kind of such activities and should be punished whether done by a mufti or any a mutta preacher. But here you should notice clearly that some people (sect) targeting Islam indirectly and trying to blame the Islamic Schools for that deliberately. If you trace the links who are behind this, you will get these SHIA's/Qadiyaani's are behind this (Sorry to say but it's the reality). They have nothing to do with Islam, WALLAH they and Qadiyaani have almost the same beliefs but these shits are everywhere like cockroaches on social media supported by so-called neighbor Muslim(so-called again) country and try their best to malign the Islamic values in one way or the other. So please look into the person detail who is posting and understand their main goal behind it. He will be either Qadiyaani or Shitt's.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
وہ بیچارہ روبوٹ تو نہیں ہے تو نہیں ہے ، یہودی اسے گندی وڈیوز دکھاتے ہیں اور اس بیچارے سے برداشت نہیں ہوتا ، یہ یقیناً یہودی سازش ہے ورنہ پی پی ٹی آئی علماء ونگ کا سربراہ اتنا گھٹیا نہیں ہوسکتا ، پی ٹی آئی نے اسے علماء ونگ کا سربراہ قندیل بلوچ کے الزامات اور قتل کے بعد لگایا تھا

pic_1531342485.jpg