یہ شریعت شریعت کیا لگا رکھی ہے؟

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
azizi;281597[size=5 said:
4]جتھوں پادری تے کھپ تان آئے نے

یار اجیجی پہلی گل تو اے ہیگی کے اردو فونٹ پنج سے زیادہ اور انگریجی تین سے زیادہ چیخنا لگتا ہے - دوسری یہ کے میں پہلے کہ چکا ہوں کے انسانی تاریخ میں جمہوریت کے علاوہ کوئی سیسٹم نہی رہا اور ہو بھی نہی سکتا، ممکن ہی نہی لیکن جو سسٹم غلیظ شریف کے ہاتھ میں قوم کے فیصلے تھما دے اس میں میجر ریوامپ کی ضرورت ہے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

nice but its my habit to call sir

'ye engraizi wala he sir hai "SIR"
'

بہوت اچھی بات ہے - ادب اور تکریم ہمہارے کلچر کی ایک نہایت عمدہ بات ہے - لیکن سر کچھ عجیب سا لگتا ہے. جناب ایک اچھا بدل ہے اسکا یا پھر محترم
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
بہوت اچھی بات ہے - ادب اور تکریم ہمہارے کلچر کی ایک نہایت عمدہ بات ہے - لیکن سر کچھ عجیب سا لگتا ہے. جناب ایک اچھا بدل ہے اسکا یا پھر محترم

ok mohtrm
next time l will call u MOHTRM
OKAY
but being a teacher its my habit thats why cant change it
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

سیکولر ازم کا مطلب انسانیت ہوتا ہے - یہ آپ کو کس نے بتایا ؟ محترمہ کچھ تو خدا کا خوف کرو. فورم پے پوسٹ کرنے کی اجازت کا یہ مطلب نہی کے جو کچھ دل میں اے بول دو. سیکولر ازم کا مطلب یہ ہے کے انسانی ذہن خدا ہے اور انسان کو کسی الہامی رہنمائی کی ضرورت نہی. یہ تصور اخلاقیات کا وجود ہی ختم کر دیتا ہے

انسانیت کی طرف رہنمائی کے لیے کسی دھرم، رواج یا نظام کی ضرورت نہیں۔

انسان کی فطرت خود اسکی رہنمائی انسانیت کی طرف کر دیتی ہے۔ اس لیے یہ اعزاز فقط اور فقط سیکولرازم کو جاتا ہے کہ یورپ و امریکہ میں یہ تحریک مضبوط ہوئی، اس نے مذہب سے جان چھڑائی، اور انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ غلامی کا خاتمہ کیا۔

اور بہت سے غیر مذہبی معاشروں میں اخلاقیات کا تصور موجود ہے کیونکہ فطرت پھر انسان کی رہنمائی کر رہی ہوتی ہے کہ اخلاقیات ہی معاشرے کے عروج کی سیڑھی ہے۔

ماشا الله. محترمہ پہلے پڑھنا آتا ہے پھر لکھنا. پہلے سیکولر ازم کو آپ نے ڈیفین کیا اور اب کہتی ہو کے یہ ایہزاز سیکولرزم کو جاتا ہے. اچھا چلو ماں لیتے ہیں- یہ بتاؤ انسانیت کس بلا کا نام ہے اور اخلاقیات کیا ہیں ؟
 
گنوار

Citizen

انسانیت کی طرف رہنمائی کے لیے کسی دھرم، رواج یا نظام کی ضرورت نہیں۔

انسان کی فطرت خود اسکی رہنمائی انسانیت کی طرف کر دیتی ہے۔ اس لیے یہ اعزاز فقط اور فقط سیکولرازم کو جاتا ہے کہ یورپ و امریکہ میں یہ تحریک مضبوط ہوئی، اس نے مذہب سے جان چھڑائی، اور انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ غلامی کا خاتمہ کیا۔

اور بہت سے غیر مذہبی معاشروں میں اخلاقیات کا تصور موجود ہے کیونکہ فطرت پھر انسان کی رہنمائی کر رہی ہوتی ہے کہ اخلاقیات ہی معاشرے کے عروج کی سیڑھی ہے۔

بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے - جب کچھ نہیں تھا تب سیکولر ازم تھا اور جنت کی کنجی بھی ایک سیکولر کے ہاتھ میں ہی ہو گی جو انسان کی اس فطرت کا ورد کرتا ہوا جنت کا دروازہ کھولے گا جو اپنے خالق کا ہی انکار کر دے- ویسے بھی اخلاقیات کی بنیاد تو سیکولر ازم نے ہی رکھی ہے- مذاھب نے تو انسانی تاریخ میں جاہل اور گنوار ہی پیدا کئے ہیں جن کو آپ دنیا اور آخرت دونوں جہانوں میں ناکامی کا سرٹیفکیٹ دے چکے ہیں بقول آپ کے جدِ امجد محترم جان کیلون کے کہ جو اس دنیا میں کامیاب وہی آخرت میں بھی کامیاب
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انسانیت کی طرف رہنمائی کے لیے کسی دھرم، رواج یا نظام کی ضرورت نہیں۔

انسان کی فطرت خود اسکی رہنمائی انسانیت کی طرف کر دیتی ہے۔ اس لیے یہ اعزاز فقط اور فقط سیکولرازم کو جاتا ہے کہ یورپ و امریکہ میں یہ تحریک مضبوط ہوئی، اس نے مذہب سے جان چھڑائی، اور انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ غلامی کا خاتمہ کیا۔

اور بہت سے غیر مذہبی معاشروں میں اخلاقیات کا تصور موجود ہے کیونکہ فطرت پھر انسان کی رہنمائی کر رہی ہوتی ہے کہ اخلاقیات ہی معاشرے کے عروج کی سیڑھی ہے۔

دھرم، رواج نا نظام کی بجائے ایک لفظ اسلام استعمال کروں. اگر انسانیت کی طرف راہنمائی کے لئے اسلام کی ضرورت نہیں پھر علم کے شہر اس کے دروازے کے علم کا کیا ہوا. وہ کب کام آئے گا

وصی رسول نے اپنے دور حکومت میں غلامی کے خاتمے کے لئے کیا کیا. ١٤٠٠ سو سال سے وصی رسول کی حمایت میں جدوجہد کا مطلب اور مقصد کیا ہے

بہت سے غیر مذہبی معاشروں میں حرام کاری، حرام خوری اور نوشی کی کھلی اجازت اور قانونی تحفظ حاصل ہے. اگر انسانی فطرت ہی نے اس کی طرف رہنمائی کی ہے تو دین
فطرت کا کیا ہوا. صرف باتیں ہی ہیں

کہیں ایسا تو نہیں ہوا کے پاکستان میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کو منہ کی کھانی پڑی. اس کے بعد تمہاری فطرت نے سیکولرازم کی طرف رہنمائی کر دی. اب امام امریکہ کے ظہور کا انتظار ہے جیسے ہی منظر عام پر آئیں کسی کرزئی یا مالکی کو نائب مقرر کر کے تمہاری فطرت کی تسکین کریں
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
شاہ زادی صاحب جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کے خدا راہ فونٹ سائز تین سے اوپر نہ جاین اور سرخ فونٹ ایکزام پیپر کے؛کیلئے محدود رکھیں -شکریہ

نہیں پانچ تاکہ میں بھی پڑھ سکوں ..اور ایک بات اور .اردو میں ..
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
ہیں ، کیا شریعت کا پابند ہونا ، کسی بھی انسان کے مہذب ہونے کے لیے کافی ہے ؟ کیا سیکولر یا جدیدیت پر عمل پیرا کوئی بھی انسان ہر لحاظ سے کامل ہو گا ؟ ان دونوں سوالوں کا جواب نفی ہے ، نہیں ہے ، اسی لیے مذہبی و سیکولر کی تقسیم بھی بے معنی ہے

ہر کسی کو یہی تفاخر ہے کہ اس کی شریعت یا جمہوریت ہر لحاظ سے مکمل ہے باقی سب بے کار ہیں ......... میرا اپنا بھی یہی حال ہے اور اپنے عقیدے کے لئے میں شیعہ بنیادی رکن، عدل کا حوالہ دیتا ہوں
عدل کی بنیادی شرط میں توحید، اور لوگوں سے سلوک آتا ہے یعنی دوسروں کے ساتھ ایسا سلوک کرو جیسا کہ تم اپنے ساتھ ہونا چاہتے ہو اور جو اس بنیادی رکن کا پابند ہو گا وہ دوسروں کے ساتھ کبھی ڈنڈی نہیں مارے گا، ظلم نہیں کرے گا، جھوٹ دھوکہ فریب سب سے پرہیز کرے گا اور خود احتسابی کی وجہ سے ایمان دار بنتا چلا جائے گا
یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ایمان دار کا لفظی مطلب ایمان رکھنے والا لیکن عمومی مطلب انیسٹ لیا جاتا ہے

مسلمان وہ ہے جو دوسرے کے لئے بھی ووہی پسند کرے جو اپنے لئے کرتا ہے

یہ حدیث سنی کتابوں میں بھی پڑھی ہے. مسلک کا صرف اتنا فرق ہے کہ شیعہ مسلک میں اسے ایک بنیادی رکن کہا گیا ہے اور سنی مسلک میں نہیں.
 
Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
like_counter_10000.png
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
Liberal Fascist Bhaii well come back.....................Jamhoriat aur moajoda shariat aik hi sikay kay 2 rukh hain takeh Awam "Ashrfia ala" kay maqam aur aqdar mein farq wazih ho.......................................................................................Jamhoriat per tu lantain bhaijtay hain.........lakin maujoda mullah shariat kia gull khilla rahai likhnay saay qasir hoan kahain koi tuheen e mazhab ka ilzam hi na laga daay..............................kion keh yahi mullah ka aajkal karobar hay