‏مسلم لیگ ن فولادی طاقت ہے جس کوکوئی توڑ نہیں سکتا،احسن اقبال

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
ن-لیک ایک فولادی طاقت ہے لیکن جب وہ فولاد جی ایچ کیو نامی فاؤنڈری کا ہو، اتفاق فاؤنڈری کا نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔ بغیر فوجی فولاد کےن-لیک کیکر کی لکڑی ہے۔
 
Last edited:

hello

Minister (2k+ posts)
تم جیسے ناگزیروں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں

کہاں عمران خان کہاں تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھارا پینے کا پانی فرانس سے آتا ہے اور وہ غریبوں کے ساتھ بیٹھ کر فخر سے کھانا کھا لیتا ہے نکلے اس سے مقابلا کرنے یقین کرو تم ذلیل ہو گے ریحام کا حال دیکھو گلالئی کا حال دیکھو کہاں ہیں جو چہکتی تھی ہم اس کو تباہ کر دیں گیں وہ جو کہتے تھے شیروانی کا بٹن نہیں دیں گیں کہاں وہ حمزہ جیل پڑا رورتا رہا
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
کس قدر غلط فہمی ہے چوروں کو۔

ان کی طاقت صرف چور ہیں جو دن بدن کم ہو رہے ہیں



ُاگلے چالیس سال ایماندار اور محنت کرنے والوں کے ہیں
اس ملک کے شریف لوگوں نے بہت بگہت کی اپنی شرافت کی سزا۔


ُ
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Noon leak ki sirf aik cheez faulaadi hai: inki zuban, jo nasl dar nasl boot chaat chaat kar bhi naheen ghisti. Wah cantt kay real faulaad ki reinforcing ki wajeh say. Sab jantay hain inka apna loha to siray say bekaar hai.
 

Haha

Senator (1k+ posts)
نثار فاطمہ نے جنرل ضیا کا سریا لے کر پتہ نہیں کیسے فولاد بنایا ہوگا اس وقت تو ویاگرا بھی نہیں بنئ تھی ویسے اسی فولاد کو ٹمپر دینے یا ٹمپر کرنے کے لئے نواز شریف لندن میں بھگوڑا بنا ہوا ہے
 

Haha

Senator (1k+ posts)
فولادی چھولا اور لوہے کا چھولا اب تیسرا کسیُ اور دھات کا چھولا کب نمودار ہو رہا ہے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں