‏وفاقی وزیر کاکہناہے کہ جلدپی ٹی آئی کےسربراہ جہانگیرترین ہوں گے۔شاہد مسعود

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
زینب ریپ کیس میں بونگیاں چھوڑنے، اورجھوٹا ثابت ہونے پر
بابا رحمتے کی طرف سے شدید ذلیل کرنے پر' ڈاکٹر قیامت کو صحافت ہمیشہ کے لئے چھوڑ دینی چاہئیے تھی ۔ ۔ ۔
ایک انتہائی تھرڈ کلاس خود ساختہ اینکر یا صحافی ۔ ۔ ۔

 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

ڈاکٹر صاحب کل تو آپ کہہ رہے تھے کہ جہانگیرترین کے پیپلزپارٹی سے معاملات طے ہو گئے ہیں۔ انہی حرکتوں کی وجہ سے آپ کی ریٹنگ دھبڑدوس ہو گئی ہے



 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
واہ ڈاکٹر، آج تےتوں لُوساں دے پھٹے بھن چھڈے۔
تا حیات نا اہل شخص سیاسی پارٹی کا صدر بنے گا۔ میرے نکمے سالے اسی وجہ سے تو سپریم کورٹ نے کھوتی شریف کو اس کی کھوتی پارٹی کی صدارت سے بھی تا حیات نا اہل قرار دیا تھا۔ تازہ تازہ گوبر خور، اب تو دوبارہ اندر ہو گا، جھوٹے قصے گوئیوں کے چکر میں
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میرا کے ساتھ اسے بھی بند کرو پاگلوں کے ہسپتال میں۔
سالا ہر دماغی فارغ اینکر بنا ہوا ہے ٹی وی پر
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ik ko chahie assemblies dissolve kare. is se pele JKT aik or attack kare. ab game is over. best option is fresh elections
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پیش خدمت ہیں مالخولیا مرض کی ٹیپیکل علامات . ایسا مرض جس کا علاج صرف ویسٹرج راولپنڈی میں آرمی کے کتا اسپتال میں ممکن ہے

پیجو تے بند کرو اینوں اوتھے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
میں کبھی ڈاکٹر صاحب کو کبھی ملک سے مخلص صحافی سمجھتا تھا لیکن جب اسے زبان بندی کے لیے رشوت میں پی ٹی وی کا چیر مین بنا یا گیا تو تب مجھے اندازا ہوا یہ تو پرلے درجے کا بہروپیا ہے اس کی منزل تو اور ہی تھی
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
pti ma bohat bara dent par choka hai. half pti members JKT se mil choke hai. Khan sab ke pas aik hi option hai dissolve assemblies . ye na ho ke khan ko hi party se nikal bahir kare
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Nothing is happening in real!! Anchors ko adat ho gai hy panic phailany ki! We want inflation control! Public interest per baat kerny key bajaye roz kahanian jorty hein! Abhi kal tu JKT was about to joining PPP!!!
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Ab Agli news Dr. Mental ne yea deni ha kh isko Boris ne btaya ha kh London ka Agla "PM" Mian Mafroor hoga.. beshak UK ka PM Boris hi rahe
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
یار پہلے طلعت کو اور اب اسکو کیا ہو گیا ہے کچھ بھی یعنی کہ کچھ بھی بول دو وفاقی وزیر نے کہا تو تمہاری عقل کہاں تھی۔ عمران خان ہی تحریک انصاف ہے ۔ تحریک انصاف سے تحریک انصاف کو کون نکال سکتا ہے