‏’’گیلانی صاحب کے ساتھ جو سب سے بڑا ٹریجک عیب ہے وہ ان کے اپنے بچے ہیں’’

Nice2MU

President (40k+ posts)
کسی دن میں نے اس کلاسرا کی بکواس کیوجہ سے اپنا ہی ٹی وی توڑ دینا ہے۔۔۔

کتنا بکواسی اور جھوٹا بندہ ہے اپنی قوم پرستی کے لیے ایک چور ڈاکو کو فرشتہ بنا کے پیش کر رہا ہے کہ اجی گیلانی تو فرشتہ ہے لیکن اس کے بیٹے چور ہیں۔ تو چند سوالات کا جوابات تو دے :

آجکل گیلانی کے بیٹے پیسے کیوں نہیں بنا رہے۔۔۔؟ اجکل انکا کاروبار کیوں نہیں چل رہا؟ ظاہر ہے اسوقت وہ اپنے باپ کی ایماء پہ یہ کر رہے تھے۔۔۔

ایک اور سوال کا جواب دو کہ گیلانی کا یہی بیٹا حیدر علی اغواء کیوں ہوا تھا؟
یہ اسلیے اغواء ہوا تھا کہ گیلانی اور اسکے فرنٹ مین بیٹوں نے کسی عہدیدار سے اپنی مرضی کی پوسٹنگ کے لیے پیسے لیے تھے۔ لیکن اسی دوران گیلانی کی وزارت چلی گئی اور وہ کام نہ ہو سکا تو وہ بندے اس کے حرامخور بیٹوں سے پیسے مانگ رہے تھے اور یہ نہیں دے رہے تھے۔ انہوں نے اسی حیدر کو اغواء کر لیا تھا ۔۔

اور اردگان کی بیوی کا جو ہار اپنی بیوی کے لیے چرایا تھا تو کیا وہ بھی اسکے بیٹوں نے کیا تھا؟

گیلانی کی کتاب کے مطابق گیلانی کے پاس 2008 کے الیکشنز کے لیے پیسے بھی نہیں تھے لیکن پھر گیلانی کی بیوی لندن میں 55 ہزار پاؤنڈ ایک رات میں اڑا دیتی ہے۔۔۔ اور اسکے بیٹے کروڑوں کی گاڑیوں میں پھر رہے تھے۔۔

بیشرم انسان جھوٹ ان لوگوں کے سامنے بولوں جسے کچھ پتا نہ ہو۔ ہمیں ان چوروں کے تمام حرکات کا پتا ہے۔۔۔ باقی بھی ہر بات بکواس کے سوا کچھ نہیں۔۔۔
 
Last edited:

RasageerLohar

MPA (400+ posts)
It will be a funny if Yusaf Raza Gillani gets disqualified the 2nd time.
Maybe Pakistani people will finally wake up and not vote for these choors
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Who is promoting this low IQ gala sara on this forum? Every day we see four five video clips of this Hackle Jackal.
Bhai hamein maaf karo aur inn nalaiq pro corrupt kutton ki videos na lagao.
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
jab iski BV ka hisab kitab manga to ya b Justice Faiz Qazi Esa ki terha rona shuru ho gya tha begharat