یہ ہیں وہ بے غیرت پاکستانی جو اسرائیلی صدر سے ملے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistani delegation met Israeli President Isaac Herzog. Delegation included TV Anchor Metro One News Imtiaz Mir, Geo TV Journalist Arif Naqvi, CEO Awaz TV Faiz Brohi and others.
FdSgNV_XwAI4iqG


taban atensari Raiwind-Destroyer jani1 Wake up Pak Wake Up Pakistan There is only 1 Okara samkhan Siberite
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ کی غلامی اور اسرائیل سے دوستی ایک دل میں جمع نہ ہوسکتیں

امریکہ اور اسرائیل نواز شریف اور شہباز شریف کی طرح ہیں. یعنی امریکہ بڑا بھائی اور اسرائیل چھوٹا بھائی. پاکستان امریکہ کا غلام ہے مگر اسرائیل کو اپنا دشمن سمجھتا ہے کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ان ڈیلیگیشنز کے سپانسر ہمارے طاقت ور حلقے ہیں۔ ایسے اور بھی بہت سے ڈیلیگیشنز وقتا فوقتا بھیجے جائیں گے۔ جب بہت سے ڈیلیگیشنز کے جانے کے بعد ان ڈیلیگیشنز کا جانا عام سی بات بن جائے گی اور لوگ ان پر تنقید کرنا بند کردیں گے تو پھر انہیں جیو، ڈان اور دوسرے اخبارات میں جگہ دی جانے لگے گی۔ اگلا مرحلہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا ہو گا اور یہاں بھی سعودی عرب، انڈونیشیا اور کچھ دیگر ممالک کو ساتھ ملا کر اکٹھے اعلان کیا جائے گا۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیزل گنجے خادو لنگڑے کا چرسی بیٹا جرنیل اور دوسرے چور اسلام کو دیکھیں یا ڈالروں کو اور امریکہ کوظاہر ہے ڈالرز کو ہی دیکھیں گے
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
فلسطین اور کشمیر کا مثلہ حل کیے بغیر اسرائل کو تسلیم کرنا خودکشی ہوگی
tu india ko kyun tasleem kya huwa hai ? israel ko bhi pir tasleem karna chayea.2nd palestine ko azadi Hazrat Issa A.S hi azadi deh ga jesa ke bohot se hadis mubaraka main bataya ja chuka hai.