یہ عدلیہ بک گئی ہے

boss

Senator (1k+ posts)
کل سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا
اور
محترم جسٹس فیصل عرب کے مطابق
کوئی بھی جج احتساب کے عمل سے بالا تر نہیں ہے۔ ان کے مطابق دنیا بھر میں ججز کا بھی احتساب ہوتا ہے۔ ان کے خیال میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اپنے اوپر لگے الزامات کا جواب دینا چاہیے اور لندن میں جائیدادوں کے ذرائع بتانے چاہیے۔

جسٹس فیصل عرب کے خیال میں سپریم جوڈیشنل کونسل کا کام یہ نہیں ہے کہ وہ مخبر کے بارے میں چھان بین شروع کردے بلکہ اس فورم کو جو معلومات ستیاب ہیں اس کی صحت کی جانچ کرنا زیادہ مناسب ہے۔

جسٹس فیصل عرب کے مطابق جب کسی جج پر کوئی الزام عائد ہوتا ہے تو اس کے لیے اچھا ہے کہ وہ داغ کو صاف کرے اور عوام کی نظر میں صاف شفاف ہو جائے

انہوں نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ عدالت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کا معاملہ ایف بھی آر کو بھیجا اور اب یہ سپریم جوڈیشنل کونسل پر منحصر ہے کہ وہ یہ دیکھے کہ آیا رپورٹ مکمل معلومات دے رہی ہے یا نہیں

المختصر

تمام جج صاحبان کرپٹ نہیں ہوتے، اور یہ بھی لازم نہیں کہ الشریف خاندان ہر جج کو خرید سکے

حکومت نے قاضی فائز عیسیٰ کے معاملے میں سپریم کورٹ کو کہا تھا کہ ان کا کیس سپریم جوڈیشنل کو بھیجا جائے
اور عدالت عظمیٰ نے حکومت کا موقف درست تسلیم کرتے ہوئے اب یہ کیس سپریم جوڈیشنل کو بھیج دیا ہے

نتیجہ

جیت حکومت کی ہوئی

اور
فیصلہ انگلش سے اردو میں ترجمعہ ہونےکے بعد تمام پٹواریوں نے یک زباں ہو کر کہا

مٹھائی کھٹی ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اچھائی یا برائی کا تناسب کم یا زیادہ ہو تو سکتا ہے مگر یہ نہیں ہو سکتا کہ ہر چیز بُری ہو

شاہ بکتے ہیں، فقیر بکتے ہیں
یہاں صغیر و کبیر بکتے ہیں

کچھ سرعام، کچھ پس دیوار
اس شہر میں ضمیر بکتے ہیں

ہماری عدلیہ کے متعلق یوں بھی کہا جا سکتا ہے

ہر شخص با اصول ----- ہر شخص با ضمیر
!اپنی ذات تک ----- اپنے ذاتی مفاد تک
 
ranaji

President (40k+ posts)
اگر اب اس جسٹس فائز عیسی کو سزا ہو جاتی ہے اور اس کیس کو سپریم جوڈیشل کونسل منتقی انجام تک پہنچا کر فائئز عیسی یا کسی بھی ایسے مجرم برخاستگی یا کوئی سزا بھی بنتی وہ دیدے تو عدلیہ پر لگا ہوا یہ داغ دھل جائے گا کہ کہ یہ عدلیہ ججز کے خلاف کوئی کاروائی نہیںُ کرتی اور ججز کے خلاف کوئ الزام ہو تو اس میں جانب دار ہوتی ہے اب عدلیہ کا امتحان ہے کہ کہ مجرم یا ملزمُ جج کے خلاف کو کاروائی ہوتی ہے یا پھر ملک قیوم ،کانے دجال لوہار کورٹ وغیرہ کی طرح ساری عمر ماں بہن کی گالیاں سن کر ہسٹری میں کرپٹ ترین ججز اور عدلیہ کا نام برقرار رکھتی ہے
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بات یہ ہے کہ اس ملک میں مجرم کو سزا دینا کوئی آسان کام نہیں ہے۔

اس ملک پر خدا کی لعنت اسی لئے پڑی ہوئی ہے۔

ُ
 
Ali-NZ

Minister (2k+ posts)
If there is a will, there is a way.
SC is slowly but surely working towards judges accountability, very soon things will become clearer and better.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Your figures r misleading,only 20 brave soldiers died.
140 soldiers along with the leading colonel were not only clubbed to death but also thrown in cold river from the height ...... So what is your coward army doing about it ???? ...... All through the life of coward endia , you guys have bullied smaller countries ..... Now that for the first time in our lifetime a bigger country China has challenged endia , we see endia running away from war ...... Pakistan is 100000 times better then endia as we have always been ready for war with endia even if it’s a bigger country ......
So question remains .... Why your coward endian army is not taking Ladakh land Back from China and avenging endian soldiers deaths ???? .....
 
Danish99

Dear Murad Saeed,you r a fool.I am not Indian but you r definitely not a girl.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

شاہ بکتے ہیں، فقیر بکتے ہیں
یہاں صغیر و کبیر بکتے ہیں

کچھ سرعام، کچھ پس دیوار
اس شہر میں ضمیر بکتے ہیں

ہماری عدلیہ کے متعلق یوں بھی کہا جا سکتا ہے

ہر شخص با اصول ----- ہر شخص با ضمیر
!اپنی ذات تک ----- اپنے ذاتی مفاد تک
Pehley do sheer mazedar hen Dr. Sahib. Kya Aap khud bhi saaeri kurtey hen ?
By the way i saw you in my dream last night. A slim smart tall guy with a purwaqaar personality. Came to our home. Had a good gup shup then you asked me to stop posting on forum ?
Should I? Or it was just my own thoughts translated into dream. ?
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Dear Murad Saeed,you r a fool.I am not Indian but you r definitely not a girl.
Endian you didn’t answer ..... Why is endian army acting like a coward scared cat in Ladakh???? ...... Is it that endian army can only beat innocent people ??? ......
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
پسماندہ ممالک خصوصا پاکستان میں عدلیہ ہمیشہ بکی ہوئی ہوتی ہے، اور حکومت وقت کی غلام ہوتی ہے۔
اس وقت بھی عدالتیں وہی فیصلے کر رہی ہیں، جو حکومت وقت چاہ رہی ہے۔
البتہ کیوں کہ حکومت نے کئی "گندے" کام کرنے ہوتے ہیں(مثلا نواز شریف کی لندن رونگی)، لہذا عدلیہ سے لڑائی کا تاثر پیدا رکھنے کی کوشش بھی کی جاتی رہتی ہے
تا کہ اپنے بے وقوف ووٹروں کو مزید بے وقف بنایا جا سکے۔۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Pehley do sheer mazedar hen Dr. Sahib. Kya Aap khud bhi saaeri kurtey hen ?
By the way i saw you in my dream last night. A slim smart tall guy with a purwaqaar personality. Came to our home. Had a good gup shup then you asked me to stop posting on forum ?
Should I? Or it was just my own thoughts translated into dream. ?

راجہ جی! شکار شطرنج اور شاعری، ذھین اور صابر لوگوں کے اوصاف ہیں اور یہ دونوں اوصاف حاصل کرنے کے لیے ریاضت کی ضرورت ہوتی ہے جو ہر بندے کے بس کی بات نہیں . باقی رہا میری ذات سے پوچھا گیا سوال تو اتنا ہی عرض کروں گا کہ میرے رب نے ہر دنیاوی چیز میں جو ہر انسان اس سے مانگتا ہے اس گناہگار کو اس قدر نوازا ہے کہ اکثر سوچتا ہوں، کیا یہ عاجز اپنے رب کی اتنی عنایات کے قابل تھا؟؟ آپ جو نین نقشہ مجھ میں ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں اس سے کئی گنا زیادہ پرسنیلیٹی میرے مرحوم والد کی تھی جو سول سروس آف انڈیا اینڈ پاکستان کے وجیہ ترین لوگوں میں شمار ہوتے تھے . پانچ وقت کے مسجد کے صوم و صلاتہ کے پابند، با قاعدگی سے روزانہ قران پاک کی تلاوت اور رمضان کے آخری عشرے میں کرہ ارض کے جس کونے میں بھی ہوۓ اعتکاف پر بیٹھنا آپ کی زندگی کا معمول تھا . انہوں نے اپنے بچوں کی پرورش اسلامی تعلیمات کے دائرے میں رہتے ہوۓ کی اور اپنی اولاد کو ساری عمر رزق حلال کھلایا . ایسے الله لوگ، قابل اور وجیہ بندے کا خون اس خادم کی رگوں میں دوڑ رہا ہے جو اپنے والد کی لیگیسی کو لیے چل رہا ہے . باقی آپ خود سمجھدار انسان ہیں مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہونی چاھیے . اب جب بھی اسلام آباد آنا ہوا کچھ وقت نکال کرآپ سے انشاالله دوبدو ملاقات کا شرف حاصل کریں گے
اب تو بس جو باقی رہ گئی ہے ہر وقت اپنے رب سے التجا کرتا ہوں کہ ہم سب مسلمانوں کا خاتمہ ایمان پر کرے اور قبر اور بعد کے مراحل میں بھی اپنی خاص عنایت کے صدقے ہم سب کے والدین اور پیاروں کے لیے اور ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے . آمین
باقی آپ کے فورم پر لکھنے پر مجھے کبھی کوئی پرابلم نہیں رہا . میں بس آپ سے یہ امید اور توقع رکھتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ آپ جیسا پڑھا لکھا محب وطن پاکستانی اس ملک کے مستقبل کے لیے سوچے اور اپنی توانائیاں اس راستے میں خرچ کرے کیونکہ پروفیشنل پڑھائی لکھائی کے بعد یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ "لیس فارچونیٹ" محب وطن لوگوں کو گائیڈ کریں اور انہیں لیڈ کریں . آپ کو اپنے اردگرد معاشرے میں یا "کسی بھی محکمے" میں جہاں خرابی نظر آئے اس پر مثبت انداز میں جی بھر کر تنقید کریں لیکن پاکستان کی بہتری کے نقطہ نگاہ سے، کسی بیرونی ایجنڈے یا ایسے لوگ جو بیرونی ایجنڈا لے کر چل رہے ہیں ان کے نقطہ نظر سے نہیں . نہ تو سارے نونی خراب ہیں اور نہ ہی سارے پپلی اور نہ ہی سارے انصافی کوئی فرشتے ہیں . لیکن یہ ملک ہمارا ہے جس کی بنیادوں میں ہمارے بزرگوں اور لاکھوں پیاروں کا خون ہے، اس کی حفاظت بھی ہمارا فریضہ ہے . میں آپ کو پہلے بھی کئی بار عرض کر چکا ہوں کہ معاشرے کا ہر فرد اپنی جگہ پر بہت اہم ہے اور یہ سب افراد مل کر ہی معاشرے کو ترتیب دے کراسے پروان چڑھاتے ہیں . ہمیں جو پاکستان ہمارے بزرگوں سے ملا اس سے کئی گنا بہتر پاکستان ہماری نسل آپ کے حوالے کر کے جا رہی ہے . اب اپ کا فرض ہے کہ آپ مزید محنت کر کے جب آپ کا وقت آئے تو آپ اس سے بہتر پاکستان اپنے بچوں کے حوالے کر کے جائیں . لہذا سیاست سے بالا تر ہو کر اپنے وطن کے لیے مثبت سوچیں، مثبت بولیں اور مثبت لکھیں، دنیا آپ کے پیروں میں ہو گی​
 
ہمیشہ اچھا لگتا ہے ڈاکٹر صاحب آپ کو پڑھ کر اور سن کر - بہترین لوگ ہی اپنے والدین کو ایسے یاد کرتے ہیں جیسے آپ نے کیا -- الله اس کو اپنی رحمت میں رکھے - ضرور بتایں جب پاکستان آنا ہوا - اچھے لگے گا آپ سے مل کر -میں بھی کبھی ایک آدھ شعر مار دیتا ہوں اور صرف اپنی گھر والی کو ? سناتا ہوں - وہی مجھے شرمندہ کر کے ٹھپ دیتی ہے