‏ننگے بدن والا ایک انسان تھا جسے دنیا ضرار ؓ بن ازور کے نام سے جانتی تھی۔

Citizen X

President (40k+ posts)
Yes this is true that they believe their imaginary ( imaginary because there is no concept of Imamat or vilayat proved from the Quran ) Imams are superior to all prophets save Prophet Mohammad s.a.w, but that also they only pay lip service to.

And Khatum e Nabowat does not exist for them, although they might claim to believe in it, because the ONLY humans that are infallible and receive divine revelation, why of course are only the Prophets.

But they have attributed these attributes of the Prophets to their 12 imaginary imams so in all sense of the word these 12 imams are prophets, they just don't call them that, because there is one sect who made the mistake of calling their ( according to them ) infallible imam who received divine revelation a Prophet and look what ummat e Muslima did to them.

They know the ummah will in no shape of form tolerate 12 extra prophets (they haven't tolerated one) hence they started to call them imams instead.

P.S : I would have posted some videos too, but I've been warned not to by a mod.

P.S : The religious law has only prohibited us from claiming prophet hood for our four Imams. although the intellect does not prohibit this, because they have acquired properties we have mentioned for the prophets peace be upon them - Awael Al Maqalat page 45 by prominent 12'ver Shia Scholar Shaykh Mufid
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

شیعہ مذہب میں تقیہ کے معنی ہیں کہ ظاہری طور پر کوئی ایسی چیز پیش کرنا جو ان کے اندرونی طور پر اعتقاد سے مختلف ہے اور اس قبیح عمل کو اپنے مذہبی فریضے کے طور پر ادا کرنا ، ۔ اس طرح انہوں نے غلط تاویلاتاور مسلمانوں سے عداوت کے باعث جھوٹ اور دھوکہ دہی کو اللہ کے دین سے منسوب کیا۔

اس فاسد عقیدے کا اہل سنت کے عقائد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اہل سنت کے نزدیک جھوٹ بولنا منافقین کی ایک خوبی ہے۔ ایک شخص جھوٹ بولتا رہتا ہے اور جھوٹ بولنے پر قائم رہتا ہے جب تک کہ وہ اللہ کے ساتھ جھوٹا نہ ہو۔ یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں اور ہر چیز میں جھوٹ بولنے پر قائم رہتے ہیں ، پھر وہ اس کو اپنے عقائد اور مذہب کا حصہ سمجھتے ہیں۔

اہل سنت والجماعت کا طریقہ حق اور انصاف پر مبنی ہے۔ جھوٹ بولنا ان کے مذہب کا حصہ نہیں ، الحمد للہ

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمة الله عليه کہتے ہیں: رافضی فرقوں سے سب سے زیادہ جاہل اور کذاب ہیں ، اور متن کے عقیدہ یا عقلی ثبوت سے دور دراز ہیں۔ وہ تقیہ کو اپنے مذہب کے بنیادی اصولوں میں سے ایک مانتے ہیں ، اور وہ اہل بیت کے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں ، جس کی حد صرف اللہ کو معلوم ہے۔ یہاں تک کہ انہوں نے جعفرصادق سے روایت کیا کہ انہوں نے کہا: "تقیہ میرا مذہب اور میرے آباؤ اجداد کا دین ہے۔" لیکن تقیہ منافقت کی علامتوں میں سے ایک ہے۔ حقیقت میں ان کے معاملے میں ، وہ جو زبانی کہتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں ہے ، اور یہی منافقت کا جوہر ہے
"مجموع الفتاوى" (13 /263) .

انہوں نے یہ بھی کہا:

جہاں تک رافدیوں کی بات ہے تو ، ان کی جدت کی بنیاد بدعت ہے اور جان بوجھ کر جھوٹ بولنا جو ان میں عام ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ جب انہوں نے کہا: ہمارا مذہب تقیّہ ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ان میں سے کوئی زبانی طور پر کچھ کہتا ہے جبکہ ان کے دل میں کچھ اور ہوتا ہے ، اور یہ جھوٹ اور منافقت ہے۔ پھر بھی اس کے باوجود وہ یہ دعوی کرتے ہیں کہ وہ دوسرے مسلمانوں کو خارج کرنے کے لئے (سچے) مومن ہیں ، اور وہ ابتدائی مومنین کو مرتد اور منافق قرار دیتے ہیں ، جبکہ وہ اس بیان کے خود مستحق ہیں۔ مسلمانوں میں کوئی بھی ایسا گروہ نہیں جو بڑے اعتماد
مسلمان ہونے کا دعوه کرتے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں کوئی بھی منافقت اور ارتداد کے میں ان کے قریب تر ہے ، اور ان کے علاوہ کسی اور گروہ میں مرتد اور منافق کی تعداد زیادہ نہیں ہے۔
"منهاج السنة النبوية" (1 /30)

اس میں "الموسوعة الميسرة" في بيان أصول الشيعة (1/ 54) میں کہا گیا ہے ، جس میں شیعوں کے بنیادی عقائد پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے:

تقیہ: امامی شیعہ اسے اپنے مذہب کے بنیادی اصولوں میں سے ایک سمجھتے ہیں ، اور وہ اس پر عمل کرنا اسی طرح فرض سمجھتے جیسا کہ نماز کا پڑھنا۔ ان کے لئے یہ واجب ہے اور جب تک پوشیدہ امام ظاہر نہ ہو اس سے پرہیز کرنا جائز نہیں ہے۔ جو شخص امام کے ظاہر ہونے سے پہلے تقیہ سے باز آجائے وہ ان کے مطابق الله کے دین،امامیوں کا دین، کو چھوڑ گیا

ڈاکٹر ناصر بن عبد الله القفاري نے کہا:

شیعہ کی اہم کتاب المفیدمیں ے تقیہ کی تعریف کچھ اس طرح کی گئی ہے: تقیہ کا مطلب ہے سچ کو چھپانا ، اس پر اعتقاد کو چھپانا ، کسی کے اصلی عقائد کو ان لوگوں سے چھپانا جو ایک سے مختلف ہیں اور کھلے عام اس کا مظاہرہ نہیں کرتے ہیں جس سے مذہبی یا دنیاوی لحاظ سے منفی نتائج پیدا ہو سکتے ہیں۔

اس طرح المفید نے تقیہ کی تعریف ان لوگوں سے نقصان اٹھانے کے خوف سے عقائد کو پوشیدہ رکھنا کی ہے - یعنی اہل سنت سے ، جیسا کہ عام طور پر ایسا ہوتا ہے جب وہ اس اصطلاح کو استعمال کرتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں ، اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ بظاھر اہل سنت کی (جس کو وہ باطل سمجھتے ہیں) کی پیروی کرتے ہیں اور رافضی مذہب کو چھپاتے ہیں ، جسے وہ سچا سمجھتے ہیں۔ لہذا کچھ سنیوں کا خیال ہے کہ جو لوگ اس عقیدہ پر قائم ہیں وہ منافقوں سے بھی بدتر ہیں ، اور وہ خوف کے مارے مسلمان ہونے کا ظاہری مظاہرہ کرتے ہیں۔ لیکن ان لوگوں کے معاملے میں ، وہ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ جو کچھ چھپا رہے ہیں وہ حق ہے ، اور یہ کہ ان کا راستہ رسولوں اور آئمہ کا راستہ ہے۔أستغفر الله
"أصول مذهب الشيعة الإمامية" (2/ 805)

ماخوز

کوشش کریں کہ آپ یہ سب اول فول مجھے قوٹ کیے بغیر بکا کریں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
A very poor logic,
آپ کے لوگ اصل میں ہمارے بارے میں کچھ نہیں جانتے ، یہی وجہ ہے کہ آپ کی باتوں کا مذاق بنتا ہے
میں نے آپ کو یہ تو بتا دیا تھا کہ اسلام میں جنگ مدافعتی ہے لیکن یہ نہیں بتایا تھا کہ ایسا صرف غیر معصوم کے لئے ہے
یعنی نبی خود پیشگی حملے کا حکم دے سکتا ہے
ہم سمجھتے ہیں کہ جنگ میں صرف فتنہ پرست لوگوں کو مارا جانا چاہیے اس لئے اگر مسلمان خود حملہ کر دیں تو فتنہ پرست لوگوں کے ساتھ ساتھ امن پسند لوگوں کی اموات کا بھی خدشہ ہے
جب مخالف خود حملہ کر دے گا تو اس کے فتنہ پرست ہونے میں کوئی شک نہیں ہو گا لہٰذا اسے مارنا عین حق ہوا
لیکن معصوم کے لئے یہ نافظ العمل نہیں ہے معصوم چونکہ غلطیوں سے پاک ہوتا ہے اس لئے اگر وہ حملے کا حکم دے تو کسی بے گناہ کی جان جانے کا احتمال نہیں ہو گا
. . . . .
آپ نے اس کمنٹ میں یہ واردات کھیلی ہے کہ طرز عمل معصوم کا بیان کیا ہے اور گنجائش غیر معصوم کے لئے نکالی ہے
.
مزید یہ کہ اس کا یہ مطلب نہ لیجئے گا کہ میں آپ کی بتائی گئی جنگوں میں پیشگی حملے کو مان گیا ہوں ، آپ کے راوی حضرات اس قابل نہیں کہ ان کی کسی بھی بات کا اعتبار کیا جا سکے
.
ایک اور تضاد آپ کے کمنٹ میں یہ ہے کہ آپ یہ مان گئے کہ آپ کے بڑوں نے پیشگی حملے کیے تھے لیکن کسی کو اسلام لانے پر مجبور نہیں کیا تھا اور یہ کہ اسلام تلوار کے زور پر نہیں پھیلا ہے تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر انہوں نے پیشگی حملے کیے ہی کیوں تھے ؟
.
چونکہ آپ نے پیشگی حملے کو جائز مان لیا ہے اس لئے میں آپ کو ایک آدھ پھکی دیتا چلوں کہ آج کے دور میں آپ کے لوگ امریکا و یورپ ، انڈیا اور دوسرے ممالک پر پیشگی حملہ کیوں نہیں کر رہے
As i said, 2 to 3 people in badar, one in Khandaq, little village of Khaiber, anything else you have ?
آپ جہاد کو زمین اور شاید مال غنیمت سے تول رہے ہیں جب کہ میں لوگوں کے جہاد کو حکم پیغمبر ماننے اور نا ماننے والوں میں تقسیم کر رہا ہوں
کوئی بات نہیں ، آپ کے لئے آپ کا دین میرا لئے میرا دین

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
No one is denying that nor any Muslim will deny Hazarat Ali R.A has done for Islam, this thread is about Zarar R.A. If you want to make one for Hazarat Ali R.A.

The 4 khalifa Rashidin are all respected and one can say one was better than other.
دنیا میں ہم حق کی طرفداری اور ظلم کی مخالفت کرنے کے پابند ہیں . اور حق اور باطل کی تمیز کرنے کے لئے ایک پیمانہ حضرت علی کا ساتھ ہونا اور ساتھ نہ ہونا ہے
لہٰذا میں تو سوال کروں گا کہ اس (بظاہر) کار خیر کے دوران حضرت علی وہاں کیوں نہیں تھے تاکہ لوگوں کو حق و باطل کا فرق سمجھ میں آئے
. . . . . .
نوٹ : اگر آپ کے ہاں علی حق کے ساتھ اور حق علی کے ساتھ والی حدیث نہیں ہے تو اس کمنٹ کو درگزر کیجئے گا
 
Pakistani1947

کچھ احادیث حضرت علی رضي الله عنه کے غلطیوں سے پاک "معصوم " نہ ہونے کی دلیل میں
علی رضی الله عنہ نے کچھ ایسے لوگوں کو زندہ جلا دیا جو اسلام سے مرتد ہو گئے تھے، جب ابن عباس رضی الله عنہما کو یہ بات معلوم ہوئی ۱؎ تو انہوں نے کہا: اگر ( علی رضی الله عنہ کی جگہ ) میں ہوتا تو انہیں قتل کرتا، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ”جو اپنے دین ( اسلام ) کو بدل ڈالے اسے قتل کرو“، اور میں انہیں جلاتا نہیں کیونکہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا فرمان ہے: ”الله کے عذاب خاص جیسا تم لوگ عذاب نہ دو“، پھر اس بات کی خبر علی رضی الله عنہ کو ہوئی تو انہوں نے کہا: ابن عباس رضی الله عنہ نے سچ کہا
Jam e Tirmazi - 1458-islam360

مسور رضی الله عنہ نے ایک قصہ بیان کیا کہ علی بن ابی طالب رضی الله عنہ نے فاطمہ رضی الله عنہا کی موجودگی میں ابوجہل کی ایک بیٹی ( جمیلہ نامی رضی الله عنہا ) کو پیغام نکاح دے دیا تھا۔ میں نے خود سنا کہ اسی مسئلہ پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اسی منبر پر کھڑے ہو کر صحابہ کو خطاب فرمایا۔ میں اس وقت بالغ تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ میں فرمایا کہ فاطمہ مجھ سے ہے۔ اور مجھے ڈر ہے کہ کہیں وہ ( اس رشتہ کی وجہ سے ) کسی گناہ میں نہ پڑ جائے کہ اپنے دین میں وہ کسی فتنہ میں مبتلا ہو۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خاندان بنی عبد شمس کے ایک اپنے داماد ( عاص بن ربیع ) کا ذکر کیا اور دامادی سے متعلق آپ نے ان کی تعریف کی ‘ آپ نے فرمایا کہ انہوں نے مجھ سے جو بات کہی سچ کہی ‘ جو وعدہ کیا ‘ اسے پورا کیا۔ میں کسی حلال ( یعنی نکاح ثانی ) کو حرام نہیں کر سکتا اور نہ کسی حرام کو حلال بناتا ہوں۔ لیکن اللہ کی قسم! رسول اللہ کی بیٹی اور الله کے دشمن کی بیٹی ایک ساتھ جمع نہیں ہوں گی۔
Sahih Bukhari-3110-islam360

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات ان کے اور فاطمہ رضی اللہ عنہما کے پاس آئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تم لوگ ( تہجد کی ) نماز نہیں پڑھو گے؟ میں عرض کی کہ یا رسول اللہ! ہماری روحیں اللہ کے قبضہ میں ہیں، جب وہ چاہے گا ہمیں اٹھا دے گا۔ ہماری اس عرض پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم واپس تشریف لے گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی جواب نہیں دیا لیکن واپس جاتے ہوئے میں نے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ران پر ہاتھ مار کر ( سورۃ الکہف کی یہ آیت پڑھ رہے تھے ) آدمی سب سے زیادہ جھگڑالو ہے «وكان الإنسان أكثر شىء جدلا‏» ۔
Sahih Bukhari - 1127 - Islam360

معاذ عنبری نے کہا : ہمیں شعبہ نے ابواسحاق سے حدیث سنائی ، انہوں نے کہا : میں نے براء بن عازب رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا : حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس صلح کا معاہدہ لکھا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور مشرکوں کے درمیان حدیبیہ کے دن ہوئی تھی ۔ انہوں نے لکھا : یہ ( معاہدہ ) ہے جس پر تحریری صلح کی الله کے رسول ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ۔ ان لوگوں ( مشرکوں ) نے کہا : الله کے رسول مت لکھیے ، اس لیے کہ اگر ہم یقین جانتے کہ آپ االله کے رسول ہیں تو ہم آپ سے نہ لڑتے ۔ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا : اس لفظ کو مٹا دو ۔ انہوں نے عرض کی : جو اس ( لفظ ) کو مٹائے گا وہ میں نہیں ۔ تو رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے اس کو اپنے ہاتھ سے مٹا دیا ، کہا : انہوں نے جو شرطیں رکھیں ان میں یہ بھی تھا کہ ( مسلمان ) مکہ میں آئیں اور تین دن تک مقیم رہیں اور ہتھیار لے کر مکہ میں داخل نہ ہوں ، الا یہ کہ چمڑے کے تھیلے میں ہوں ۔
( شعبہ نے کہا ) میں نے ابواسحاق سے کہا : چمڑے کے تھیلے سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے کہا : نیام اور جو اس کے اندر ہے۔
Sahih Muslim - 4629 - islam360

کچھ جھوٹی حدیث شیعہ کتب میں پائی جاتی ہیں وہ شیعہ عقیدہ تقیّہ کا شاخسانہ ہے - کیوں کہ شیعہ مذہب میں اپنے مقابل کے بارے میں غلط بیانی کرنا اور تہمد لگانا شیعہ شریعت کا حصہ ہے اور شیعہ کتاب کے مطابق ایسا کرنے والا ثواب کا مستحق ہوتا ہے - شیعہ راوی جھوٹی حدیث بیان کر کے ثواب حاصل کرنے کے شوق میں اس قدر آگے نکل گۓ کہ وہ کچھ جھوٹی احادیث مسلمانوں کی حدیث کی کتابوں میں شامل کرانے میں کامیاب ہو گۓ - الله کا شکر ہے کہ محدّثین ان جھوٹی احادیث کی نشان دہی کرنے میں کامیاب ہو گئے - مجھے معلوم ہے کہ آپ فوراً سے پیشتر زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل کرنے کے لئے تقیہ کے طور پر ان تمام حقائق سے انکار کریں گے- کوئی بات نہیں - لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
 
ساری جھوٹ ہیں اور مبالغہ آرائی پر مبنی ہیں
اگر حضرت علی کی معصومیت سے متعلق دلیل چاہیے تو قرآن سے دلیل دینا چاہوں گا
لیکن شاید آپ تو رسول الله کو بھی غلطیوں سے پاک نہہیں سمجھتے ؟ اگر ایسا ہے تو آپ اپنا اور میرا وقت ضائع کر رہے ہیں
 
@@O.P

MPA (400+ posts)

دنیا میں ہم حkق کی طرفداری اور ظلم کی مخالفت کرنے کے پابند ہیں . اور حق اور باطل کی تمیز کرنے کے لئے ایک پیمانہ حضرت علی کا ساتھ ہونا اور ساتھ نہ ہونا ہے
لہٰذا میں تو سوال کروں گا کہ اس (بظاہر) کار خیر کے دوران حضرت علی وہاں کیوں نہیں تھے تاکہ لوگوں کو حق و باطل کا فرق سمجھ میں آئے
. . . . . .
نوٹ : اگر آپ کے ہاں علی حق کے ساتھ اور حق علی کے ساتھ والی حدیث نہیں ہے تو اس کمنٹ کو درگزر کیجئے گا
What is haq? Islam is haq, everyone who follows teachings of islam follows haq. I dont understand your logic, you are acting as every muslim is wrong who do not follow Hazarat Ali R.A.
What did hazarat Ali R.A Follow? Quran and Sunnah. As a muslim we try to follow Quran and Sunnah, what does that mean? that mean we are on path of haq!
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
What is haq? Islam is haq, everyone who follows teachings of islam follows haq. I dont understand your logic, you are acting as every muslim is wrong who do not follow Hazarat Ali R.A.
What did hazarat Ali R.A Follow? Quran and Sunnah. As a muslim we try to follow Quran and Sunnah, what does that mean? that mean we are on path of haq!
ان نکات کا جواب دینے سے پہلے جاننا چاہوں گا کہ آپ کے نزدیک علی حق کے ساتھ اور حق علی کے ساتھ والی حدیث موجود ہے یا نہیں
 
Baba these people are Ali-ites they have nothing to do with the Quran or Sunnah.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

ساری جھوٹ ہیں اور مبالغہ آرائی پر مبنی ہیں
اگر حضرت علی کی معصومیت سے متعلق دلیل چاہیے تو قرآن سے دلیل دینا چاہوں گا
لیکن شاید آپ تو رسول الله کو بھی غلطیوں سے پاک نہہیں سمجھتے ؟ اگر ایسا ہے تو آپ اپنا اور میرا وقت ضائع کر رہے ہیں

Let me quote the same Hadeeths from Shia book:

Wasa’i Al-Shia by Al-Hurr Al-‘Amili vol. 28, p. 339:
On the authority Abu ‘Abdullah, peace be upon him, who said that two Muslim men were in Kufa when someone informed the Chief of the Believers, ‘Ali, peace be upon him, that they (i.e. two men) were seen praying to idols. ‘Ali said: “Woe onto you! Perhaps it was someone that you mistook.” He (i.e. Ali) then sent someone to check on the two (i.e. the two men accused of worshipping idols), they were both seen worshipping idols so they were brought to ‘Ali who told them to repent, but they refused. There at ‘Ali dug a pit, lit it up with a fire and threw them both inside.
Hadith Grade:
(Sahih) according to Majlisi
(Sahih) according to Ahmad Ardabili
(Sahih) according to Golpayegani
(Sahih) according to Jawahir Al-Kalam

The Treaty of Hudaybiyya:

The Prophet was agreeable to comply with this demand also but Ali had already written the words, “Muhammad, the Messenger of God,” and he refused to delete them. He said to his master: “This high rank has been bestowed upon you by Allah Himself, and I shall never delete the words ‘Messenger of Allah' with my hand.” Thereupon, the Prophet took the pen in his own hand, and deleted the words which were offensive to the idolaters.
source: Kutter Shia website,
www.al-islam.org

Here, Hazrat Ali (رضي الله عنه) refused to obey a direct order from Prophet Muhammad ﷺ.
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Let me quote the same Hadeeth from Shia book:

Wasa’i Al-Shia by Al-Hurr Al-‘Amili vol. 28, p. 339:
On the authority Abu ‘Abdullah, peace be upon him, who said that two Muslim men were in Kufa when someone informed the Chief of the Believers, ‘Ali, peace be upon him, that they (i.e. two men) were seen praying to idols. ‘Ali said: “Woe onto you! Perhaps it was someone that you mistook.” He (i.e. Ali) then sent someone to check on the two (i.e. the two men accused of worshipping idols), they were both seen worshipping idols so they were brought to ‘Ali who told them to repent, but they refused. There at ‘Ali dug a pit, lit it up with a fire and threw them both inside.
Hadith Grade:
(Sahih) according to Majlisi
(Sahih) according to Ahmad Ardabili
(Sahih) according to Golpayegani
(Sahih) according to Jawahir Al-Kalam
اس سے پہلے اس سوال کا جواب دے دیں کہ کیا رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم غلطیوں سے پاک تھے یا نہیں ؟
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

ان نکات کا جواب دینے سے پہلے جاننا چاہوں گا کہ آپ کے نزدیک علی حق کے ساتھ اور حق علی کے ساتھ والی حدیث موجود ہے یا نہیں
یہ ہے شیعہ مہذب کی حقیقت سنی سننائی کہانیاں اور مراثیوں اور قوالوں کے قصّے

According to the Shiite scholars, The Science of Hadith in the Madhab of The Twelvers has never existed nor was it implemented before the 900s Hijri.

The Big Scholar Al Ha’iri “الحائري” In His book Muktabas el Athar “مقتبس الأثر” part 3 page 73 says: “From the Information that No One doubts is that No one worked in The Science of Hadith from our scholars before the second Shaheed

And the second Shaheed is Al Hassan Bin ZaynulDeen al Jab’ee al Amili (Died 965 hijri).
 
بخاری وہ شخص ہے جس نے اپنی کتاب کے دیباچے میں رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم سے خود کشی منسوب کی
اور بخاری ناصبیوں کے ہاں صحیح ترین محدث ہے
لخ لعنت اس پر اور اس کے ماننے والوں پر
 
drkhan22

Senator (1k+ posts)

دنیا میں ہم حق کی طرفداری اور ظلم کی مخالفت کرنے کے پابند ہیں . اور حق اور باطل کی تمیز کرنے کے لئے ایک پیمانہ حضرت علی کا ساتھ ہونا اور ساتھ نہ ہونا ہے
لہٰذا میں تو سوال کروں گا کہ اس (بظاہر) کار خیر کے دوران حضرت علی وہاں کیوں نہیں تھے تاکہ لوگوں کو حق و باطل کا فرق سمجھ میں آئے
. . . . . .
نوٹ : اگر آپ کے ہاں علی حق کے ساتھ اور حق علی کے ساتھ والی حدیث نہیں ہے تو اس کمنٹ کو درگزر کیجئے گا
This ideology a msoomiat you have made in your house we know it well. You are literally saying your imams are only allowed to kill fellow muslims in the name of fassad but not kufaar where ALLAH commands, to do Jahad against Kuffars ??
Are you saying your Imams are not obedient to Quran ? Of course that is what you imply foolishly.
Regarding masoom and gher masoom, that myth and many other of your aqaid are based on Kufr and have no basis in Quran. Rather we do not even see your 12 fake Imams in Quran. They are made in Iran Imams and have no special status in Quran.

Yes it remains a fact that Syedian Ali RA couldnt take part in any of the major battles between Islam and Persians n Romans. You know it but your excuse is ,,,, fake masoomiat, aint gonna work. So next time donot beat the drum of a little village of Khaiber or a man killed in Khandaq.

Leaving a question for you .... if you claim again that your fake imams were masoom, bring Quran verses to support otherwise, like your fake religion your are doomed
 
drkhan22

Senator (1k+ posts)

آپ کے لوگ اصل میں ہمارے بارے میں کچھ نہیں جانتے ، یہی وجہ ہے کہ آپ کی باتوں کا مذاق بنتا ہے
میں نے آپ کو یہ تو بتا دیا تھا کہ اسلام میں جنگ مدافعتی ہے لیکن یہ نہیں بتایا تھا کہ ایسا صرف غیر معصوم کے لئے ہے
It seems you are quite adamant that your Imams are very special like masoom ? Prove it that your Imams are Masoom and chosen by ALLAH ? They are not even mentioned in Quran, masoomiat to door ki bat hay. Again as i say 'Made in Iran Imams'.
یعنی نبی خود پیشگی حملے کا حکم دے سکتا ہے
ہم سمجھتے ہیں کہ جنگ میں صرف فتنہ پرست لوگوں کو مارا جانا چاہیے اس لئے اگر مسلمان خود حملہ کر دیں تو فتنہ پرست لوگوں کے ساتھ ساتھ امن پسند لوگوں کی اموات کا بھی خدشہ ہے

I can just laugh at your logics. You claimed that your Imam can only fight Muslims who take part in Fitan but he is not allowed to fight Kuffar ? Give your evidence from Quran where ALLAH ordered to do that only ? Lets see how much is your excuses made at home n how much is based on Quran ?
جب مخالف خود حملہ کر دے گا تو اس کے فتنہ پرست ہونے میں کوئی شک نہیں ہو گا لہٰذا اسے مارنا عین حق ہوا
So did ALI RA attacked the killers of USman RA, named as Malik bin Ashter n Ibne abi bakr ? They were the heads of that shetani group. O no .... but they were made the governors instead .... Where goes the fitna principle ? The very people who were reponsible for killing of Khalifa Zunoorain were made heads of states. Where was that Ain Haq
لیکن معصوم کے لئے یہ نافظ العمل نہیں ہے معصوم چونکہ غلطیوں سے پاک ہوتا ہے اس لئے اگر وہ حملے کا حکم دے تو کسی بے گناہ کی جان جانے کا احتمال نہیں ہو گا
. . . . .
آپ نے اس کمنٹ میں یہ واردات کھیلی ہے کہ طرز عمل معصوم کا بیان کیا ہے اور گنجائش غیر معصوم کے لئے نکالی ہے
No my friend, for us Ahl e sunnah there is no masoom except Nabi SAW, so your whol narrative of massomiat and your excuses are invalid.
مزید یہ کہ اس کا یہ مطلب نہ لیجئے گا کہ میں آپ کی بتائی گئی جنگوں میں پیشگی حملے کو مان گیا ہوں ، آپ کے راوی حضرات اس قابل نہیں کہ ان کی کسی بھی بات کا اعتبار کیا جا سکے
So why dont you prove your point with evidence then ? Or you will remain in habbit of negating everything which doesnot suit you ?
.
ایک اور تضاد آپ کے کمنٹ میں یہ ہے کہ آپ یہ مان گئے کہ آپ کے بڑوں نے پیشگی حملے کیے تھے لیکن کسی کو اسلام لانے پر مجبور نہیں کیا تھا اور یہ کہ اسلام تلوار کے زور پر نہیں پھیلا ہے تو سوال پیدا
ہوتا ہے کہ پھر انہوں نے پیشگی حملے کیے ہی کیوں تھے ؟

See your lack of knowledge. Nabi SAW already predicted the great victory of Islamic armies against persians and Romans. He even announced the blessings for all those who will take part in those adventures. Now do you see persians invading Madeena ? or Romans doing that ? Ofcourse not. So you need to learn a bit more ..... All your story is to get an excuse for syedina Ali not having any part in those battles. You are so occupied by your Imams you fail to acknowledge what Sahaba Kiram RA acheived for Islam in years after Nabis SAW death. Cant help your helplessness

چونکہ آپ نے پیشگی حملے کو جائز مان لیا ہے اس لئے میں آپ کو ایک آدھ پھکی دیتا چلوں کہ آج کے دور میں آپ کے لوگ امریکا و یورپ ، انڈیا اور دوسرے ممالک پر پیشگی حملہ کیوں نہیں کر رہے
Now that is your favourite Mirza language i can see. You should ask this question to countries state heads not me. Dnt tell me it isnt happening now because these all countries are followers of your Imams ...Come up with a better argument man

آپ جہاد کو زمین اور شاید مال غنیمت سے تول رہے ہیں جب کہ میں لوگوں کے جہاد کو حکم پیغمبر ماننے اور نا ماننے والوں میں تقسیم کر رہا ہوں
کوئی بات نہیں ، آپ کے لئے آپ کا دین میرا لئے میرا دین
You are simply failing to explain how come Ali RA couldnt participate in major battles against Kuffar.
By the way i have phakii for you now ... If fighting against kuffar was not Jahad then why were Hussain n Hassan taking part in army who invaded Roman lands and attacked Constantinople ? O my God ..... Your Imams going against your first Imam ? ???? Period

drkhan22

Senator (1k+ posts)

بخاری وہ شخص ہے جس نے اپنی کتاب کے دیباچے میں رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم سے خود کشی منسوب کی
اور بخاری ناصبیوں کے ہاں صحیح ترین محدث ہے
لخ لعنت اس پر اور اس کے ماننے والوں پر

What issue do you have with the narration. Lets quote the hadees and see whats your point ? Nabi SAW was human and he was frightened by the revelation ... whats wrong with that.
 
drkhan22

Senator (1k+ posts)

اس سے پہلے اس سوال کا جواب دے دیں کہ کیا رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم غلطیوں سے پاک تھے یا نہیں ؟

Nabi SAW gunah se paak thay, Ghaltion se nahee. So lets get your head straight. Doing mistake is Human, but doing a gunah is not associated with a Prophet SAW.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

بخاری وہ شخص ہے جس نے اپنی کتاب کے دیباچے میں رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم سے خود کشی منسوب کی
Let me quote the same Hadeeths from Shia book:

Wasa’i Al-Shia by Al-Hurr Al-‘Amili vol. 28, p. 339:
On the authority Abu ‘Abdullah, peace be upon him, who said that two Muslim men were in Kufa when someone informed the Chief of the Believers, ‘Ali, peace be upon him, that they (i.e. two men) were seen praying to idols. ‘Ali said: “Woe onto you! Perhaps it was someone that you mistook.” He (i.e. Ali) then sent someone to check on the two (i.e. the two men accused of worshipping idols), they were both seen worshipping idols so they were brought to ‘Ali who told them to repent, but they refused. There at ‘Ali dug a pit, lit it up with a fire and threw them both inside.”
Hadith Grade:
(Sahih) according to Majlisi
(Sahih) according to Ahmad Ardabili
(Sahih) according to Golpayegani
(Sahih) according to Jawahir Al-Kalam

The Treaty of Hudaybiyya:
The Prophet was agreeable to comply with this demand also but Ali had already written the words, “Muhammad, the Messenger of God,” and he refused to delete them. He said to his master: “This high rank has been bestowed upon you by Allah Himself, and I shall never delete the words ‘Messenger of Allah' with my hand.” Thereupon, the Prophet took the pen in his own hand, and deleted the words which were offensive to the idolaters.
source: Kutter Shia website, www.al-islam.org

Here, Hazrat Ali (رضي الله عنه) refused to obey a direct order from Prophet Muhammad ﷺ.
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

اس فورم کے پرانے قاری یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ یہاں جب بھی کسی دینی موضوع پر بات کی جاتی ہے ، بات کو اس موضوع سے ہٹانے کے لئے انتہائی خباثت شروع کی جاتی ہے

اس تھریڈ پر بھی ایسا ہی ہو رہا ہے ، مقصد اسلام کے مجاہدین کو سمجھنا ، ان حالات کو جاننا ، ان کی جرأت پر بات کرنا اور اپنی نسلوں کو دین کے ان بہادر جوانوں کی زندگی کو نمونہ بنانا ہے ، مگر افسوس یہاں خباثت کے دریا بہا دیے جاتے ہیں اور ہم دوسری فضول بکواس میں مشغول ہو جاتے ہیں
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
I like the response by a fellow member drkhan22 in post # 34. I thought, I should translate his response and post it again for better understanding and visibility ( I hope drkhan22 will allow me to do so) :

دنیا میں ہم حق کی طرفداری اور ظلم کی مخالفت کرنے کے پابند ہیں . اور حق اور باطل کی تمیز کرنے کے لئے ایک پیمانہ حضرت علی کا ساتھ ہونا اور ساتھ نہ ہونا ہے
لہٰذا میں تو سوال کروں گا کہ اس (بظاہر) کار خیر کے دوران حضرت علی وہاں کیوں نہیں تھے تاکہ لوگوں کو حق و باطل کا فرق سمجھ میں آئے
. . . . . .
نوٹ : اگر آپ کے ہاں علی حق کے ساتھ اور حق علی کے ساتھ والی حدیث نہیں ہے تو اس کمنٹ کو درگزر کیجئے گا

ہم اسے اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ اس نظریہ معصومیت کو آپ نے اپنے گھر میں بنایا ہے ، ۔ آپ لفظی طور پر یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کے اماموں کو صرف فساد کے نام پر ساتھی مسلمانوں کو مارنے کی اجازت ہے لیکن کفار کو نہیں جہاں الله حکم دیتا ہے کہ کفار کے خلاف جہاد کریں؟ کیا آپ کہہ رہے ہیں کہ آپ کے آئمہ قرآن کے تابع نہیں ہیں؟ یقینا ایسا ہی ہے جسے آپ اپنی حماقت میں ثابت کر رہے ہیں۔
مصعوم اور غیر مصعوم کے بارے میں یہ خرافات اور بہت سارے دوسرے عقائد کفر پر مبنی ہیں اور قرآن سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔ بلکہ ہم قرآن میں آپ کے 12 جعلی امام بھی نہیں دیکھتے ہیں۔ یہ امام ایران میں بنے ہیں اور قرآن کریم میں ان کی کوئی خاص حیثیت نہیں ہے۔

ہاں یہ حقیقت باقی ہے کہ علی رضی الله عنہ، اسلام اور فارسیوں رومیوں کے مابین کسی بھی بڑی لڑائی میں حصہ نہیں لے سکے۔ آپ اسے جانتے ہو لیکن آپ کا عذر "جعلی معصومیت"کام کرنے والا نہیں ہے۔ چنانچہ اگلی بار خیبر کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا ڈھول مت پیٹنا, نہ ہی غزوہ خندق میں مارے گئے ایک شخص کا ذکر کرنا ۔

آپ کے لئے سوال چھوڑے جا رہا ہوں .... اگر آپ دوبارہ دعویٰ کرتے ہیں کہ آپ کے جعلی آئمہ معصوم تھے تو ، اس دعوے کے ثبوت میں قرآن مجید کی آیات دکھائیں ورنہ اپنے جعلی مذہب کی طرح آپ خود بھی برباد ہوجاؤ
 
Last edited: