‏شہباز شریف کو جیل میں بی کلاس کی سہولیات فراہم کردی گئیں

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
why b class for a big thief

ہاہاہا...کلاس کوئی بھی ہو اس خادم عالی کو جیل میں بھی
قیدیوں کی خدمت پر مامور کر دیا جائے..اب اس میں کیا
ویسے تو کہتے ہیں چکی پیسنے سے کمر کا درد بھی جاتا رہتا ہے
😀
 

Scholar1

Minister (2k+ posts)
جب عزیر بلوچ سندھ پولیس کو احکامات دیتا تھا اور تبادلے کرواتا تھا تب کبھی سندھ پولیس کا ضمیر نہ جاگا ، جب زرداری کے کہنے پر فیک اکاؤنٹ کیس میں گواہوں کو دھمکایا گیا تب سندھ پولیس کو غیرت نہ آئی، جب ۳۰۰ مزدوروں کو زندہ جلایا گیا تو کسی ایک غیرت مند پولیس افسر نے چھٹی کی درخواست نہ دی، ہزاروں سٹریٹ کرائمز ہوئے، لاتعداد اغوا برائے تاوان ہوئے، ۱۹۰۰۰ قتل ہوئے اور راؤ انوار نے سینکڑوں پشتونوں کو ماورائے عدالت قتل کیا اور زرداری نے اسے بہادر بچہ کہا تو کسی ایک پولیس افسر نے شرمندگی کا اظہار نہیں کیا۔ جب کراچی کے حالات ان کے بس سے باہر ہوگئے اور سیکیورٹی فوج اور رینجر کے حوالے کی گئی تو کسی ایک پولیس والے کو غیرت نہیں آئی ۔ مگر جب ان کو کیپٹن صفدر کو گرفتار کرنے کا کہا گیا تو ان کو غیرت آ گئی۔ یہ غیرت نہیں تھی بلکہ زرداری خاندان کا نمک حلال کرنے کی ایک کوشش کی کئی جو کہ انتہائی افسوس ناک ہے۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا...کلاس کوئی بھی ہو اس خادم عالی کو جیل میں بھی
قیدیوں کی خدمت پر مامور کر دیا جائے..اب اس میں کیا
ویسے تو کہتے ہیں چکی پیسنے سے کمر کا درد بھی جاتا رہتا ہے
😀
درد کے ساتھ ساتھ کمر بھی جاتی رہتی ہے، دو ایک مہینے کے بعد ضمانت پر آئے گا تو پتلی سی چھمک چھلّو بنا ہو گا ، ایک کو طلاق دے کر نیئی تازہ دم سے شادی کیلیئے تیار۔ ۔
 
Last edited:

boss

Senator (1k+ posts)
جاویدلطیف:خواجہ آصف سے پوچھنا چاہئیے کہ انہوں نے کس حیثیت سے رات ڈھائی بجے آرمی چیف کو کال کی
کاشف عباسی:تو آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ آپکی حق میں دھاندلی ہوئی ہے؟
جاویدلطیف:جی میں یہی کہہ رہا ہوں
کاشف عباسی:تو پھر بتائیں کہ خواجہ آصف الیکٹیڈ ہے یا سیلیکٹیڈ

جاویدلطیف:
آئیں بائیں شائیں

🤣 🤣 🤣 🤣
 

thinking

Chief Minister (5k+ posts)
Still he will get hi-fi facilities in jail..They can't spend one day as common prisoner.. Nawaz was started weeping within one night.. Zardari lived in jail as living in home..
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
درد کے ساتھ ساتھ کمر بھی جاتی رہتی ہے، دو ایک مہینے کے بعد ضمانت پر آئے گا تو پتلی سی چھمک چھلّو بنا ہو گا ، ایک کو طلاق دے کر نیئی تازہ دم سے شادی کیلیئے تیار۔ چکی کا آٹا بھی اور مزے ہی مزے۔۔
ہاہاہا….پہلے کمر جاتی ہے اور ساتھ میں درد بھی
اب اس میں کیا.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں