یہ مہنگائی کب سے شروع ہوئی؟

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
This price-fixing has been for decades and controlled by the mafia. The only thing to solve is for Imran to use ISI and SSG to them. These people will not deter until and unless they see a soldier at their doorstep.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی بے وقوفی والی بات ہے کہ ایک جنرل کمنٹ کو ثبوت کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے کہ مہنگائی تب بھی تھی - مہنگائی ہر دور میں ہوتی ہے مگر اس کا ناپنے کا ایک پیمانہ ہوتا ہے - پٹواری لیگ اگر چار فیصد پر مہنگائی چھوڑ کر گئی تو آج کی تاریخ میں یہ سترہ فیصد ہے -
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
For PMLN/PPP supporters anyone who is exposing these mafias is incompetent but criminals are their leaders
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اب آگے خان کا دور بھی دکھاؤ تو - مجموھی مہنگائی نواز دور میں زرداری دور سے کافی کم تھی - یہ چارٹ دیکھ لو
 
Why you guys always tie both PML(N) and PPP together? There is huge difference of performance between both.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
انتہائی بے وقوفی والی بات ہے کہ ایک جنرل کمنٹ کو ثبوت کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے کہ مہنگائی تب بھی تھی - مہنگائی ہر دور میں ہوتی ہے مگر اس کا ناپنے کا ایک پیمانہ ہوتا ہے - پٹواری لیگ اگر چار فیصد پر مہنگائی چھوڑ کر گئی تو آج کی تاریخ میں یہ سترہ فیصد ہے -
Awan Sahib
Before PTI Pakistan's total debt was USD220b. Let's assume all those loans were long term and we were paying interest only. How much will be annually it interest rate is 5%? Also what was revenue collection left by PMLN
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Inflation started due to loan driven economy by PMLN.

If some one sees the curve for 2013 to 2018, he can easily understand the cause of inflation.

Secondly, supply chain is disturbed due to bad relations with india, so food inflation will remain at the same level.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Awan Sahib
Before PTI Pakistan's total debt was USD220b. Let's assume all those loans were long term and we were paying interest only. How much will be annually it interest rate is 5%? Also what was revenue collection left by PMLN
Okara Sahib,

PML(N) left 18 billions of foreign currency reserves whereas PPP left 8 billions of foreign currency left (both in US Dollars though). Please check that and also check that PML(N)'s overall internal revenue was much higher than PPP era.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
انتہائی بے وقوفی والی بات ہے کہ ایک جنرل کمنٹ کو ثبوت کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے کہ مہنگائی تب بھی تھی - مہنگائی ہر دور میں ہوتی ہے مگر اس کا ناپنے کا ایک پیمانہ ہوتا ہے - پٹواری لیگ اگر چار فیصد پر مہنگائی چھوڑ کر گئی تو آج کی تاریخ میں یہ سترہ فیصد ہے -
پٹواری لیگ نے مہنگائی کم کیسے کی تھی؟ ہر چیز باہر سے منگوا کر ، ڈالر مصنوعی سستا رکھ کر مہنگائی مستقل کم ہو جاتی ہے؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اب آگے خان کا دور بھی دکھاؤ تو - مجموھی مہنگائی نواز دور میں زرداری دور سے کافی کم تھی - یہ چارٹ دیکھ لو
مہنگائی عارضی طور پر جگاڑ لگا کر سب کم کر سکتے ہیں۔ نواز و زرداری نے مہنگائی مستقل کم کرنے کیلئے کیا معاشی اصلاحات کی تھی؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Inflation started due to loan driven economy by PMLN.

If some one sees the curve for 2013 to 2018, he can easily understand the cause of inflation.

Secondly, supply chain is disturbed due to bad relations with india, so food inflation will remain at the same level.
Pakistan's inflation has never been stable
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Why you guys always tie both PML(N) and PPP together? There is huge difference of performance between both.
اس سے قطعہ نظر کے آپ باجی کی طرف والے ہیں یا باجا کی طرف والے مسئلہ تو یہ ہے کہ دونوں ایک ہی گانا بلکہ ڈوئیٹ گاتے رہے ہیں۔ مجھے یہ بتائیں بتائیں آپ کسی کی پارٹی کے ہیں تاکہ اس سے موازنہ کیا جائے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے قطعہ نظر کے آپ باجی کی طرف والے ہیں یا باجا کی طرف والے مسئلہ تو یہ ہے کہ دونوں ایک ہی گانا بلکہ ڈوئیٹ گاتے رہے ہیں۔ مجھے یہ بتائیں بتائیں آپ کسی کی پارٹی کے ہیں تاکہ اس سے موازنہ کیا جائے
ان کے خیال میں ن لیگ نے بہترین معیشت چلائی :)
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں سے سوال تھا کسی کو یاد ہے یہ کس زمانے کی بات ہو رہی ہے؟
Meray bhai, ye sawal sahi nahi hai, mehangai jubb say bhi shuru hui, sawal ye hona chahiye ke ye mehangai kub khatam hogi, kaisay khatam hogi aur kaun isko khatam karnay may ehal sabit hoga, kiunkay ye mehangai hi hai jo 100 corruptions ya buraiyun ko paida karay gi, jub loog bhukay hongay, to unhay kuch samajh nahi aye ga, hukumat ki export barhnay ki khabar, dollar ke muqablay may rupay ka mazboot hona, shugar mafia ka inkeshaf karna, ya aisi senkaroon khushkhabriyan awam say inka koi wasta nahi hota hai.......ALLAH Imran Khan ki madad karay aur unhay taufeeq day ke wo ye baat samajh kay isko priority dain..
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے قطعہ نظر کے آپ باجی کی طرف والے ہیں یا باجا کی طرف والے مسئلہ تو یہ ہے کہ دونوں ایک ہی گانا بلکہ ڈوئیٹ گاتے رہے ہیں۔ مجھے یہ بتائیں بتائیں آپ کسی کی پارٹی کے ہیں تاکہ اس سے موازنہ کیا جائے
یہ دوسری بیوقوف بات ہے - میں نے آپ کے سامنے نمبرز رکھے ہیں ، اس سے کیا فرق پڑتا ہے میں کس پارٹی سے ہوں ، ذرا مجھے بھی سمجھا دیں ؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ان کے خیال میں ن لیگ نے بہترین معیشت چلائی :)
فلحال بات مہنگائی کی ہو رہی ہے - میں پہلے ہی ثابت کر چکا ہوں آپ نے غیر ملکی زر مبادلہ کے غلط اعداد و شمار دے کر گمراہ کرنے کی کوشش کی جس کے بھد میں نے اسٹیٹ بینک اور ٹریڈنگ اکنامکس کے اعداد و شمار دئے لہذا آپ چپ رہیں - مجھے صرف یہ بتا دیں کیا آپ موجودہ حکومت کی کارکردگی سے خوش ہیں - کیا وہ آپ کی توقع پر پوری اتر رہی ہے ؟