‏ننگے بدن والا ایک انسان تھا جسے دنیا ضرار ؓ بن ازور کے نام سے جانتی تھی۔

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

معذرت ! لیکن ابھی آپ "صرف قرآن " کی رٹ لگائے ہوئے تھے اس لئے پوچھا

عقیدہ امامت ثابت ہونے کے بعد یہ اگلا سوال ہے
اور امام مبین والی آیت میں واضح طور پر اس بات کا ذکر موجود ہے کہ امام مبین کون ہے
یعنی وہ شخص جس نے ہر چیز کا حساب کر رکھا ہے
لہٰذا اگر حضرت علی امام مبین ہیں تو انہیں ہر سوال کا جواب آنا چاہیے
بس سوال امتحان لینے کی غرض سے نہ ہو بلکے سیکھنے کی غرض سے ہو
. . ..
پوچھو پوچھو مجھ سے . . . اس سے پہلے کہ تم مر جاؤ
حضرت علی
یہ پہیلی آپ نے صحیح نہیں بوجھی ہم نہیں مانتے جب تک آپ عقیدہ امامت قرآن سے ثابت نہیں کریں گے - پہلے تو یہ شیعہ کا باطل عقیدہ قرآن سے ثابت ہوگا پھر آگے تفصیلات پر بات ہوگی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پہیلی آپ نے صحیح نہیں بوجھی ہم نہیں مانتے جب تک آپ عقیدہ امامت قرآن سے ثابت نہیں کریں گے - پہلے تو یہ شیعہ کا باطل عقیدہ قرآن سے ثابت ہوگا پھر آگے تفصیلات پر بات ہوگی
تو آپ کو کس نے کہا تھا کہ آپ پہلا سوال مکمل کیے بغیر دوسرا سوال شروع کریں
چلیں شاباش ! اس موضوع پر بات کرنی ہوئی تو وضاحت لے کر آئیے گا کہ امام مبین کون ہے اور وہ کیسے لوگوں رہنمائی کرتے ہیں
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
تو آپ کو کس نے کہا تھا کہ آپ پہلا سوال مکمل کیے بغیر دوسرا سوال شروع کریں
چلیں شاباش ! اس موضوع پر بات کرنی ہوئی تو وضاحت لے کر آئیے گا کہ امام مبین کون ہے اور وہ کیسے لوگوں رہنمائی کرتے ہیں

جیسا کہ اوپر والی پوسٹ میں کہا کہ پہلے تو یہ شیعہ کا باطل عقیدہ امامت قرآن سے ثابت ہوگا پھر آگے تفصیلات پر بات ہوگی- مسلمانوں کے بنیادی عقائد نماز روزہ زکات حج قرآن میں بار بار ذکر کئیے گئے ہیں اور واضح الفاظ میں ذکر کئیے گئے ہیں- میں نے ایک تھریڈ نماز روزہ زکات حج سے متعلق قرآنی آیات پر بنایا تھا اس کا لنک یہ ہے- قرآن میں نماز کے بارے میں کم از کم سڑسٹھ آیات کی نشاندہی کی- قرآن میں زکات کے بارے میں کم از کم ستائیس بار ذکر آیا ہے- قرآن میں حج کا ذکر کم از کم بائیس بار آیا ہے- میں مثال کے طور پر ان فرائض کے بارے میں چند واضح آیات قوٹ کر رہا ہوں

(Qur'an 2:43) وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَارْكَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ
اورنماز قائم کرو اوزکوةٰ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو

(Qur'an 2:183) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جو تم سے پہلے تھے تاکہ تم پرہیز گار ہو جاؤ

(Qur'an 2:197) الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَّعْلُومَاتٌ ۚ فَمَن فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَلَا فُسُوقَ وَلَا جِدَالَ فِي الْحَجِّ ۗ
حج کے چند مہینے معلوم ہیں سو جو کوئي ان میں حج کا قصد کرے تو مباثرت جائز نہیں اور نہ گناہ کرنا اور نہ حج میں لڑائي جھگڑا کرنا

شیعہ مذہب کی جان امامت ہے جو کہ ان کے باطل عقیدہ کے مطابق نماز روزہ حج وغیرہ سے زیادہ اہم ہے- تو دکھائیں کہ قرآن کی کوئی ایک ہی آیت واضح طور پر کہتی ہو کہ ہم نے تم پر امامت فرض کی ہے اس کے بعد وہ آیات پیش کریں جن سے کی تشریح اپنے انداز میں کرنے کے بعد آپ اپنے باطل شیعہ عقیدہ امامت ثابت کرنا چاہتے ہیں - مثال کے طور پر روزہ کی فرضیت پر واضح آیت نیچے ہے

پہلے میں روزے کی فرضیت اوپر بیان کی گئی آیت سے ثابت کروں گا پھر مثال کے طور پر نیچے بیان کی گئی آیت پر بحث کر کے ثابت کروں گا کہ یہ آیت بھی روزہ کی فرضیت ثابت کرتی ہے

(Qur'an 2:184) أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ ۚ فَمَن كَانَ مِنكُم مَّرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۚ وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ ۖ فَمَن تَطَوَّعَ خَيْرًا فَهُوَ خَيْرٌ لَّهُ ۚ وَأَن تَصُومُوا خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ
گنتی کے چند روز پھر جو کوئی تم میں سے بیمار یا سفر پر ہو تو دوسرے دنو ں سے گنتی پوری کر لےاور ان پر جو اس کی طاقت رکھتے ہیں فدیہ ہے ایک مسکین کا کھانا پھر جو کوئی خوشی سے نیکی کرے تو وہ اس کے لیےبہتر ہے اور روزہ رکھنا تمہارے لیے بہتر ہے اگرتم جانتے ہو

آپ یعنی شیعہ امامت کی کوئی ایک بھی واضح آیت اپنے باطل عقیدہ امامت کو ثابت کرنے کے لیے پیش نہ کر سکے اس کے باوجود اگلے مرحلے میں بحث کرنا چاہتے ہیں جہاں مبہم یا غیر واضح آیت سے آپ کا باطل عقیدہ امامت ثابت ہونے کا آپ کی خیال میں امکان ہوسکتا ہو- لہذا آپ اگلے مرحلے یعنی مبہم یا غیر واضح آیت سے اپنے باطل عقیدہ امامت کا ثبوت پر بات نہ کریں بلکہ پہلے مرحلے میں آئیں اور اپنے باطل عقیدہ امامت کو ثابت کرنے کے لئے کوئی ایک ہی قرآن کی واضح آیت پیش کریں​
 
Last edited:

اس موضوع پر بات کرنی ہوئی تو وضاحت لے کر آئیے گا کہ امام مبین کون ہے اور وہ کیسے لوگوں رہنمائی کرتے ہیں
 
جیسا کہ اوپر والی پوسٹ میں کہا کہ پہلے تو یہ شیعہ کا باطل عقیدہ امامت قرآن سے ثابت ہوگا پھر آگے تفصیلات پر بات ہوگی- مسلمانوں کے بنیادی عقائد نماز روزہ زکات حج قرآن میں بار بار ذکر کئیے گئے ہیں اور واضح الفاظ میں ذکر کئیے گئے ہیں- میں نے ایک تھریڈ نماز روزہ زکات حج سے متعلق قرآنی آیات پر بنایا تھا اس کا لنک یہ ہے- قرآن میں نماز کے بارے میں کم از کم سڑسٹھ آیات کی نشاندہی کی- قرآن میں زکات کے بارے میں کم از کم ستائیس بار ذکر آیا ہے- قرآن میں حج کا ذکر کم از کم بائیس بار آیا ہے

آپ یعنی شیعہ امامت کی کوئی ایک بھی واضح آیت اپنے باطل عقیدہ امامت کو ثابت کرنے کے لیے پیش نہ کر سکے اس کے باوجود اگلے مرحلے میں بحث کرنا چاہتے ہیں جہاں مبہم یا غیر واضح آیت سے آپ کا باطل عقیدہ امامت ثابت ہونے کا آپ کی خیال میں امکان ہوسکتا ہو- لہذا آپ اگلے مرحلے یعنی مبہم یا غیر واضح آیت سے اپنے باطل عقیدہ امامت کا ثبوت پر بات نہ کریں بلکہ پہلے مرحلے میں آئیں اور اپنے باطل عقیدہ امامت کو ثابت کرنے کے لئے کوئی ایک ہی قرآن کی واضح آیت پیش کریں​
 
drkhan22

Senator (1k+ posts)

سبحان الله ! آپ نے تقریر سنا دی لیکن سوال کا جواب نہیں دیا
. . .. . .
میں نے پوچھا تھا کہ الله نے کہا کہ الله لوگوں کے شر سے بچا لے گا
لوگوں کی تعریف میں مسلمان اور کافر دونوں آتے ہیں ، لہٰذا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ کچھ لوگ جو خود کو مسلمان کہتے تھے ان کے بھی شر کا احتمال تھا اسی لئے الله نے ان کے شر سے بچانے کا ذکر کیا
یعنی دوسرے الفاظ میں ، آپ کا عقیدہ کہ "جس نے کلمہ پڑھ کر رسول کو دیکھ لیا وہ اعلی و ارفع مسلمان ہے " دبڑ دہوس ہو گیا
اور آپ اس سوال کو سرے سے گول کر گئے کہ ؟

ھنسی بھی آتی ھے اور افسوس بھی ھوتا ھے جب مشرق کی مغرب اور مغرب کی مشرق کو مللانے کی کوشش کرتے ھو ۔۔۔ مجھے پہلے سے پتا تھا کہ اس آیت پر سوا لوٹ گھسیٹ کے اور کچھ بھی ثابت نہیں کر سکو گے ۔۔۔

میری بات تمھیں سمجھ نہیں آئ ۔۔۔۔ پھر سن لو بھئ ۔۔۔ تم کہتے ھو لوگوں کی دو قسمیں ھیں ۔۔ مسلم اور کافر ۔۔۔۔ ٹھیک ھو گیا ۔۔۔۔ تو بھئ اس آیت میں لوگ کہہ کر اللہ نے ساتھ ھہ کفار کا زکر بھی کردیا ھے کہ انہیں سے خطاب ھے ۔۔۔ اب کفار جن کا آیت میں زکر ھے کو چھوڑ کر مسلمان جن کا زکر ھی نہیں ۔۔۔ اس پر کیا بے پر کی ھانک رھے ھو ۔۔۔ پھر دیکھو آیت ۔۔۔۔۔اللہ آپکی لوگوں کے شر سے حفاظر کرے گا ۔۔۔۔ کونسے لوگ ؟؟ کفار ۔۔۔۔ جن کو اللہ نے ھدایت نہیں دینی ۔۔۔۔۔ اب مسلمان کدھر سے آگئے ؟؟ دماغ ٹھیک ھے نا ؟؟ اللہ ان لوگوں خود کفار بتا رھے ھیں ۔۔۔ جنکو ھدایت نہیں ملنی ۔۔۔۔ جب اللہ نے مومنین کا زکر ھی نہیں کئا تو تم کدھر سے کھینچا تانی میں لگے ھو بھئ ؟؟

اس پہلے نکتے میں ھی پھنس کر رہ گئے ھو ۔۔۔۔۔ اسی لئے ھنسی آتی ھے ۔۔۔ اس آیت کا اتنا ڈھنڈورا پیٹا تھا اور 5 سال سے حضرت کو انتظار تھا ۔۔۔ حال یہ ھے کہ آیت میں جن کا زکر ھے وھی سمجھ نہیں آرھے جناب کو ۔۔۔۔۔۔ لو جی ھوگئ امامت ثابت ۔۔۔۔ مبارک ھو ۔۔۔ تالیاں تالیاں

مختصر یہ کہ ثابت ھوا ۔۔۔ جو تشریح تم کرھے ھو وہ بے ڈھنگی اور اللہ کی آیت کے ساتھ ذیادتی ھے ۔۔۔ اللہ جو کافروں کو کہہ رھا ھے وہ تم مسلمانوں پر فٹ کرنے پر بضد ھو ۔۔۔۔ اگر یہی آیت سب سے بڑا پروف ھے امامت کا تو پھر انا لللہ وانا الیہ راجعون

یہ بات تو صاف ظاہر ہے کہ الله نے اس آیت میں الناس (مسلمان +کافر ) کے شر سے بچانے کا وعدہ کیا ہے لہٰذا یقینی طور پر کچھ لوگ ایسے موجود تھے جو خود کو مسلمان کہتے تھے لیکن ان کے شر کا احتمال موجود تھا لہٰذا یہ عقیدہ تو باطل ثابت ہوا کہ جس نے کلمہ پڑھ لیا اور رسول پاک کو دیکھ لیا وہ بہترین مسلمان ہوا
دوسری بات یہ کہ حیات طیبہ میں کفار نے رسول پاک کو طرح طرح کی تکالیف دیں ، تو اس آیت میں الله کی طرف سے شر سے بچانے کا وعدہ کیا ہوا ، آپ اس کا جواب دینے میں ناکام رہے
تیسری بات یہ کہ اگر الله نے کافروں کو ہدایت نہیں دینی تو پھر رسول بھیجنے ، قرآن نازل کرنے کا کیا حاصل ؟
. . . . . . . . .
نوٹ: اس پوسٹ کا جواب اگر دینا چاہیں تو ذرا توجہ سے دیجئے گا ،کیونکہ اس پوسٹ کا حوالہ میں مستقبل میں بھی دوں گا
 
مرزا قادیانی نے یہ غلطی کی کہ اپنے آپ کو نبی کہلوادیا ورنہ شیعہ عقائد قادیانیوں سے بھی بد تر ہیں - شیعہ اپنے خیالی اماموں کو جن کو وہ قرآن فقط ایک آیت سے بھی ثابت نہ کر سکے نبیوں سے بھی افضل مانتے ہیں- أستغفر الله- حوالہ- قادیانیوں کی نماز ، اذان اور کلمہ مسلمانوں جیسا ہے جبکہ شیعہ نے ان تمام میں تحریف کر دی ہے اور کلمہ کے ساتھ "وعليٌ وليُّ الله" کا اضافہ کرتے ہیں- قادیانی قرآن کو تحریف شدہ نہیں مانتے جبکہ شیعہ تحریف شدہ مانتے ہیں -اس بارے میں مزید جانئے- قادیانی صحاح ستہ کی احادیث کی کتب کو تسلیم کرتے ہیں جبکہ شیعہ ان پر لعنت بھیجتے ہیں -شیعہ صحابۂ کرام کی توہین کرتے ہیں جبکہ قادیانی نہیں کرتے - شیعہ بات بات پر تقیّہ کرتے ہیں -اس بارے میں مزید جانئے - شیعہ مذہب میں زنا کو عجیب تدبیر سے جائز قرار دیا گیا ہے-اس بارے میں مزید جانئے - شیعہ کے باطل عقیدہ بداء کے مطابق الله تعالیٰ مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوۓ غلطی کر سکتا ہے أستغفر الله-اس بارے میں مزید جانئے -

جب آپ کسی شیعہ کو یہ سمجھانے میں مدد کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اسلام سے کتنا دور ہے یا کسی ساتھی مسلمان کو شیعہ کے دھوکے سے بچانے میں میں ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو بجاۓ غیر ضروری مسائل پر بحث میں وقت ضایع کرنے کے, شیعہ سے صرف دو سوالات پوچھیں

سوال اول: قرآن مجید کی کسی ایک واضح آیت سے شیعہ کی خیالی امامت ثابت کریں، آیت بلکل واضح ہونی چائیے اور بغیر کسی تشریح کے
سوال دو: موجودہ امام شیعہ کی امامت کیسے کرتے ہیں؟
For more information on how to debate with Shia , Click here

نوٹ : قادیانی رسول الله ﷺ کو آخری نبی نہ ماننے کے نتیجے میں کافر قرار دئیے جا چکے ہیں

Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
ھنسی بھی آتی ھے اور افسوس بھی ھوتا ھے جب مشرق کی مغرب اور مغرب کی مشرق کو مللانے کی کوشش کرتے ھو ۔۔۔ مجھے پہلے سے پتا تھا کہ اس آیت پر سوا لوٹ گھسیٹ کے اور کچھ بھی ثابت نہیں کر سکو گے ۔۔۔

میری بات تمھیں سمجھ نہیں آئ ۔۔۔۔ پھر سن لو بھئ ۔۔۔ تم کہتے ھو لوگوں کی دو قسمیں ھیں ۔۔ مسلم اور کافر ۔۔۔۔ ٹھیک ھو گیا ۔۔۔۔ تو بھئ اس آیت میں لوگ کہہ کر اللہ نے ساتھ ھہ کفار کا زکر بھی کردیا ھے کہ انہیں سے خطاب ھے ۔۔۔ اب کفار جن کا آیت میں زکر ھے کو چھوڑ کر مسلمان جن کا زکر ھی نہیں ۔۔۔ اس پر کیا بے پر کی ھانک رھے ھو ۔۔۔ پھر دیکھو آیت ۔۔۔۔۔اللہ آپکی لوگوں کے شر سے حفاظر کرے گا ۔۔۔۔ کونسے لوگ ؟؟ کفار ۔۔۔۔ جن کو اللہ نے ھدایت نہیں دینی ۔۔۔۔۔ اب مسلمان کدھر سے آگئے ؟؟ دماغ ٹھیک ھے نا ؟؟ اللہ ان لوگوں خود کفار بتا رھے ھیں ۔۔۔ جنکو ھدایت نہیں ملنی ۔۔۔۔ جب اللہ نے مومنین کا زکر ھی نہیں کئا تو تم کدھر سے کھینچا تانی میں لگے ھو بھئ ؟؟

اس پہلے نکتے میں ھی پھنس کر رہ گئے ھو ۔۔۔۔۔ اسی لئے ھنسی آتی ھے ۔۔۔ اس آیت کا اتنا ڈھنڈورا پیٹا تھا اور 5 سال سے حضرت کو انتظار تھا ۔۔۔ حال یہ ھے کہ آیت میں جن کا زکر ھے وھی سمجھ نہیں آرھے جناب کو ۔۔۔۔۔۔ لو جی ھوگئ امامت ثابت ۔۔۔۔ مبارک ھو ۔۔۔ تالیاں تالیاں

مختصر یہ کہ ثابت ھوا ۔۔۔ جو تشریح تم کرھے ھو وہ بے ڈھنگی اور اللہ کی آیت کے ساتھ ذیادتی ھے ۔۔۔ اللہ جو کافروں کو کہہ رھا ھے وہ تم مسلمانوں پر فٹ کرنے پر بضد ھو ۔۔۔۔ اگر یہی آیت سب سے بڑا پروف ھے امامت کا تو پھر انا لللہ وانا الیہ راجعون

LOL khoda pahard nikla chuha, after making such tall claims about imamat in Quran they produce an ayat from Surah Maidah which has absolutely nothing to do with imamat. but but but you know because it means this here and that is what it is referring to and if you stand on your head, pull your years, close your eyes and imagine and strain real hard then you will see that it is referring to imamat!!!

Man these people really don't use any part of their brains or even the simplest of logic. Their biggest article of faith, major component of their religion which they themselves say without imamat there is nothing and you are hell bound is not mentioned anywhere in the Quran except in some cryptic messages in a few ayats which only they can decode!?!

Jeez talk about building a house of cards.
 
That is exactly the case, to decode the encrypted message, one has to have a filthy tongue which abuses the most sacred personalities in Islam, a chest beating habit, an offspring of Mutta, who never read Quran properly and doesnot understand meaning of hadees and lastly one has to be a mushrik associating all Imams with ALLAH. Only that one person can do the math and figure out where is Imam hidden in the verses.
 
drkhan22

Senator (1k+ posts)

مرزا قادیانی نے یہ غلطی کی کہ اپنے آپ کو نبی کہلوادیا ورنہ شیعہ عقائد قادیانیوں سے بھی بد تر ہیں - شیعہ اپنے خیالی اماموں کو جن کو وہ قرآن فقط ایک آیت سے بھی ثابت نہ کر سکے نبیوں سے بھی افضل مانتے ہیں- أستغفر الله- حوالہ- قادیانیوں کی نماز ، اذان اور کلمہ مسلمانوں جیسا ہے جبکہ شیعہ نے ان تمام میں تحریف کر دی ہے اور کلمہ کے ساتھ "وعليٌ وليُّ الله" کا اضافہ کرتے ہیں- قادیانی قرآن کو تحریف شدہ نہیں مانتے جبکہ شیعہ تحریف شدہ مانتے ہیں -اس بارے میں مزید جانئے- قادیانی صحاح ستہ کی احادیث کی کتب کو تسلیم کرتے ہیں جبکہ شیعہ ان پر لعنت بھیجتے ہیں -شیعہ صحابۂ کرام کی توہین کرتے ہیں

نوٹ : قادیانی رسول الله ﷺ کو آخری نبی نہ ماننے کے نتیجے میں کافر قرار دئیے جا چکے ہیں

Qadianis have one inferior Nabi while Shia have 12 superior ones after our last Prophet SAW. Difference is they have an umbrella of Ahlulbayt, but there position makes them worse of Kuffar
 
Citizen X

President (40k+ posts)
That is exactly the case, to decode the encrypted message, one has to have a filthy tongue which abuses the most sacred personalities in Islam, a chest beating habit, an offspring of Mutta, who never read Quran properly and doesnot understand meaning of hadees and lastly one has to be a mushrik associating all Imams with ALLAH. Only that one person can do the math and figure out where is Imam hidden in the verses.
Muslim only by name.
 
drkhan22

Senator (1k+ posts)

یہ بات تو صاف ظاہر ہے کہ الله نے اس آیت میں الناس (مسلمان +کافر ) کے شر سے بچانے کا وعدہ کیا ہے لہٰذا یقینی طور پر کچھ لوگ ایسے موجود تھے جو خود کو مسلمان کہتے تھے لیکن ان کے شر کا احتمال موجود تھا لہٰذا یہ عقیدہ تو باطل ثابت ہوا کہ جس نے کلمہ پڑھ لیا اور رسول پاک کو دیکھ لیا وہ بہترین مسلمان ہوا
دوسری بات یہ کہ حیات طیبہ میں کفار نے رسول پاک کو طرح طرح کی تکالیف دیں ، تو اس آیت میں الله کی طرف سے شر سے بچانے کا وعدہ کیا ہوا ، آپ اس کا جواب دینے میں ناکام رہے
تیسری بات یہ کہ اگر الله نے کافروں کو ہدایت نہیں دینی تو پھر رسول بھیجنے ، قرآن نازل کرنے کا کیا حاصل ؟
. . . . . . . . .
نوٹ: اس پوسٹ کا جواب اگر دینا چاہیں تو ذرا توجہ سے دیجئے گا ،کیونکہ اس پوسٹ کا حوالہ میں مستقبل میں بھی دوں گا

May be you need some baadam and akhort to understand what i said earlier. Quran says Alnaas and then explains it further for the nutheads that these alnaas are the kuffar, people who refute the message. When will you understand this simple thing ? Perhaps never. Reason is you having no where else to take shelter, this is all you have got so you have to keep banging your head and its all a waste i am telling you.
I am sorry for your wait for such a long time and still disappointing you ?

For us, when we see ALLAH mentioning Ants n Spider in Quran, Saba n Maryam AS, Zulqarnain and people of cave (Ashaab e Kahaf), and when we see Hamaan, Saamri, Firoun and Jaloot o Taloot, BUT we do not see your 12 supermen/Xmen/Fairy kings what ever you may call them, we have to believe it is all a fairy tale.

Ye koh Qaaf kay Imam to ho saktay hen magar Hamaray nahee
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Qadianis have one inferior Nabi while Shia have 12 superior ones after our last Prophet SAW. Difference is they have an umbrella of Ahlulbayt, but there position makes them worse of Kuffar
That's exactly what I've been saying all along. They only claim one false prophet, they claim 12 and yet are its the mirzais that are labeled non muslims. Only mistakes the mirzai's did is call their one fake imam a prophet. While ahle bidah claim all the attributes of the prophets like infallibility receiving revelation to their imams but because lying and taqiyah is art of their faith they have just stopped short of calling them prophets in public, although their tirehead zakirs have told them to think of them as prophets although they actually along with prophetic attributes even associate divine attributes to them, so they are actually more like demi gods rather than prophets.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
May be you need some baadam and akhort to understand what i said earlier. Quran says Alnaas and then explains it further for the nutheads that these alnaas are the kuffar, people who refute the message. When will you understand this simple thing ? Perhaps never. Reason is you having no where else to take shelter, this is all you have got so you have to keep banging your head and its all a waste i am telling you.
I am sorry for your wait for such a long time and still disappointing you ?

For us, when we see ALLAH mentioning Ants n Spider in Quran, Saba n Maryam AS, Zulqarnain and people of cave (Ashaab e Kahaf), and when we see Hamaan, Saamri, Firoun and Jaloot o Taloot, BUT we do not see your 12 supermen/Xmen/Fairy kings what ever you may call them, we have to believe it is all a fairy tale.

Ye koh Qaaf kay Imam to ho saktay hen magar Hamaray nahee
Honestly speaking for sake of the argument, even if we accept their tafseer of this ayat, how does this prove imamat?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
May be you need some baadam and akhort to understand what i said earlier. Quran says Alnaas and then explains it further for the nutheads that these alnaas are the kuffar, people who refute the message. When will you understand this simple thing ? Perhaps never. Reason is you having no where else to take shelter, this is all you have got so you have to keep banging your head and its all a waste i am telling you.
I am sorry for your wait for such a long time and still disappointing you ?

For us, when we see ALLAH mentioning Ants n Spider in Quran, Saba n Maryam AS, Zulqarnain and people of cave (Ashaab e Kahaf), and when we see Hamaan, Saamri, Firoun and Jaloot o Taloot, BUT we do not see your 12 supermen/Xmen/Fairy kings what ever you may call them, we have to believe it is all a fairy tale.

Ye koh Qaaf kay Imam to ho saktay hen magar Hamaray nahee
ٹھیک ہے محترم
آپ کی یہ پوسٹ میں نے پڑھ لی ہے اور آئندہ کے لئے اسے نوٹ کر لیا ہے
آئندہ کے لئے جب بھی میں اپنی پوسٹ نمبر ایک سو سات کے نقاط دوہراؤں گا تو آپ کے ان جوابات کا بھی ذکر کرنے کی کوشش کروں گا
آپ کے لئے آپ کا دین ، اور میرے لئے میرا دین
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
YES! Finally that's all what everyone has been saying you can practice whatever religion it is that you follow, leave Islam for us Muslims, because whatever religion you follow surely has nothing to do with Islam.
I will continue to give PHAKKI to you all in my posts.
Try not to qoute me again if you consider PHAKKI useless.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
quraan ko theek tarah se samajhne ke liye kam se kam kuchh bunyaadi baatun ko zehn main rakhna laazmi hai warna quraan samajh main aa hi nahin sakta.

1)insaani zubaan ke mutaliq kuchh bunyaadi baatun ko zaroor hi jaanen. misaal ke tor per insaani zabaan kaise wajood main aayee aur kaise irtqa pazeer hui. ifaaz kahaan se aaye aur un ko maani kaise mile.

2)bunyaadi grammar structure

3)context of a text.

4)aik poori kitaab ko samajhne ke liye kon kon si baatun per dhiyaan rakhna laazmi hai.

inhi baatun ki laa-ilmi ki wajah se log bekaar baatun main ulajh ker reh jaate hen aur isse aage badh hi nahin sakte. For a detailed explanation of things about the quran, deen of islam and pakistan see HERE, HERE, HERE, HERE and HERE.

Kia aap main se koi aik shakhs bhi kisi ko ye baat samjhaa sakta hai keh quraan ki abaarat ka drust context dhoondne ka saheeh tareeqa kia hai? agar aap aisa nahin ker sakte to pehle khud is baat ko jaan lijiye us ke baad aapas main behso mobahisa kijiye aik doosre ko apni apni baaten samjhaane ke liye warna aap apna aur aik doosre ka waqt barbaad ker rahen kisi na kisi had tak aur aap ko is baat ka ehsaas bhi nahin hai.

yaad rakhen her kaam ke kerne ka koi na koi drust tareeqa hota hai issi tarah khudaa ke kalaam ko samajhne ka bhi aik drust tareeqa hai ya ho ga. lihaaza sab se pehle us tareeqe ko maloom ker lijiye baat khud bakhud aasaan ho jaaye gi aap ke liye.
 
Last edited: