‏جتنی محبت مجھےپنجاب کےعوام سےہےاس سےزیادہ مجھےبلوچستان کےعوام سےہے،مریم

hello

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں یہ تمھارے بنے گیں

یہ تو کوئی بغیرتوں کا خاندان ہے پانامہ آیا کیس چلا انہوں نے ان کے وکیلوں نے اور ترجمانوں نے رات دن یہ ثابت کرنے کی کوشش کی میاں شریف یعنی نواز شریف کا باپ منی لانڈرنگ تھا ہمارا کوئی قصور نہیں ان کا باپ منی لانڈر تھا ذرا سوچیے جو اپنی جان بچانے کے اپنے مرے باپ کو نہ چھوڑیں اس کو بجائے ایصال ثواب کرنے کے یہ فراڈیا ، چور ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے پیحھے کیا رہ جاتا ہے
ان کی بغرتی کی ایک اورمثال
بہن اور باپ پر مقدمہ چل رہا تھا اور یہ کنجر بھائی باہر انگلینڈ میں تماشا دیکھ رہے تھے بہن اندر ہوگئی باپ جیل چلا گیا ماں کا جنازہ ہوا قبر میں اتارا گیا یہ گنگلو کے منہ والے بیٹے حرام خور پاکستان نہیں آئے ماں کی قبر پر آج تک فاتحہ پڑھنے نہیں آئے
پاکستانیوں کیا یہ تمھارے محب ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟