‏جس ملک کاوزیر داخلہ شیداٹلی ہو اس میں کہاں امن و امان ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
رانا حرام دا بتائے گا وہ پنجابی طالبان کہاں سے آئے تھے اور کہاں گئے تيری حکومت ميں۔
ماڈل ٹاؤن ميں عورتوں اور بچوں پر فائرنگ، ماڈل ٹاؤن کے ايک گيراج کا حال بتا کر اور ڈبل شفٹيا کو زد زبان عام کر کے مريم اور نواز کا وزير خاص بن گيا تھا، يہ پٹواری باتيں بھول جاتے ہيں ۔
 
Last edited: