BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/uwCUhJi.png
They always talked about their father and forefather work, seems like they were free of any sin like prophets.... What Fazul Rehman, or Maryam or Bilawal have done in their life? They have done nothing in their life for the people of pakistan.... If they want to take the name of father and forefather and fore fore father.....Than Imran Khan must take name of Adam and Eve on his credit. ?
Very well said... Bravo
جیسے خان آیا وزیراعظم بنا پہلے پہل یہ ماننے کے لیے تیار نہ تھے پھر سکتے سے نکلے انہوں نے مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ضمنی اور فاٹا میں اسی طرح سارے اکھٹے ہو گے اور ملکر لڑے بڑی طرح شکست ہوئی منہ دیکھانے کے قابل نا رہے پھر کہنے لگے چلو کوئی بات نہیں ہماری کون سی پہلی بار مٹی پلید ہوئی ہے
اب صدر پاکستان کا الیکشن آ رہا ہے اب مل کر شکست دیتے ہیں لہذا پیپلز پارٹی ان سے علیحیدہ ہوگئی اور مولانا ڈیزل خود صدر کا الیکشن لڑنے کے چکر میں پر گیا مولانا کی کسی نےاور کیا کرنی تھی پیپلز پارٹی نے کتے والی کردی اور بڑی طرح صدر کے الیکشن میں بھی شکست ہوئی لگتا اس وقت سے مولانا کو بے عزت ہونے کی عادت پر گئی اللہ بچائے ایسی عادتوں سے
اب نکلے پھر اتنی ذلالت کے بعد چلو اب عمران خان کو پہلا بجٹ پاس نہیں کروانے دینا ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا بجٹ بھی پاس ہو گیا بلکہ حماد اظہر نے ان کی تاریخی بے عزتی کی بڑی وائرل ہوئی آج بھی دیکھی جا سکتی ہے
پھر رسوا ہوئے پھر سوچا زرداری سب پر بھاری نے ایک کھیل کھیلتے ہیں اپنا لایا سینٹ چیر مین قربان کرتے ہیں اور کہتے ہیں ہم نے عمران خان کو شکست دے دی خان نے کہا چلو یہ بھی چیلنج قبول کرتے ہیں اور چیرمین ہٹاکر دیکھاؤ یقین کیجے وہ ذلالت بھی دیکھنے کے لائق تھی شکست ہوئی پھر کہنے لگے
زرداری کو ہاتھ لگاؤ زلزلہ آ جائے گی دھرتی ہل جائے گی زداری سب پر بھاری نعرے لگے زرداری تو زرداری اس کی بہن تک جیل چلی گئی کچھ نا ہوا ۔۔۔۔۔۔ آخر اتنی ذلت رسوائی کے بعد
مولانا فضلو ڈیزل خود نکلا جناب اب لانگ مارچ ہو گا بس تباہی ہو گی ہر طرف افراتفری ہو گی اگ کے دریا بہیں گیں بشارتیں چلائی گیں جھوٹے استخارے تک بیان کیے ترانے گائے گئے مولانا آرہا ہے جا رہا ہے نہا رہا ہے کھا رہاہے ۔۔۔ لیکن آخر حاصل کچھ نا ہوا مولانا کئی دن ذلیل ہواآخر خاک چھان کر گھر چلا گیا
پھرایک اور ملک دشمن مکروہ پلان تیا ر کیا ایف ٹی ایف پر گورنمنٹ کو بلیک میل کرتے ہیں لیکن عمران خان نے یہاں بھی انہیں ناکا م و نامراد کیا اور حسب سابق ذلت ان کا مقدر بنی اور یہ منہ دیکھتے رہ گے ہمارے ساتھ کیا ہوا
اب پھر نکلا مولانا ڈیزل ان شکست خوروں کے بچے لے کر یار جہاں وہ نہیں چل سکے جو کئی کئی سال سے حکمران رہے ان کا غرور توبہ توبہ نا پوچھو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان میں کوئی بھاگ رہا ہے کوئی چھپ رہا ہے کوئی رو رہا ہے اور کو ئی جیل میں پڑا ہے اب یہ ان کے بچوں سے تباہی لائے گا کچھ نہیں ہونا یہ جو مرضی کچھ کر لیں ۔۔۔۔ہونا کچھ نہیں