یہ شخص لاہور کا سی سی پی او ہےتو اہلیان لاہور کیلئے بس دعا کرسکتا ہوں- حامد

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
حامد میر صاحب دعا میں بڑی طاقت ہوتی ہے۔ آپ خود بھی تو دعاؤں کی بدولت ہی بچے تھے جب آپ کو گولیوں سے بھون دیا گیا تھا
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
اس حرام زادے سے کوئی پوچھے ۔ کہ ریاست مدینہ سے پہلے یہاں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں ۔جس میں یہ ہرامی چبیاں مارتا پھرتا تھا۔