یہ کیا ہوا؟

hkniazi

Minister (2k+ posts)
Ab khush hay?

maxresdefault.jpg
Didn‘t she forged her nikah nama in back date? In calibri Font?
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Screenshot-2022-06-27-114831.jpg


کل شہباز گل نے اپنی گلی کو ایک اور ٹلا مارا لیکن گلی کوئی زیادہ دور تک جاتی نظر نہیں آئ - اس کی وجہ شاید یہ تھی کہ گلی کو پیچھے سے عمران خان نے کوسنے اور دھایاں نہیں دیں - ایک دو یو ٹیوبروں نے چند پیسے کمانے کی کوشش کی لیکن وہ بھی زیادہ کامیاب نہیں ہوۓ - باقی بھی پارٹی کے کسی طرف سے چوں چراں نہیں آ رھی
وجہ پھر یہی تھی کہ پیچھے عمران خان کی پرکسیو شاک ویوز نہیں تھیں جو گلی کو اگے آگے دھکلتیں
main-qimg-dee1e2af1f68532086fe80d9ec490505
پر کیوں نہیں تھیں ؟ عمران خان نے اس کے پیچھے جانے کی ضرورت ہی کیوں نہیں محسوس کی ؟- آج کل تو فوج کی سازشی ہونے والا چورن تو بہت بک رہا ہے - چلو میر باجوافر پر الزام نہیں لگانا تھا تو بڈھے بایڈن پر ہی لگا دیتا -- اگر کچھ نہیں تو رانے مچھل پر ہی لگا دیتا - کوئی سمجھ نہیں آئ
اتنی خاموشی کیوں ہے عمرانیو ؟؟
ایسی باتوں پر خاموشی تو کوئی انتہائی احمق انسان ہی اختیار کر سکتا ہے - کل کو کوئی گھر کے اندر ہی کوئی ب -- بنددوق کر سکتا ہے
یا پھر خاموشی وہ کر سکتا ہے جسے لگے کہ یہ نیا چورن بچنا ذرا مشکل ہو جاے گا


arifkarim Citizen X Terminator; Wake up Pak sensible Sonya Khan surfer atensari karachiwala jani1 Will_Bite Bubber Shair Siberite Awami Awaz Husaink Meme
بھائی پچھواڑا پوسٹ برا نا ماننا مگر آپ کے پے گریٹ سے کافی اوپر کی تحریر ہے۔ ویسے تو آپ کا تعلق شائد ڈاکو گروپ سے ہے اس لیئے یہ تو بتا کس نے اتنی ٹیکنیکل پوسٹ لکھ کر سے دی؟
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
تولیہ پر تو مٹی کب کی پڑ چکی ہے، لیکن گیراجن اب تک ننگی ہے اور انشا اللہ اسی طرح ننگی رہے گی۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی پچھواڑا پوسٹ برا نا ماننا مگر آپ کے پے گریٹ سے کافی اوپر کی تحریر ہے۔ ویسے تو آپ کا تعلق شائد ڈاکو گروپ سے ہے اس لیئے یہ تو بتا کس نے اتنی ٹیکنیکل پوسٹ لکھ کر سے دی؟
اب یہ تو راز کی بات ہے نا - یہ بتانے کی اجازت نہیں