یہ ووٹ کو عزت دینے والے ٹھس کیوں ہو جاتے ہیں؟ارشاد بھٹی کا سوال

1irshadbhattithus.jpg

اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری کے بعد سوالات اٹھ رہے ہیں اپوزیشن کی مستحکم پوزیشن کے بعد بھی کیسے اپوزیشن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ارشاد بھٹی سے گفتگو کی گئی۔

ارشاد بھٹی نے کہا کہ عمران خان کو اقتدار ملا ہوا ہے وہ وزیراعظم ہیں، مان رہے ہونگے لیکن یہ ووٹ کو عزت دینے والے ہیں، اصل انقلاب والے ہیں،اصل مزاحمت کرنے والے ہیں، کیوں ٹھس ہو جاتے ہیں۔

ارشاد بھٹی نے کہا کہ اپوزیشن کہاں نظر آتی ہے ، اگر یہ اپوزیشن ٹی وی پر نہ آئے تو ہمیں پتا ہی نہ چلے کہ اپوزیشن ہے،بیانوں میں تقریروں میں،بڑھکیاں مارنے ،سوشل میڈیا کے سوا کہیں نظر نہیں آرہی۔

ارشاد بھٹی نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اتنے اہم بل کے وقت سید یوسف رضاگیلانی تو تھے ہی نہیں، عمر فاروق کانسی صاحب باہر نکل گئے، اگر یہ دونوں ہوتے تو بل منظور ہونا تھا نہیں، کیونکہ مخالفت میں پھر پنتالیس ووٹ آتے،توبس یہ بڑھکیں سن لیں کے مارچ سے پہلے مارچ ہوگا جنوری میں نکال دینگے۔

ارشاد بھٹی نے کہا کہ مجھے گیلانی صاحب اور عمرفاروق کانسی صاحب سے سوال پوچھنا کہ کوئی کال آئی کسی نے یرغمال بنایا،اپوزیشن صدر،وزیراعظم،اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر سارے انتخابات ہار گئی،سینیٹ میں اکثریت تھی پھر بھی ہار گئے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کیونکہ یہ سب بوٹ پالشی ہیں
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

اس سال نومبر میں عمران خان سب سے ذیادہ عرصہ وزیراعظم پاکستان رہنے کا ریکارڈ توڑ دیں گے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کسے نہیں پتہ؟ لالچی اور عیاش ہیں اور دولت کےپجاری
مشکل اٹھانا دور کی بات یہ تو سوچ بھی نہیں سکتے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt opposition is a group of opportunists. "Vote ko izzat" is just a slogan to keep fools on their toes.