‏فوجی قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی، کینیڈین ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کینیڈین رکن پارلیمنٹ ٹام کیچ کے پاکستان اور عسکری قیادت کے خلاف مضحکہ بیان پر کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کینیڈین رکن پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان اور عسکری قیادت کے خلاف مضحکہ خیز و غیر ذمہ دارانہ بیان دینے پر اسلام آباد میں تعینات کینیڈا کے ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
290142571_568718071589465_8762023539573900360_n.jpg
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کینیڈین رکن پارلیمنٹ ٹام کیچ کے پاکستان اور عسکری قیادت کے خلاف مضحکہ بیان پر کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کینیڈین رکن پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان اور عسکری قیادت کے خلاف مضحکہ خیز و غیر ذمہ دارانہ بیان دینے پر اسلام آباد میں تعینات کینیڈا کے ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔
پلے نئیں دھیلا تے کردا میلا میلا
 

Multani Malang

Councller (250+ posts)

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کینیڈین رکن پارلیمنٹ ٹام کیچ کے پاکستان اور عسکری قیادت کے خلاف مضحکہ بیان پر کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کینیڈین رکن پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان اور عسکری قیادت کے خلاف مضحکہ خیز و غیر ذمہ دارانہ بیان دینے پر اسلام آباد میں تعینات کینیڈا کے ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔
‏‎لیکن اس کینڈین نے دو پُلاٹس کی بات کی تھی اور ان میں سے ایک کی تائید نواز شریف کھلے عام بار بار کرتا رہا ہے. تو پھر ہم کب برطانیہ کے سفیر کو بلا کر ڈیمارش کر رہے ہیں جس نے نواز شریف کو پناہ دی ہوئی ہے. کیونکہ دونوں کی حرکتیں ایک جیسی ہیں.
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
‏‎لیکن اس کینڈین نے دو پُلاٹس کی بات کی تھی اور ان میں سے ایک کی تائید نواز شریف کھلے عام بار بار کرتا رہا ہے. تو پھر ہم کب برطانیہ کے سفیر کو بلا کر ڈیمارش کر رہے ہیں جس نے نواز شریف کو پناہ دی ہوئی ہے. کیونکہ دونوں کی حرکتیں ایک جیسی ہیں.
کیوں اس کھودے کو اس کے محل سے بے دخل کروانا ہے۔ ابھی ابھی تو انہیں کیک کھلایا ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
استغفراللّٰہ یہ تو توہین صحابہ سے بھی اوپر کی کوئی توئین ہوگئی ہے اس باجوے کی کینیڈین لا میکر نے سچ کیا بولا ؟ مرچیں لگ گئی اوپر نیچے
 

Meme

Minister (2k+ posts)
But he did not overthrow the Nawaz government but was kicked out for corruption by the NAB/supreme court,
Khaqan Abbasi continued the rest of the PMLN term.
Just as Gen. Bajwa is being accused for overthrowing Imran's government, likewise Gen. Bajwa is blamed for the decision against Nawaz Sharif. That is the allegation that the MPA is making.