‏وفاقی کابینہ نے موٹرویز اور ہوائی اڈے گروی رکھنے کی منظوری دیدی

angryoldman

Minister (2k+ posts)
یہی نواز شریف نے کیا تھا . تب اتنا شور مچا تھا . لیکن اب ہم نے ترقی کرنی ہے پرانے اصول اور نئے چہروں کے ساتھ.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
or mehengai kam karo

I don't know how much this news is true but if Pak didn't want IMF and other international organizations dictations, govt has to look for some other sources of funding for their budget deficit..
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہی نواز شریف نے کیا تھا . تب اتنا شور مچا تھا . لیکن اب ہم نے ترقی کرنی ہے پرانے اصول اور نئے چہروں کے ساتھ.

نواز شریف تو آخری وقت تک آئی ایم ایف سے قرضے بھی لیتا رہا، پاکستان کو پی اے ٹی ایف میں گروی بھی رکھ دیا اور سب چیزیں بھی گروی رکھ دی گئی۔۔۔

آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ 80 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگاؤ تب جا کے باقی قسط ملے گی تو عوام تیار ہو گی مہنگائی کے لیے؟
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
نواز شریف تو آخری وقت تک آئی ایم ایف سے قرضے بھی لیتا رہا، پاکستان کو پی اے ٹی ایف میں گروی بھی رکھ دیا اور سب چیزیں بھی گروی رکھ دی گئی۔۔۔

آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ 80 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگاؤ تب جا کے باقی قسط ملے گی تو عوام تیار ہو گی مہنگائی کے لیے؟
مہنگائی تو اب بھی کم نہیں. اور یہ بھی پچھلے تمام تر قرض کا نتیجہ ہے. پہلے دو سال تو دبا کر قرض لیا گیا ہے اب انکار اسلئے کہ بیک اپ. کے لئے چائنہ موجود ہے ورنہ اڈے دینے میں بھی کوئی تعمل نہیں تھا. کیونکہ یہ سارے کام تو ملک دشمن نواز شریف بھی کر رہا تھا اور زرداری بھی.
 
اگر بیک اپ کے لیے چین موجود ہے تو پھر بقول آپکے یہ موٹروے کیوں گروی رکھ کے قرضہ لیا جارہا ہے؟

اور مہنگائی کیوں نہ ہو جب وہ منصوبے جو گنجے 25 روپے فی یونٹ میں کر گئے وہ بھی 30، 30سالوں کے۔۔۔۔۔۔۔وہی کنٹریکٹس عمران نے 6 روپے میں کیے ہیں۔۔۔۔۔ گنجوں اور زرداریوں نے اتنی بارودی سرنگیں کھودی ہیں کہ جو اگلے 10 سالوں میں بھی ٹھیک ہو جائے تو شکر کرو۔۔۔۔

کسی چیز کا علم نہ ہو تو خاموش بیٹھ کے تماشہ کرتے رہو۔۔