بندہ کس کس کو روئے۔ ہزاروں سرکاری افسران، جو پتہ نہیں کس کس گریڈ کے تھے، بے نظیر انکم سپورٹ اسکیم کا پیسہ جانے کب سے کھا رہے تھے۔ مستحقین کا حق مار رہے تھے۔ ان چوروں کے ہاتھ نہیں کاٹے جائیں گے۔ نہ ہی کسی کو سزا ملے گی۔
فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کی خبر ملی۔ پہلے تو صرف پاک فوج بدنام تھی، اب پاک فضائیہ نے بھی بے غیرتی اور حرام خوری کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔ یہ لوگ کیا لڑیں گے ہندو فوج سے۔ یہ بس کرتب دکھائیں گے۔ الّو کا پٹھا ایئر چیف ایف 16 اڑائے گا، جیسے وہ فضائی افواج کا سربراہ نہیں بلکہ لکی ایرانی سرکس کا ورکر ہے، تقریبات میں انڈین گانے گائے گا، کیوں کہ فورسز جوائن کرنے سے پہلے یہ غیرت اور حیا سب گھول کر پی جاتے ہیں۔
ثاقب نثار نے جاتے جاتے ویسی ہی قلابازی کھائی تھی، جیسی کھوسے نے کھائی تھی۔ اس نے ڈی ایچ اے والوں کو بلا کر ذلیل کیا کہ تم لوگ شہیدوں کے نام پر زمینیں بیچ رہے ہو۔ یہی کام ان بے غیرت فضائیہ والوں نے کیا ہے۔ لعنت ہے ان افواج پر، اور لعنت ہے ایسی گندی قوم پر۔ اس بے غیرت قوم کا مقدر ذلت، رسوائی اور بالآخر غلامی ہے۔
جلد یا بدیر یہ یاجوج ماجوج چینیوں کے غلام لازمی بنیں گے۔