‏جیلیں ہمارے لیے نئی بات ہیں نہ ہی سیاسی انتقام سے گھبرائیں گے: حمزہ شہباز

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
police ki gari mein to is ko backbone ki pain hoti ti Or idr tarzan ban gya hai.. lanat is NAB n JUDICIARY par jo in corrupt traitors ko protect kar ti hai.. is mulk mein aik common poor person ka koyi future nahi
 

master timi

MPA (400+ posts)
کاش اے کاش پاکستان میں تھوڑا سا بھی نظام انصاف کام کر رہا ہوتا تو اس بندے کا کیس باکل سیدھا تھا۔

پیسے باہر جانے کا بھہ ثبوت ہے، وہاں سے واپس ان کے اکاؤنٹ میں آنے کا بھی ثبوت ہے لیکن اس نظام میں شاید ہی کبھی کسی کو سزا ملے۔

اسی طرح رانا ثنا، خواجہ برادران اور بہت جلد خواجہ آصف بھی دندناتے پھرے گیں۔ چھوٹے میاں صاحب بھی اپنی مرضی سے اندر ہوئے ہیں اور جلد وہ بھی وکٹری کا نشان بناتے ہوئے باہر نکلیں گیں۔

عمران خان کو اس نظام کی تبدیلی کے لیے ووٹ ملے تھے مگر لگتا ہے کہ اس کے بھی بس کی بات نہیں ہے۔
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
is mafia ne systematically is mulk par apna qabza jamaya hai.. aik brutal military general hi is mulk ko is mafia se nijat dila sakta hai.. khan sab ke bss ki bat nhi..
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
مریم بڑی ناگن ہے یہ بیشک حمزہ کا استقبال کرنے گئی جیل سے باہر ،لیکن اندر ہی اندر خوب جل مر رہی ہو گی کہ کیوں باہر آ گیا میں اکیلی ہی پردھان بنی ہوئی تھی پارٹی کی ، اب یہ رنگ میں بھنگ ڈالے گا ، ویسے خوب جمے گی لڑائی جب مل بیٹھیں گے شریک دو

Winking face
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
baray hi besharm hein mian brothers ... Jail mein jatey hi inn subko maror lag jatey hein, kisi ki sugar low , kisi ka BP High , kisi ke kiddney kharb or kisi ki plates gum ho jati hein or bolta he jail se nahen ghbratey ...waqaee koi sahrm hoti hey koi haya hoti hey
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کلمے کے نام پر بنایا گیا یہ ملک بعد میں ظالم عوام ظالم حکمرانوں اور ظالم اداروں کے ہاتھ لگ گیا اور اللّٰہ سے دھوکا کیا ھے اوراب اللّٰہ کا عذاب جاری و ساری ھے کرپٹ عوام اور کرپٹ خاندانوں سے اس ملک کو ئی نہیں بچا سکتا جب تک تمام عوام اللّٰہ سے معافی نہ مانگیں۔