یہ لوگ میرے کمرے کا دروازہ توڑکر بسترتک آگئے، مریم

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
یہ سمجھتی ہے ایسا بولنے سے اسکو ووٹ مل جاییں گے. اسکو پتا نہیں کے غیرت مند لوگ اتری ہوئی شلوار کو ووٹ نہیں دیتے . اب اس کی وجہ سے پٹواریوں کو جتنی جگتوں کا سامنا کرنا پڑے گا یہ ووہی جانتے ہیں . کیا زندگی ہے بیچاروں کی اب باقی کی زندگی ذلّت میں گزرے گی پٹواریوں کی بھی، آج انکی لیڈر کے بستر تک کوئی آ گیا ہے تو کیا گارنٹی ہے کو اگلی بار وو اوپر نہیں چڑھے گے.

???
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
پھر کیا ہوا ؟
دیکھو سنسر نہ کرنا
کسی مرد کے بچے نے خوش کیا ؟
BitingNailsEmoji.jpg
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
چل جھوٹی ،، کیا دو چار ووٹ کیلئے الٹا بندریا تماشا بھی کرو گی
ایسے چسکیلے جھوٹ یاتو میڈیا کے چار چھے نمو نوں کو جوش دلاتے ہیں ، یا غیر ملکی دشمن تنظیمیں اسنہیں اچھالتی ہیں ۔ عام عوام تو کیا، ازلی ترسےپٹواری تک ایسے جھوٹ ہضم نہیں کرتے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اللہ تعالیٰ خیر کرے۔ گلگت جانے سے پہلے باجوہ سے تو اکیلے میں مل کے تو گئی تھی۔۔۔ 15 نومبر کی رات کو پتا چلے گا کہ اس ملاقات کے کیا نتائج نکلتے ہیں۔۔؟

ہر طرح سے بستر گرم کرنے کے اشارے دے رہی ھے استغفرُللہ کوئی انسان عہدوں کے لئے اتنا بھی گر سکتا ھے آللّٰہ سے دعا ھے کہ اس قوم کے غیرتِ مند انسانوں کو اس مائی فراڈن 420 کے بستر کو گرم ہونے سے پہلے ہی آٹھا لینا جب اس طرح کی مکار عورتیں اس ملک کو لیڈ کریں گی۔ تو غیرت مند عوام کو جینے کی کوئی آس نہ ہوگی۔۔ استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ
یااللہ اس قوم پر رحم فرما آمین۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ تعالیٰ خیر کرے۔ گلگت جانے سے پہلے باجوہ سے تو اکیلے میں مل کے تو گئی تھی۔۔۔ 15 نومبر کی رات کو پتا چلے گا کہ اس ملاقات کے کیا نتائج نکلتے ہیں۔۔؟
اس جعلی (آبپارہ میں ) ملاقات کو نون لیگی میڈیا کو فیڈ کر رہے ہیں۔۔ یہ لوگ فطرتا جھوٹے ہیں ، میڈیا میں بیٹھے لفافوں کے ذریعے ایسی حرکتیں عادتاّ کرتے ہیں ۔۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لوگ میرے کمرے کا دروازہ توڑکر بسترتک آگئے، مریم


اور بستر پر پڑے میرے سارے کھلونے اٹھا کر لے گئے
جس طرح رحم خان نے آپنے بستر کی جھولی کہانیاں سنائی تھیں اور عوام نے اس کی تمام کہانیاں جھوٹی قرار دیں تھی یہ نانی 420 فراڈن تو سرٹیفائیڈ پروفیشنل جھوٹی ھے عدالتوں میں اس کے جھوٹے ہونے کے ثبوت موجود ہیں آگر اس کے کوئی کھلونے چوری ہوئے ہیں تو عدالت میں اس کا ثابت کرنا ناممکن ھے