‏آپ کےووٹوں سےفیصلے ہوں گےتوآپ کی قسمت بدل جائےگی، بلاول بھٹو

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نانا کے بعد ماں پھر باپ تو بدل نا سکے اس کھسرے کے لیے چھوڑ گئے یہ کام اب اس کی تو اولاد کا بھی امکان نہیں اس سے جلدی سے بدلوا لو لوگوں کی قسمت
 

Danish99

Senator (1k+ posts)
نانا کے بعد ماں پھر باپ تو بدل نا سکے اس کھسرے کے لیے چھوڑ گئے یہ کام اب اس کی تو اولاد کا بھی امکان نہیں اس سے جلدی سے بدلوا لو لوگوں کی قسمت
you will see what young Bilawal does with old hogg.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
you will see what young Bilawal does with old hogg.
بڑھکو دیکھ لیں گےکیونکہ چالیس سال سے دیکھ رہے ہیں ابھی تو مریم نواز جیسی عمر رسیدہ خاتون سے عشق لڑانے کی کوشش کر رہا ہے انجواے کرو جب کر لے گا کچھ تو آجانا ہارے ہوے پٹواریوں بھٹواریوں کی ایسی بڑھکیں سنتے سالوں گزر گئیے. کتنے ڈھیٹ ہو پھر آجاتے ہو
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سندھ میں تمہاری حکومت ہے .پہلے سندھ کی تو قسمت بدل لو ..یا صرف اپنی قسمت سنوارنے میں دلچسپی ہے
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Everyone knows how PPP changed people's fortunes in Sindh.After 12 mistule of PPP people are deprived of basic facilites.Ther no drinking water,schools,hospitals or jobs in Sindh.Karachi is a dump.