‏حکومت نےپچھلےتین سالوں میں ایک اینٹ نہیں لگائی،حمزہ شہباز ‎ ‎

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
کیا بات کر رہے ہو۔ اکیلے عمران خان نے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے مقبروں کی اینٹیں پوری لگائی ہیں
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
إس کرپٹ چوتیئے کو کو ئی سمجھائے کہ ایک نہیں اربوں اینٹیں لگائی ہیں ـ پنجا ب کے تقریباٌ ہر ضلع میں نئے ہسپتال بن رہے ہیں یا پرانوں کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے ـ ڈیم إس کے علاوہ ہیں
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
for your information more length of roads have been built in last 3 years than the kms of roads built in the previous two tenures.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
بنی گالہ کی کسی کیاری میں ایک آدھ اینٹ تو ضرور لگائی ہوگی، اِس لئے
اینٹ نہ لگانے کی بات تو درست نہیں
لیکن یہ بات درست کہ کُکڑیوں کے دام قابو میں نہیں رہے