یہ کیسا ڈیش بورڈ ہے؟ شہباز شریف کا افتتاح سے انکار

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Guys this was NFRCC project. Executed through NITB. It was developed strictly based on NFRCC approved requirement document. Input from NITB was outright rejected. But at the end NFRCC got away, and all the blame was thrown on NITB.

This looks more like a freshers assignment and Shabaz dalla a nalaiq examiner. On the whole it looks like a comedy show which is what Mr Oaf aka Bajwa has made the country to be.
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
they cant able see the Money they putting in their pocket. Should create all govt, politicians, judiciary, security top officials' wealth graphs with timeline vs Pak economy dashboard. Pak is graph nose down and these people made money all time. poor flood affected people will get only 1 percent of the collected wealth. that's a fact.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The dashboard is not even coded by the guy the Government hired. He used an online tool and probably got paid millions or tax payer money. Here's the link to the Dashboard since the URL is plainly visible in the video...

https://public.tableau.com/app/profile/muhammad.umer3892/viz/NFRCCMapProvinceV2/Dashboard2

Showbaz rejected it because it's slow but I bet the clowns who designed it won't be able to do anything to improve it since they probably can't code for shit. Typical Pakistani con-artists who try to make money without doing any real work.
 
Last edited:

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)


وزیراعظم شہباز شریف نے شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد پر نظر رکھنے کیلئے بنائے گئے ڈیش بورڈ کا افتتاح کرنے سے انکار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرین کو حکومت کی طرف سے فراہم کی جانے والی امداد بارے معلومات تک فوری رسائی یقینی بنانے کے حوالے سے تیار کیے گئے ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب ہوئی۔
جس میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی طارق بشیر چیمہ، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز اور نیشنل کوآرڈی نیٹر میجر جنرل ظفر اقبال اور وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب بھی موجود تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کرنے کیلئے بنائے گئے ڈیش بورڈ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے افتتاح کرنے سے انکار کر دیا۔

تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ڈیش بورڈ کو مزید بہتر بنا کر ڈیش بورڈ پر رئیل ٹائم انفارمیشن فراہم کی جائے اور مزید درکار خصوصیات کا اضافہ کر کے بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کیا جائے۔

سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی پر نظر رکھنے کیلئے تیار کیے گئے ڈیش بورڈ کا اقدام بہترین ہے لیکن سیلاب سے ہوئے نقصانات، متاثرین کیلئے کی گئی امدادی کارروائیوں اور امدادی سامان کی تقسیم سے متعلق درست معلومات کے ساتھ ساتھ محکمہ موسمیات سمیت متعلقہ اداروں کی طرف سے معلومات شامل کرکے اسے ایسا بنایا جائے جس پر قوم فخر کر سکے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے بھی تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کی تفصیلات ڈیش بورڈ پر دستیاب کی جائینگی اور موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان کو سیلاب کی بہت نقصان ہوا ہے، لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں، دنیا خود تسلیم کرتی ہے پاکستان کا کاربن گیسوں کے اخراج میں حصہ انتہائی کم ہے، مستقبل میں بھی ایسی قدرتی آفات سے نپٹنے کیلئے ابھی سے تیاری کرنا ہو گی۔

وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک کے تحفظ بارے حکمت عملی تیار کر رہے ہیں، اس کیلئے چاروں صوبوں کے وزراء زراعت اور سیکرٹریز کا اجلاس بلا لیا ہے تاکہ مشترکہ طور پر فیصلے کر سکیں۔

یاد رہے کہ یہ ڈیش بورڈ بنانے کا مقصد سیلاب متاثرین کو دی گئی حکومتی امداد کے حوالے سے معلومات تک فوری رسائی یقینی بنانا تھا جس کی آج افتتاحی تقریب تھی۔

وزیر اعظم نے وفاقی وزیر امین الحق سے سوال کیا کہ کتنا ٹائم چاہئے آپ کو؟ جس پر امین الحق نے جواب دیا کہ میری گزارش یہ تھی کہ آج آپ اس کا افتتاح کر دیں ہم بہتر کر لیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیش بورڈ میں بہتری کیلئے ایک ہفتے کا مزید وقت دیتے ہوئے کہا کہ اگلے ہفتے ڈیش بورڈ کا افتتاح کر دیں گے۔


بِلّی بھاگوں چِھین٘کا ٹُوٹا

غیر متوقع چیز مل گئی ، وہ دولت مل گئی جس کے اہل نہ تھے ، اتفاقیہ کام ہو گیا
.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر عمر سیف (ایم آئی ٹی سے ڈبل پیچ ایچ ڈی اور پاکستان کے قابل ترین پٹواری) کو ایک لوہار وزیر اعظم شوباز شریف سے سب کے سامنے ڈانٹ پڑ گئی
???

شوباز کہتا ہے کہ سیلاب زدگان سے متعلق یہ کیسا اسٹیشنری ڈیش بورڈ بنا کر دیا ہے؟ مجھے وہ ڈینگی وبا والا ریل ٹائم ڈیش بورڈ چاہیے جیسا کہ سیلاب بھی کوئی وبا کی قسم ہو
?‍♂️?‍♂️?‍♂️
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر عمر سیف (ایم آئی ٹی سے ڈبل پیچ ایچ ڈی اور پاکستان کے قابل ترین پٹواری) کو ایک لوہار وزیر اعظم شوباز شریف سے سب کے سامنے ڈانٹ پڑ گئی
???

شوباز کہتا ہے کہ سیلاب زدگان سے متعلق یہ کیسا اسٹیشنری ڈیش بورڈ بنا کر دیا ہے؟ مجھے وہ ڈینگی وبا والا ریل ٹائم ڈیش بورڈ چاہیے جیسا کہ سیلاب بھی کوئی وبا کی قسم ہو
?‍♂️?‍♂️?‍♂️
استاد جی عمران خان اور اس لیترے شہزاد اکبر نے کتے کی طرح بھونک بھونک کے پہلے ہی ڈی ایف آئ ڈی میں پاکستان کے لئے مشکلات پیدا کی ہوئی ہیں -- ان حالت میں سیلاب پر کام کے لئے لائو ڈیٹا دنیا کو دکھانا بہت ضروری ہے

حلانکہ یو کے حکومت نے دو تین گھنٹے میں ہی عمران خان کے منہ پر جوتا دے مارا تھا - لیکن وطن کے ساتھ اس غداری کی بھاری قیمت ان بیچارے تباہ حال سیلاب زدگان کو ادا کرنی پڑ رہی ہے

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جس نے نظام دین سقہ کو تخت پر بیٹھایا ہے اسے بھی سمجھ نہیں آ رہی، میں رووں یا ہنسوں کرو میں کیا کروں۔
جی جی اس سے پہلے والا جاہل یکہ جو تحت پر بیٹھا ہوا تھا اس کو سمجھ آرہی تھی ساری - تسی بس ہنسو
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جی جی اس سے پہلے والا جاہل یکہ جو تحت پر بیٹھا ہوا تھا اس کو سمجھ آرہی تھی ساری - تسی بس ہنسو
اس ٹیم کے پاس سمجھنے کا بہت تجربہ ہے۔ ہا ہا ہا
 

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
یہ دنیا کا پہلا وزیراعظم ہے جو ڈیش بورڈ کا بھی افتتاح کرتا ہے کیسے کیسے نوسرباز باجوہ نے ہم پر مسلت کر دیے
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Ss is known as a drama queen from day 1.

This topi drama is an extension of internal sharif family catfight. SS weeding out mioes from the other side of the family and embarrassing them.
We all have been watching this pigsty churn out one pig after another over the years. Tired of it now
 

sajhassan

MPA (400+ posts)
جی جی اس سے پہلے والا جاہل یکہ جو تحت پر بیٹھا ہوا تھا اس کو سمجھ آرہی تھی ساری - تسی بس ہنسو
Yeh nahi kaha kay agar Sindh kay kinaray aik kuta bhi bhookha piyasa mar gia tu mera naam Umar rakh dena. ?