زینب ریپ کیس میں بونگیاں چھوڑنے، اورجھوٹا ثابت ہونے پر
بابا رحمتے کی طرف سے شدید ذلیل کرنے پر' ڈاکٹر قیامت کو صحافت ہمیشہ کے لئے چھوڑ دینی چاہئیے تھی ۔ ۔ ۔
ایک انتہائی تھرڈ کلاس خود ساختہ اینکر یا صحافی ۔ ۔ ۔
واہ ڈاکٹر، آج تےتوں لُوساں دے پھٹے بھن چھڈے۔
تا حیات نا اہل شخص سیاسی پارٹی کا صدر بنے گا۔ میرے نکمے سالے اسی وجہ سے تو سپریم کورٹ نے کھوتی شریف کو اس کی کھوتی پارٹی کی صدارت سے بھی تا حیات نا اہل قرار دیا تھا۔ تازہ تازہ گوبر خور، اب تو دوبارہ اندر ہو گا، جھوٹے قصے گوئیوں کے چکر میں
میں کبھی ڈاکٹر صاحب کو کبھی ملک سے مخلص صحافی سمجھتا تھا لیکن جب اسے زبان بندی کے لیے رشوت میں پی ٹی وی کا چیر مین بنا یا گیا تو تب مجھے اندازا ہوا یہ تو پرلے درجے کا بہروپیا ہے اس کی منزل تو اور ہی تھی
pti ma bohat bara dent par choka hai. half pti members JKT se mil choke hai. Khan sab ke pas aik hi option hai dissolve assemblies . ye na ho ke khan ko hi party se nikal bahir kare
Nothing is happening in real!! Anchors ko adat ho gai hy panic phailany ki! We want inflation control! Public interest per baat kerny key bajaye roz kahanian jorty hein! Abhi kal tu JKT was about to joining PPP!!!
یار پہلے طلعت کو اور اب اسکو کیا ہو گیا ہے کچھ بھی یعنی کہ کچھ بھی بول دو وفاقی وزیر نے کہا تو تمہاری عقل کہاں تھی۔ عمران خان ہی تحریک انصاف ہے ۔ تحریک انصاف سے تحریک انصاف کو کون نکال سکتا ہے