‏لندن میں میانمار کے سفارتخانے میں بھی فوجی نے بغاوت کردی ‎ ‎

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Is trah ke news sun kr ho sakta ha Patwarioon ka Eturgul .. Mian Mafroor London se Jeddah bhaag jaye..
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

جب روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کر رہے تھے تو انکا خیال تھا کہ کون مسلمانوں کی مدد کرے گا۔ عرب اپنے مزے اور باقی سب اپنی اپنی زندگی مزے میں گذار رہے ہیں مگر ان کو پتہ نہیں تھا کہ ان غریبوں کا رب سب کچھ دیکھ رہا ہے اور اس سے بھاگنا ممکن نہیں۔ اب سب سب کے ذلالت کا ڈھیر بنے ہوئے ہیں