‏لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Insha AA Allah agar watan e aziz mein inqlaab aaya to sab se pehle in judges ko insaf k kathehrey mein khara karna parey ga,, Pakistan mein sab se ziada nuqsaan sirf 2 idaari ne pohnachaya hai, Qasam Allah ke ye dono idare pakistan aur gareeb awaam k sab se bare dushman hein, agar ye theak hotey to kisi ke kya majaal k koi aik pese ke b chori karta,, aur agar karta to crime k hisaab se saza milti..
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)

U mean kotta biryani Qeema wala nan ka inqelab??
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کیس یہ تھا کہ شہباز شریف کے اس پاس کے سترہ لوگ شہباز شریف کے بےنامیدار ہیں ، جبکہ نیب کا شکایت کنندہ حکومت نے ایک بھی ایسا ثبوت پیش نہیں کیا یا گواہ پیش نہیں کیا جس نے کہا ہو کہ یہ جائیداد شہباز شریف کے پیسوں سے بنی ہے، جہانگیر ترین کا لندن میں جومحل تھا وہ اس کے بیٹے کے نام تھا مگر اس کیلئے جو رقم تھی وہ جہانگیر ترین کے اکاؤنٹ سے گئی اس طرح جہانگیر ترین کا بیٹا اس کا بےنامیدار ثابت ہوگیا مگر اس کیس میں ایسی کوئی ٹرانزیکشن پیش نہیں کی گئی

صرف بےنامیدار کہہ دینا کافی نہیں ہوتا اسے ثابت بھی کرنا ہوتا ہے

اب یا تو آپ کا کہنا صحیح ہے یا پھر جسٹس اسجد گھرال کا جنہوں نے اپنے اختلافی فیصلے میں تفصیل سے شہباز شریف کے جرائم کا ذکر کیا ہے . اب آپ دونوں آپس میں فیصلہ کر لیں کہ آپ کا کہنا درست ہے یا سارا کیس سننے کے بعد ان کا
 
Resilient

ان ججوں نے یہی لکھا ہے کہ جسٹس اسجد کی آبزرویشن غلط تھیں ، چار جج ایک بات کررہے ہیں ایک جج کوئی اور بات کررہا ہے مگر آپ اسی ایک جج کو مؤقف پر اڑے ہوۓ ہیں کیونکہ وہ آپ کے بیانئے کو سوٹ کرتا ہے
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ان ججوں نے یہی لکھا ہے کہ جسٹس اسجد کی آبزرویشن غلط تھیں ، چار جج ایک بات کررہے ہیں ایک جج کوئی اور بات کررہا ہے مگر آپ اسی ایک جج کو مؤقف پر اڑے ہوۓ ہیں کیونکہ وہ آپ کے بیانئے کو سوٹ کرتا ہے
wahi judge jis ne nawaz ko aik 50 rupee ke paper par london jane ki bail di
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ان ججوں نے یہی لکھا ہے کہ جسٹس اسجد کی آبزرویشن غلط تھیں ، چار جج ایک بات کررہے ہیں ایک جج کوئی اور بات کررہا ہے مگر آپ اسی ایک جج کو مؤقف پر اڑے ہوۓ ہیں کیونکہ وہ آپ کے بیانئے کو سوٹ کرتا ہے

مت بھولیے کہ یہ چاروں جج شریفوں کو ان کے گھر کی دہلیز پر جا کر انصاف دینے کے لیے کافی شہرت رکھتے ہیں . گوالے صاحب کی نیت میں فتور نہ ہوتا تو وہ نیا بنچ تشکیل دینے کی بجائے ایک غیر جانبدار ریفری جج لگا دیتے تو اس جج کا فیصلہ ہر کوئی مان لیتا لیکن شریفانہ انصاف کا بہرحال تقاضہ تھا کہ وہ جانبدار جج چنے گئے جن کا دامن ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ساتھ ناانصافی سے لتھڑا ہوا ہے​
 
یہ تو آپ سپریم کورٹ کے چیف جسٹسز پر الزام لگا رہے ہیں کہ گھوم پھر کر سپریم کورٹ میں شریف فیملی کے کیسز میں وہی ججز لگائے گئے جو ہر بار شریف فمیلی کے خلاف فیصلہ دیتے ہیں ، دوسرے نیب نے ان ججز پر کوئی اعتراض داخل نہیں کیا ، نیب کو چاہیے تھا کہ آپ کو وکیل کرلیتے اور آپ ان ججوں کے خلاف اعتراض داخل کردیتے ، اس بینچ کا سربراہ وہی جسٹس باقر نجفی ہے جس کی رپورٹ پبلک کرنے کیلئے عمران خان نے طاہر القادری کے ساتھ مل کر دھرنا اور لانگ مارچ کیا تھا

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تو گوالے نہیں ہیں وہ تو نہایت ایماندار اور بھلے مانس انسان ہیں . گوالا چیف جسٹس تو لاہور والا ہے جو شکل سے ہی بد دیانت نظر آتا ہے​
 
Constable

MPA (400+ posts)
لعنت ہے ایسی عدلیہ پر اور اس عدلیہ کے لعنتی ججوں پر

اب یا تو آپ کا کہنا صحیح ہے یا پھر جسٹس اسجد گھرال کا جنہوں نے اپنے اختلافی فیصلے میں تفصیل سے شہباز شریف کے جرائم کا ذکر کیا ہے . اب آپ دونوں آپس میں فیصلہ کر لیں کہ آپ کا کہنا درست ہے یا سارا کیس سننے کے بعد ان کا

مت بھولیے کہ یہ چاروں جج شریفوں کو ان کے گھر کی دہلیز پر جا کر انصاف دینے کے لیے کافی شہرت رکھتے ہیں . گوالے صاحب کی نیت میں فتور نہ ہوتا تو وہ نیا بنچ تشکیل دینے کی بجائے ایک غیر جانبدار ریفری جج لگا دیتے تو اس جج کا فیصلہ ہر کوئی مان لیتا لیکن شریفانہ انصاف کا بہرحال تقاضہ تھا کہ وہ جانبدار جج چنے گئے جن کا دامن ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ساتھ ناانصافی سے لتھڑا ہوا ہے​

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تو گوالے نہیں ہیں وہ تو نہایت ایماندار اور بھلے مانس انسان ہیں . گوالا چیف جسٹس تو لاہور والا ہے جو شکل سے ہی بد دیانت نظر آتا ہے​

محدود تجربے اور طویل بصیرت کی بنا پر عرض ہے کہ تیرے جیسا حرام زادہ پلس منافق بھی اس فورم کی تاریخ میں کوئی رقم نہیں ہوا۔

یہی بکواسیات جو تو شریفوں کی لونڈی عدلیہ کے بارے میں آج کر رہا ہے، کچھ عرصہ پہلے یہی باتیں ایک مسلمان عالم دین مولانا افتخار صاحب نے ہماری عدلیہ کے بارے میں کہی تھیں لیکن تونے اُس وقت اُس عالم دین کے خلاف بھونک بھونک کر اپنا پیشاب خطا کروا لیا تھا۔ جُرم اُسکا یہ تھا کہ وہ مرزائیوں کو مرتد اور پلید کافر کہتا تھا ورنہ باتیں وہ بھی یہی کرتے تھے جو تو کر رہا ہے۔

تیرے ورگا ابن الڈاگ وی کوئی نہیں جمیا، لعنتیا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
CJ of LHC must form a full bench against Judge Asjad who refused Shahbaz Shareef bail on forst place. Judge Asjad is black dot on LHC which always give decisions in favor of Shareef family unanimously
 
Last edited:

AZ1

Minister (2k+ posts)
Tell us what Khan has done to improve prosecution services?
how that will help. jo already hai wo already kafi hai? if court not willing to give punishment to the corrupt in the end?

ab aap jawab so last time kab kisi politician ko ya elite class ko punishment di ho kisi court ne?

I think you know the answer but bughz imran andha kardeta haj
 
Islamabadiya

to prove someone corrupt in court, you need to have effective prosecution and police, together both gather evidence and present to the court.

Just because we think or know or some abc person says one is corrupt, even if the person is indeed corrupt, you need evidence, which can only be presented through genuine and effective policing and prosecution my dear pti friend.