‏صدر مملکت نے آرمی چیف کی تقرری کی سمری پر دستخط کردیئے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


تجھ سمیت سب یہی کہہ رہے تھے کچھ دیر پہلے تک

اگر سمری ۲۷ کے بعد آتی تو غیر قانونی تھا۔ اب تو سب کچھ قانونی ہوا ہے۔ جنرل عاصم منیر نے ۲۷ کو ریٹائر ہونا تھا
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
we will keep making memes

FiUYbN9VUAA0lUm
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)

He has already proved that by asking 90 crore bribe. He has seen bajwa making enormous amounts of money so hafiz ji get started on it early as you come from a very poor background and you have to make up for it. Also Noon leeks insistence on him shows that MarYum Qatri has a video or two on him.
 
Last edited:

Geo

Senator (1k+ posts)
اگر سمری ۲۷ کے بعد آتی تو غیر قانونی تھا۔ اب تو سب کچھ قانونی ہوا ہے۔ جنرل عاصم منیر نے ۲۷ کو ریٹائر ہونا تھا


آج تو یہ فورم یوٹرنستان لگ رہا ہے


 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


آج تو یہ فورم یوٹرنستان لگ رہا ہے


کیوں؟ جنرل عاصم منیر اس وقت تک سینیر ترین ہے اور عمران خان نے ماضی میں بھی کہا تھا کہ میریٹ پر جو سینیر ترین جرنیل ہے اسے آرمی چیف بنا دیں۔ اور وہی ہوا
 

Geo

Senator (1k+ posts)
کیوں؟ جنرل عاصم منیر اس وقت تک سینیر ترین ہے اور عمران خان نے ماضی میں بھی کہا تھا کہ میریٹ پر جو سینیر ترین جرنیل ہے اسے آرمی چیف بنا دیں۔ اور وہی ہوا


تبھی تو کہ رہا ہوں کہ یہ فورم یوٹرنستان لگ رہا ہے کیونکہ آج صبح تک تو سب سے زیادہ پروپیگنڈا عاصم منیر کے خلاف ہو رہا تھا
اور اب اس کی تعریفیں ہو رہی ہیں اور قسم قسم کی تاویلیں کی جا رہی ہیں


 

Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
thats the thing.. there is this whole footage and the media seems to have skipped it.. and this meeting happened before the meeting with Showbaz, as Prez was then at PCB gathering with our cricketers and Bajjo
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
‏ہمارے نئے چیف کا نام بڑھتا ہی جا رہا ہے
جنرل عاصم
جنرل عاصم منیر
جنرل سید عاصم منیر
جنرل سید عاصم منیر شاہ
جنرل حافظ سید عاصم منیر شاہ

Now coming soon
حاجی جنرل حافظ سید عاصم منیر شاہ رحمتہ اللہ علیہ
???????