‏سپریم کورٹ : حکومت کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2327026-supremecourt-1653550850-505-640x480.jpg

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست نمٹادی۔

https://twitter.com/x/status/1529729808896344064

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل آف پاکستان نے درخواست میں کہا کہ عمران خان نے سپریم کورٹ کے احکامات کے برعکس اپنی تقاریر میں کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کا حکم دیا، حالانکہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو سرینگر ہائے وے پہنچنے کا کہا تھا۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے سرکاری اورنجی املاک کو نقصان پہنچایا اورفائربریگیڈ کی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ وفاقی حکومت نے عدالت سے استدعا کی کہ انصاف کے تقاضوں کومد نظررکھتے ہوئے توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ پرامن احتجاج کی یقین دہانی پر پی ٹی آئی کو اجازت دی گئی تھی ، لیکن عدالتی حکم کے بعد عمران خان نے پیغام جاری کرکے کارکنوں کو ڈی چوک جانے کا کہا۔

چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ عدالت نے صرف آئینی حقو ق کی خلاف ورزی پر حکم جاری کیاتھا ، ممکن ہے عمران خان کے پاس پیغام درست نہ پہنچا ہو، اس بیان کے بعد کیاہوا یہ بتائیں ، علم میں آیا کہ شیلنگ ہوئی اور لوگ زخمی بھی ہوئے، عدالتی حکم میں فریقین کے درمیان توازن کی کوشش کی گئی تھی ، پی ٹی آئی ایک ماہ میں 33جلسے کرچکی ہے ، تمام جلسے پرامن تھے ، توقع ہے کہ پی ٹی آئی کو اپنی ذمہ داریوں کو بھی احساس ہوگا۔

اٹارنی جنرل نے بتایا کہ حکومت نے ہی پی ٹی آئی کے جلسوں کو تحفظ فراہم کیاتھا ، لیکن ان کے کارکنوں کے حملوں میں 31پولیس اہلکار زخمی ہوئے، فائر بریگیڈاور بکتر گاڑیوں کو آگ لگائی گئی، حکومت کو کل رات فوج طلب کرنی پڑی تھی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کل سٹرک پر صرف کارکن تھے لیڈر نہیں ، آگ آنسو گیس سے بچنے کے لئے لگائی گئی تھی ، کارکنوں کو قیادت ہی روک سکتی ہے جو موجودنہیں تھی۔

سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف کارروائی کی حکومتی درخواست نمٹاتے ہوئے ہدایت کی کہ حکومت کل والے عدالتی حکم کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا کام خود کرے۔

Source
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
So now people will understand why Imran called off long march and dherna this morning.
This petition could have serious repercussions on Khan.
Smart move by him.
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Phutwari harami aisey auchi herkatein hi ker saktey hein
apni chawal leaders qoum ki maaan behn aik ker dein lekin Yadlia ko umb farak nahin parta
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Hmmm too many defensive "sey pahlay" "kay baad" etc as if SC is somehow trying to equalize what they did after opening courts on Sunday and then at midnight... As if this would make up for that.
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کل سٹرک پر صرف کارکن تھے لیڈر نہیں ، آگ آنسو گیس سے بچنے کے لئے لگائی گئی تھی ، کارکنوں کو قیادت ہی روک سکتی ہے جو موجودنہیں تھی۔

Chief Justice sahab PTI k wakeel banay hoay hain ? ? ?
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
chutia judge saab, 5 log bhi mar diay hain police ne... adalti hukm ke bawajood shelling bhi ki gai.. straight golian bhi mari gain... rastay bhi band kiay giay.. lathi charge tak kia gia...

in per tauheen e adalat nahi lagti???

oh aap khud randi ki aulad hain judge thorri hain.. tukhm e haram khanzeer numa judge
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
The more important question is why the kanjari bhagori is still on bail when wada ganja whom she would nurse has absconded. The SCP must answer this question.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
So now people will understand why Imran called off long march and dherna this morning.
This petition could have serious repercussions on Khan.
Smart move by him.
? how did you come to that conclusion? This would have no effect on Khan. Roads are still blocked and people still in custody and what happened?

Dharna was strictly called off because of some backdoor deal as reported by I.K.Riaz. Khan simply would have moved to F9 park if he wanted to stay. I think deal was reached even before they reached D chowk, but they went there as most of the crowd was already there.

If he was going to carry on with the sit in, he would have gone directly to F9 and people would have simply followed him there.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
2327026-supremecourt-1653550850-505-640x480.jpg

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست نمٹادی۔

https://twitter.com/x/status/1529729808896344064

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل آف پاکستان نے درخواست میں کہا کہ عمران خان نے سپریم کورٹ کے احکامات کے برعکس اپنی تقاریر میں کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کا حکم دیا، حالانکہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو سرینگر ہائے وے پہنچنے کا کہا تھا۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے سرکاری اورنجی املاک کو نقصان پہنچایا اورفائربریگیڈ کی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ وفاقی حکومت نے عدالت سے استدعا کی کہ انصاف کے تقاضوں کومد نظررکھتے ہوئے توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ پرامن احتجاج کی یقین دہانی پر پی ٹی آئی کو اجازت دی گئی تھی ، لیکن عدالتی حکم کے بعد عمران خان نے پیغام جاری کرکے کارکنوں کو ڈی چوک جانے کا کہا۔

چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ عدالت نے صرف آئینی حقو ق کی خلاف ورزی پر حکم جاری کیاتھا ، ممکن ہے عمران خان کے پاس پیغام درست نہ پہنچا ہو، اس بیان کے بعد کیاہوا یہ بتائیں ، علم میں آیا کہ شیلنگ ہوئی اور لوگ زخمی بھی ہوئے، عدالتی حکم میں فریقین کے درمیان توازن کی کوشش کی گئی تھی ، پی ٹی آئی ایک ماہ میں 33جلسے کرچکی ہے ، تمام جلسے پرامن تھے ، توقع ہے کہ پی ٹی آئی کو اپنی ذمہ داریوں کو بھی احساس ہوگا۔

اٹارنی جنرل نے بتایا کہ حکومت نے ہی پی ٹی آئی کے جلسوں کو تحفظ فراہم کیاتھا ، لیکن ان کے کارکنوں کے حملوں میں 31پولیس اہلکار زخمی ہوئے، فائر بریگیڈاور بکتر گاڑیوں کو آگ لگائی گئی، حکومت کو کل رات فوج طلب کرنی پڑی تھی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کل سٹرک پر صرف کارکن تھے لیڈر نہیں ، آگ آنسو گیس سے بچنے کے لئے لگائی گئی تھی ، کارکنوں کو قیادت ہی روک سکتی ہے جو موجودنہیں تھی۔

سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف کارروائی کی حکومتی درخواست نمٹاتے ہوئے ہدایت کی کہ حکومت کل والے عدالتی حکم کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا کام خود کرے۔

Source
لو جی، پس ثابت ہوا کہ ڈانگ لیے بغیر نا باجوے نے بندے کا پتر بننا تھا اور نا بُنڈیال نے۔
خان ہالے تیل نا لائیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کل سٹرک پر صرف کارکن تھے لیڈر نہیں ، آگ آنسو گیس سے بچنے کے لئے لگائی گئی تھی ، کارکنوں کو قیادت ہی روک سکتی ہے جو موجودنہیں تھی۔

Chief Justice sahab PTI k wakeel banay hoay hain ? ? ?
تم بھی تو کالا کوٹ پہن کر کیانی حرامی کی وکالت کرنے کا ڈرامہ کر چکے ہو ، میرے چندہ
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
So now people will understand why Imran called off long march and dherna this morning.
This petition could have serious repercussions on Khan.
Smart move by him.
ڈاکٹر صاحب، کوئی “خطرناک نتائج” نہیں نکلنے تھے۔ یہاں تحریک لبیک والے ۱۰ پولسیے مار گئے اور یہ عالیہ اور عظمی باجوے کا دھندہ کرتی رہیں۔ بات سیدھی سی ہے کہ خان اور پوری قوم جو خشک ڈانگ روزانہ باجوے کے چُوتڑوں میں پھیر رہی ہے اس کی تاثیر کا اثر ہے سارا