Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
یہ ٹھیک ہے کہ سب ارکان فلحال خان صاحب کے ساتھ ہیں جب تک اوپر سے اشارہ نہیں آتا ہے ان کے چھوڑنے کا کوئی ارادہ بھی نہیں ہے - ڈاکٹر ڈبردوس صرف میڈیا میں توجو ع حاصل کرنے کے لئے یہ لکھ رہا ہے ورنہ سبھی اسے چھوڑ چکے ہیںان ۸۰ ارکان اسمبلی نے ابھی دو ہفتے پہلے اعتماد کے ووٹ کیا ڈاکٹر کی ماں کو دیے تھے۔ سالوں کب تک اپنی خواہشوں کو خبر کا چورن بنا کر بیچتے رہو گے۔ لعنت تیرے جمن تے ڈاکٹرا