یہ شیطان بار بار کیوں بچتا رہا؟

Constable

MPA (400+ posts)

کوئی کردار جس کی ویڈیو وائرل ہو جائے اُس کیخلاف ہفتہ وارانہ بنیادوں پر ایک مہم چلتی ہے۔ انتظامیہ نوٹس لیتی ہے، وہ گرفتار ہوتا ہے، حوالات میں بند اسکی تصاویر لگتی ہیں، بظاہر مجرم کو اُسکے کیے کی سزا مل گئی کا تاثر پیدا ہوتا ہے۔ بعد ازاں طاقت، سفارش اور پیسے کے زور پر کمزور پراسیکیوشن اور سسٹم کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا کر وہ باہر آ جاتا ہے۔ وقتی طور پر ٹوٹا مظالم کا سلسلہ اُسی رفتار سے جاری رہتا ہے۔

پچھلے ہفتے قوم مفتی عزیز کی لوطی ویڈیو پر سیخ پا تھی، اُس سے پہلے گوجرانوالا کا یوٹیوبر زیر عتاب تھا، اُس سے پہلے موٹر سائیکل مکینک سے مار کھاتا ایک پھول سا بچہ، اُس سے پہلے زنجیروں میں جکڑے مدرسے کے طلبا کی مظلومیت وائرل تھی، اُس سے پہلے گھر میں کام کرنے والی تشدد زدہ ایک کمسن بچی اور اُس سے پہلے ۔ ۔ ۔ ۔

کب تک ویڈیو لیکج پر وقتی ایکشن یا ری ایکشن والا ڈرامہ چلتا رہیگا؟
عمران خان تبدیلی کا نعرہ لگا کر آیا تھا۔ ویڈیو اور بریکنگ نیوز سُن کر تو شوباز بھی مظلوموں کی داد رسی کیلئے کیمرہ مینوں کیساتھ پہنچ جایا کرتا تھا۔

کیا انصافی سرکار میں حصول انصاف کیلئے اپنی ویڈیو بنوا کر اُسکے وائرل ہونے کا انتظار کیا جائے؟
کہاں ہے وہ تبدیلی جسے یہ کچرا سسٹم تبدیل کرنے کیلئے عوام نے بڑے لاڈ چاؤ سے دلہن بنا کر اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھایا تھا؟؟

Last edited:

Hunter_

MPA (400+ posts)

کوئی کردار جس کی کوئی ویڈیو وائرل ہو جائے اُس کیخلاف ہفتہ وارانہ بنیادوں پر ایک مہم چلتی ہے۔ انتظامیہ نوٹس لیتی ہے، وہ گرفتار ہوتا ہے، حوالات میں بند اسکی تصاویر لگتی ہیں، بظاہر مجرم کو اُسکے کیے کی سزا مل گئی کا تاثر پیدا ہوتا ہے۔ بعد ازاں طاقت، سفارش اور پیسے کے زور پر کمزور پراسیکیوشن اور سسٹم کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا کر وہ باہر آ جاتا ہے اور مظالم کا ٹوٹا سلسلہ پھر چل سول چل۔

پچھلے ہفتے قوم مفتی عزیز کی لوطی ویڈیو پر سیخ پا تھی، اُس سے پہلے گوجرانوالا کا یوٹیوبر زیر عتاب تھا، اُس سے پہلے موٹر سئیکل مکینک سے مار کھاتا ایک پھول سا بچہ، اُس سے پہلے زنجیروں میں جکڑے مدرسے کے طلبا کی مظلومیت وائرل تھی، اُس سے پہلے گھر میں کام کرنے والی تشدد زدہ ایک کمسن بچی ۔ ۔ ۔ ۔

کب تک ویڈیو لیکج پر وقتی ایکشن یا ری ایکشن والا ڈرامہ چلتا رہیگا؟
عمران خان تبدیلی کا نعرہ لگا کر آیا تھا۔ ویڈیو اور بریکنگ نیوز سُن کر تو شوباز بھی مظلوموں کی داد رسی کیلئے کیمرہ مینوں کیساتھ ہہنچ جایا کرتا تھا۔

کیا انصافی سرکار میں کیا حصول انصاف کیلئے اپنی ویڈیو بنوا کر اُسکے وائرل ہونے کا انتظار کیا جائے؟
کہاں ہے وہ تبدیلی جسے یہ کچرا سسٹم تبدیل کرنے کیلئے عوام نے بڑے لاڈ چاؤ سے دلہن بنا کر اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھایا تھا؟؟

100% agree, well said
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کہاں ہے وہ تبدیلی جسے یہ کچرا سسٹم تبدیل کرنے کیلئے عوام نے بڑے لاڈ چاؤ سے دلہن بنا کر اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھایا تھا؟؟
تبدیلی نیپال گئی ہوئی ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
I think more than anything, its the police, lawyers, courts and the judges, the whole judicial system which is corrupt to the core and it will take a long time to fix it up if some one so desires....
You can't fix anything when we have gutter judges like Qasim Khan and Faez Isa
 
Haha

Minister (2k+ posts)
اگر پولیس نے حسب معمول کمزور چالان کاٹا اور اس کو بہت کم سزا ہوئی اور پولیس کی حرام زدگی ثابت ہوئی تو متعلقہ آئی جی کو عوام کی طرف سے جوتے مار مار کر مار کر آئی جی بھی قانون کے مطابق مجرم کی جگہ آئی جی کو پوری پوری سزا دلوانا تو بنتا ہی ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اور اسکو چھوڑنے والےکسی حرامی جج کو بھی کتے کی موت مارنا بھی انصاف کا تقاضہ ہوگا
ہاں یہ تو ہے لیکن کسی بھی حرامی جج کو کتے کی موت مارنا بھی تو جان جوکھوں کا کام ہے
انہیں حرام خوروں نے ایک حاضر سروس جج کو نکالنا اتنا مشکل بنا دیا ہے ....جسٹس قاضی
کی مثال آپ کے سامنے ہے.
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ہماری قومی روایت ہے - ہم کسی طاقتور اور با اثر شخص کو سزا نہیں دیتے
ایسے لوگ با عزت بری کر دیے جاتے ہیں
قانون اور سزا صرف غریب اور مظلوم کے لئے ہوتی ہے
ورنہ تو اربوں ہڑپ کر جانے والے پچاس روبے کی ضمانت پر اسپیشل جہاز میں بیٹھ کر ولایت روانہ ہو جاتے ہیں
 
Atif_Ali

MPA (400+ posts)
Janab,

pehlay 10 second main app nay itna bari ghalat ker de hay .,.. us ko tu theek ker lain ...

Aeen aur Qanoon ke nazar main Arshad Shrif bara hay aur Saddique Jan chota hay..,

App keh rahi hain sab barabar hain ...

Kamal hay
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
کیا انصافی سرکار میں حصول انصاف کیلئے اپنی ویڈیو بنوا کر اُسکے وائرل ہونے کا انتظار کیا جائے؟
کہاں ہے وہ تبدیلی جسے یہ کچرا سسٹم تبدیل کرنے کیلئے عوام نے بڑے لاڈ چاؤ سے دلہن بنا کر اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھایا تھا؟؟
ہتھ ہولا رکھیں صاحب
خان جی نے آخرکار گورنر بلوچستان سے استعفیٰ لے لیا ہے
اب تبدیلی آئی آئی۔۔۔
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
Unitl the culture of Sifarish will not end, no change can come. Any person who is apprehended then takes it to his family and friends circle and those people will put pressure on the victim for a compromise. The case is dragged so long that finally the victim gives up.
 
sunny30

Voter (50+ posts)

کوئی کردار جس کی کوئی ویڈیو وائرل ہو جائے اُس کیخلاف ہفتہ وارانہ بنیادوں پر ایک مہم چلتی ہے۔ انتظامیہ نوٹس لیتی ہے، وہ گرفتار ہوتا ہے، حوالات میں بند اسکی تصاویر لگتی ہیں، بظاہر مجرم کو اُسکے کیے کی سزا مل گئی کا تاثر پیدا ہوتا ہے۔ بعد ازاں طاقت، سفارش اور پیسے کے زور پر کمزور پراسیکیوشن اور سسٹم کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا کر وہ باہر آ جاتا ہے اور مظالم کا ٹوٹا سلسلہ پھر اُسی رفتار سے جاری رہتا ہے۔

پچھلے ہفتے قوم مفتی عزیز کی لوطی ویڈیو پر سیخ پا تھی، اُس سے پہلے گوجرانوالا کا یوٹیوبر زیر عتاب تھا، اُس سے پہلے موٹر سائیکل مکینک سے مار کھاتا ایک پھول سا بچہ، اُس سے پہلے زنجیروں میں جکڑے مدرسے کے طلبا کی مظلومیت وائرل تھی، اُس سے پہلے گھر میں کام کرنے والی تشدد زدہ ایک کمسن بچی اور اُس سے پہلے ۔ ۔ ۔ ۔

کب تک ویڈیو لیکج پر وقتی ایکشن یا ری ایکشن والا ڈرامہ چلتا رہیگا؟
عمران خان تبدیلی کا نعرہ لگا کر آیا تھا۔ ویڈیو اور بریکنگ نیوز سُن کر تو شوباز بھی مظلوموں کی داد رسی کیلئے کیمرہ مینوں کیساتھ پہنچ جایا کرتا تھا۔

کیا انصافی سرکار میں حصول انصاف کیلئے اپنی ویڈیو بنوا کر اُسکے وائرل ہونے کا انتظار کیا جائے؟
کہاں ہے وہ تبدیلی جسے یہ کچرا سسٹم تبدیل کرنے کیلئے عوام نے بڑے لاڈ چاؤ سے دلہن بنا کر اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھایا تھا؟؟

عمران خان کو ووٹ دیا تھا یہ زکوٹا جن کو؟
پانچ مرلے کا مکان جس میں ٓآٹھ دس لوگوں نے رہنا ہو اسے بھی بننے میں دو چار مہنے لگتے ہیں
کجا کے پائیس کڑوڑ کی آبادی والا ملک جو اوپر سے لیکر نیچے تک ہرقسم کی برائی میں لتھڑا ہوا ہے
 
desan

President (40k+ posts)

کوئی کردار جس کی کوئی ویڈیو وائرل ہو جائے اُس کیخلاف ہفتہ وارانہ بنیادوں پر ایک مہم چلتی ہے۔ انتظامیہ نوٹس لیتی ہے، وہ گرفتار ہوتا ہے، حوالات میں بند اسکی تصاویر لگتی ہیں، بظاہر مجرم کو اُسکے کیے کی سزا مل گئی کا تاثر پیدا ہوتا ہے۔ بعد ازاں طاقت، سفارش اور پیسے کے زور پر کمزور پراسیکیوشن اور سسٹم کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا کر وہ باہر آ جاتا ہے اور مظالم کا ٹوٹا سلسلہ پھر اُسی رفتار سے جاری رہتا ہے۔

پچھلے ہفتے قوم مفتی عزیز کی لوطی ویڈیو پر سیخ پا تھی، اُس سے پہلے گوجرانوالا کا یوٹیوبر زیر عتاب تھا، اُس سے پہلے موٹر سائیکل مکینک سے مار کھاتا ایک پھول سا بچہ، اُس سے پہلے زنجیروں میں جکڑے مدرسے کے طلبا کی مظلومیت وائرل تھی، اُس سے پہلے گھر میں کام کرنے والی تشدد زدہ ایک کمسن بچی اور اُس سے پہلے ۔ ۔ ۔ ۔

کب تک ویڈیو لیکج پر وقتی ایکشن یا ری ایکشن والا ڈرامہ چلتا رہیگا؟
عمران خان تبدیلی کا نعرہ لگا کر آیا تھا۔ ویڈیو اور بریکنگ نیوز سُن کر تو شوباز بھی مظلوموں کی داد رسی کیلئے کیمرہ مینوں کیساتھ پہنچ جایا کرتا تھا۔

کیا انصافی سرکار میں حصول انصاف کیلئے اپنی ویڈیو بنوا کر اُسکے وائرل ہونے کا انتظار کیا جائے؟
کہاں ہے وہ تبدیلی جسے یہ کچرا سسٹم تبدیل کرنے کیلئے عوام نے بڑے لاڈ چاؤ سے دلہن بنا کر اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھایا تھا؟؟

This criminal looks like, talks like and behaves like a Patwari.

Therefore, this viral video will be deemed inadmissible by Lohar Courts like they did in the case of Gullu Butt!!!
 
sunny30

Voter (50+ posts)
ہتھ ہولا رکھیں صاحب
خان جی نے آخرکار گورنر بلوچستان سے استعفیٰ لے لیا ہے
اب تبدیلی آئی آئی۔۔۔
جب آلِ شریف کو دور تھا
تب شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پیا کرتے تھے
 
abdulmajid

Senator (1k+ posts)

کوئی کردار جس کی کوئی ویڈیو وائرل ہو جائے اُس کیخلاف ہفتہ وارانہ بنیادوں پر ایک مہم چلتی ہے۔ انتظامیہ نوٹس لیتی ہے، وہ گرفتار ہوتا ہے، حوالات میں بند اسکی تصاویر لگتی ہیں، بظاہر مجرم کو اُسکے کیے کی سزا مل گئی کا تاثر پیدا ہوتا ہے۔ بعد ازاں طاقت، سفارش اور پیسے کے زور پر کمزور پراسیکیوشن اور سسٹم کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا کر وہ باہر آ جاتا ہے اور مظالم کا ٹوٹا سلسلہ پھر اُسی رفتار سے جاری رہتا ہے۔

پچھلے ہفتے قوم مفتی عزیز کی لوطی ویڈیو پر سیخ پا تھی، اُس سے پہلے گوجرانوالا کا یوٹیوبر زیر عتاب تھا، اُس سے پہلے موٹر سائیکل مکینک سے مار کھاتا ایک پھول سا بچہ، اُس سے پہلے زنجیروں میں جکڑے مدرسے کے طلبا کی مظلومیت وائرل تھی، اُس سے پہلے گھر میں کام کرنے والی تشدد زدہ ایک کمسن بچی اور اُس سے پہلے ۔ ۔ ۔ ۔

کب تک ویڈیو لیکج پر وقتی ایکشن یا ری ایکشن والا ڈرامہ چلتا رہیگا؟
عمران خان تبدیلی کا نعرہ لگا کر آیا تھا۔ ویڈیو اور بریکنگ نیوز سُن کر تو شوباز بھی مظلوموں کی داد رسی کیلئے کیمرہ مینوں کیساتھ پہنچ جایا کرتا تھا۔

کیا انصافی سرکار میں حصول انصاف کیلئے اپنی ویڈیو بنوا کر اُسکے وائرل ہونے کا انتظار کیا جائے؟
کہاں ہے وہ تبدیلی جسے یہ کچرا سسٹم تبدیل کرنے کیلئے عوام نے بڑے لاڈ چاؤ سے دلہن بنا کر اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھایا تھا؟؟

Need to bring reforms in all departments which is far without 2/3 majority. Previous rulers set up this corrupt system for their convenience/ benefits.☹️
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
yeh to ek hay jo pakra gaya aysay kitnay he hay or ek nazar assembly par bhe dal lay jo apni niji partio may yehi kuch kartay hay