‏جہانگیرترین کے علاوہ بھی 80 ارکان اسمبلی عمران خان سےنالاں۔ شاہد مسعود

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ان ۸۰ ارکان اسمبلی نے ابھی دو ہفتے پہلے اعتماد کے ووٹ کیا ڈاکٹر کی ماں کو دیے تھے۔ سالوں کب تک اپنی خواہشوں کو خبر کا چورن بنا کر بیچتے رہو گے۔ لعنت تیرے جمن تے ڈاکٹرا
یہ ٹھیک ہے کہ سب ارکان فلحال خان صاحب کے ساتھ ہیں جب تک اوپر سے اشارہ نہیں آتا ہے ان کے چھوڑنے کا کوئی ارادہ بھی نہیں ہے - ڈاکٹر ڈبردوس صرف میڈیا میں توجو ع حاصل کرنے کے لئے یہ لکھ رہا ہے ورنہ سبھی اسے چھوڑ چکے ہیں
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
نواز کو گالیاں دینے میں کچھ نیا نہیں ہے - ترین کو گالیاں دیں یا نہ دیں انصافیوں کو کیا مشورہ ہے ؟
نواں نو دن، تے پرانا سو دن
قوم پرانے کو ہی گالیاں دے گی
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ٹھیک ہے کہ سب ارکان فلحال خان صاحب کے ساتھ ہیں جب تک اوپر سے اشارہ نہیں آتا ہے ان کے چھوڑنے کا کوئی ارادہ بھی نہیں ہے - ڈاکٹر ڈبردوس صرف میڈیا میں توجو ع حاصل کرنے کے لئے یہ لکھ رہا ہے ورنہ سبھی اسے چھوڑ چکے ہیں
جو اصولوں سے ہٹ جائے، اس کا انجام ڈاکٹر جیسا ہوتا ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جو اصولوں سے ہٹ جائے، اس کا انجام ڈاکٹر جیسا ہوتا ہے
یہ پہلے بھی ایسا ہی تھا - اس کا دعویٰ تھا پینتیس پیینچر والی آڈیو یا ویڈیو اس کے پاس ہے جب عدالت نے سوال اٹھایا تو اس کے پاس ٹھڈو بھی نہیں تھا - پھر اس نے کہا میرے پاس ثبوت ہیں کہ زینب کیس میں علی عمران کے ساتھ بڑے بڑے لوگ ملوث ہیں - عدالت سے نوٹس لے کر ثبوت مانگا تو وہاں بھی کچھ نہیں تھا - یہاں سے اس کی ہوا نکلی اور اب اسے کوئی سنجیدہ نہیں لیتا -
 
پینتیس پنکچر تو لگے تھے کیونکہ وہ نجم سیٹھی کا اپنا بیان تھا جس سے وہ بعد میں مُکر گیا، پنکچر تو ۲۰۱۸ میں بھی خان کے خلاف لگے تھے۔ زینب والے کیس میں والالہ عالم اس ریپسٹ کے ۲۰ بنک اکاونٹ تھے یا نہیں۔ لیکن ڈاکٹر پٹری سے اس وقت اترا جب اسے جیل ہوئی۔ ہر شخص جو خان کا سپورٹر رہا ہو، چاہتا ہے کہ خان اس کو فیور دے، چاہے وہ قصور وار ہے یا نہیں۔ یہی معاملہ ترین کا بھی ہے، مگر خان کا یہ مزاج نہیں۔ یہی بات لوگوں کو حضم نہیں ہوتی
 
کب مانا سیٹھی ؟ پنچر لگنے کو منانا ہی بتاتا ہے آپ کو عملی طور پر الیکشن کا علم نہیں ہے - سارا دن ہر پولنگ سٹیشن پر ہر پارٹی کے پولیٹیکل ایجنٹ پہرہ دیتے ہیں- ڈبے صبح خالی دکھائے جاتے ہیں اور پولنگ ایجنٹس کے سامنے کھولے جاتے ہیں بار بار گنتی ہوتی ہے آخر میں جب رزلٹ پر سب پارٹیاں اور آزاد امیدواروں کے ایجنٹ راضی ہوتے تب فارم پر سب کے سائن لے کر ہر ایک کو ایک ایک پرچی دی جاتی ہے یوں پولنگ ایجنٹوں کے پاس پورا ثبوت ہوتا ہے - اسی لئے جب عدالت نے دھاندلی کے ثبوت مانگے تو تحریک انصاف کے لوگوں کے پاس جو پرچیاں تھیں وہ تو رزلٹس کی تصدیق کر رہی تھیں اسلئے پیش نہیں کی گئیں - یہ بات اپنے اندر مزاحیہ ہے کہ پینتیس پننچر لگے جب کہ ان میں سے ایک حلقے کا بھی کسی کو علم نہیں وہ کونسے تھے - خان صاحب کا اپنا بیان ہے آخر میں کہ یہ سیاسی بیان تھا جو حقیقی نہیں ہے - اب خان صاحب کی بات مانیں یا آپ کی ؟
 
واہ کیا بات ہے، تو پھر مریم قطری ۲ سال سے مفت میں اپنا منہ کالا کرا رہی ہے کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔ جو نقشہ الیکشن کی شفافیت کو تم نے کھینچا ہے، ایسے شفاف الیکشن تو امریکہ میں بھی نہیں ہوتے۔
تم میری یا خان کی مت مانو، مریم قطری کی مانو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نواز کو گالیاں دینے میں کچھ نیا نہیں ہے - ترین کو گالیاں دیں یا نہ دیں انصافیوں کو کیا مشورہ ہے ؟
اس کو بھی گالیاں دیں جب تک عدالت سے سرخرو نہیں ہو جاتا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو بھی گالیاں دیں جب تک عدالت سے سرخرو نہیں ہو جاتا
ترین کی بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے - ترین نیب پیشی پر اپنے ہم خیال ایم این اے کو ساتھ لانے کا کہہ رہا ہے - ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے مگر بظاھر لگاتا ہے اب ترین اور خان تو مخالف ہو گئے ہیں مگر ممکن ہے ترین اور کچھ ایم این اے اسٹبلشمنٹ کے ایما پر نیب کے سامنے پاور شو کریں - اگر ترین کچھ ایم این اے اور ایم پی اے کو لانے میں کامیاب ہو گیا تو مطلب اسٹبلشمنٹ ترین کے ساتھ ہے - لگتا ہے وہی لوگ جنہیں ترین نے تحریک انصاف میں جہاز کی سواری کرا کے پوھنچایا اب ترین ان پر تکیہ کرے گا ممکن ہے جنوبی پنجاب کے ایک دو اور لوگ بھی ساتھ ہوں -
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
There should be a campaign launched to remove mentally unstable 'analysts' from the airwaves. They can cause serious damage. Our public is already illiterate enough.
Shahid Masood, Sohail warraich, Haroon Rashid etc should be taken off the air