‏وزیراعظم عمران خان کابغیرپروٹوکول اسلام آبادکےمختلف علاقوں کادورہ

socrates khan

Councller (250+ posts)
اتنی گرمی میں بے خبر کیمروں کے سامنے اپنی رعایا کی خبر گیری کرنا۔۔
تشکرم، سیویکم، سُندرم۔۔

اے نیک دل حاکم! کم ا زکم پنجاب کے بیت المال سے گرمی کا ہیٹ ہی منگوا کر اپنے سر پر پہن لیتے۔۔وہاں سابقہ خادم اعلی کابچا کچھا کافی سٹاک پڑا تھا۔۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھو ڈرائیو کرتے عمران خان نے ہیلمٹ نہیں پہنا ہوا تھا اور ہم نے غور سے دیکھا ہے ایک دو اشارے بھی توڑ دیے جس سے خزاے کو اربوں روپے کا نقصان ہو گا اب غریب بھوکا مرے گا مریم کا ٹویٹ وزیر اعظم کو سائیکل پر نکلنا چاہیے تھا میرے ابا جوتا کھا کر سائیکل پر گھر آئے تھے
جیالا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھو یہ اسلام آباد میں سیر سپاٹے کر رہا ہے اسے سندھ لوگوں کا ذرا خیال نہیں کراچی کیوں نہیں ایسے نکلا کیوں کے وہاں کے لوگوں کو یہ انسان نہیں سمجھتا
ڈیزل کے پیروکار دیکھو اس نے جمعہ کے دن کا انتخاب کیا یہ کس قدر دین دشمنی ہے
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
اتنی گرمی میں بے خبر کیمروں کے سامنے اپنی رعایا کی خبر گیری کرنا۔۔
تشکرم، سیویکم، سُندرم۔۔

اے نیک دل حاکم! کم ا زکم پنجاب کے بیت المال سے گرمی کا ہیٹ ہی منگوا کر اپنے سر پر پہن لیتے۔۔وہاں سابقہ خادم اعلی کابچا کچھا کافی سٹاک پڑا تھا۔۔
Para hi na ho..chamari jai per damari na jai.
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)

2021 BMW 7 Series LCI

کی ہموار اور پرآسائش" چڈی" یا "ہوٹے" لینے کی بجائے اگر اپنے پیر و مرشد(ضیا الحق) کے نقش قدم پر چلتے اور سائیکل چلاتے ہوئے یہ دورہ (خصوصا" جبڑہ چوک کا)کیا ہوتا تو مہنگائی ،غربت اور بے روزگاری سے بلکتےعوام کتنے خوش ہوتے شاید اس کا اندازہ نہیں حضوروالا کو
EZR5-1rXsAMFMTc.jpg
 

Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
عمران خان کو اس طرح کے شوشوں سے بچنا چاہیے، اپ ایک ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ملک کے وزیر اعظم ہیں اور جس طرح کے لوگ پاکستان میں آپ سے محبت کرتے ہیں یا اسی شدد سے نفرت کرتے ہیں تو اگر کوئی آپ کو ایک تھپڑ بھی مار جاۓ تو آپ کی تو مٹی پلید ہوگی بلکے پاکستان کی بھی مٹی پلید ہوگی کے کیسا ملک ہے جو اپنے وزیر اعظم کی حفاظت تو کر نہیں کرسکتا وہ ان ایٹمی ہتھیاروں کی کیا کدو حفاظت کرے گا؟

اسکے علاوہ اپنی سیکورٹی کو چکمہ دے کر باہر آجانا نہایت ہی بیوقوفانہ حرکت تھی، آپ نے انکی ڈیوٹی میں مداخلت کی اور اگر کوئی آپ کو تھپڑ مار جاتا یا سر پھاڑ جاتا تو آپ کو تو شاید کچھ زیادہ نہیں سہنا پڑتا مگر انکی بنڈ قانون نہ مار دینی تھی کوتاہی کے وجہ سے.

تو آپ وزیر اعظم ہیں تو پلیز ایک وزیر اعظم کی طرح ایکٹ بھی کریں اور جو لوگ آپ کے اردگرد اپنی ڈیوٹی کرتے ہیں انکو اپنا کام بھی کرنے دیں.
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Next time even if he walks on foot. These fuckwits will tweet " IK aaj paidal chal kar aaye, 5 hazaar kay chappal kay andar nangay paaon, Riasat e Madina"..
The thing with sarcasm is that it's a double edge sword which gives you no room for error. One has to stand on a higher ground, logical as well to deliver it as a sensibilities. When it comes from lowlives and the lovers of scum with no ground to stand on, it becomes the lowest form of intelligence. Makes you look like a perverse and ignominious twitter addicted libertine twat.
Don't know who this guy is but he certainly has proved his caliber.
 

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
جن لفافی حرامزادوں کی بولتی رام گلی کے دلوں کے آگے
چوری کی دولت کی وجہ سے بند ہوتی تھی، وہ کپتان پر ایسے بھونکتے ہیں

جیسے وہ قصائی گلی کا نائی ،موچی ہو، اور
اُسے چنگچی رکشے سے ذیادہ کی سواری کا کوئی حق نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
176550767_560680031577214_8256228865198176575_n.jpg
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
This is not job of a pm. why minister for local bidies is not working? Administration is not working - the minister is not working ------------------------