‏ سب پی ٹی آئی والوں کو اندر ڈالو تب ڈالر 100 تک آجائے گا۔ مائزہ حمید

ziaokara

MPA (400+ posts)
Ap jab b yeh kr sakay ap zaroor kraingay...ap samjh NAHI rahay Pakistan ka nojawan dakuon ka tikana Jan chukay Hain...Haq k biyanya ko koi shikast NAHI dy sakta... technically match fixing ap log kr saktay hain pr InshAllah ap ka muhasba shru kr dia hai quom ny...ap logo k pass apni siasat badalnay k elawa koi Rasta NAHI bacha hai.... InshAllah...yehi such hai
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آغاز مائزہ حمید کے عزیز و اقارب، محلہ داروں اور دوست احباب سے کیا جائے
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس کمنٹ میں لفظ گوبر اضافی ہے۔۔ اُس کو دیلیٹ کر دیں
آپ ٹھیک سمجھے میں تو جو آپ سمجھے وہ بھی لکھ دوں مگر بہت سے نابالغ ممبران بھی ہیں اور شاید کوئی نابالغ موڈریٹر بھی جو بین کردیتے ہیں جو بعد بین کرنے کی وجہ بھی راجہ سلطان سکندر کی طرح تلاش کرتے ہیُ
الیکشن کمشنر سزا پہلے سنا تا ہے اور سزا کی وجہ بعد میں ڈھونڈنے کی کوشش بھی کرتا ہے ایسے ہی ہمارے کچھ ماڈریٹر بھی الیکشن کمیشن سے ٹرینڈ ہیں

?????
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لڑکی نے فیکٹ بیس پر مزاح کے انداز مین بات کی تھی مگر اپنی زبان سے گوں تلنے والوں کو تو جیسے آگ لگ گئی ہے نہ لڑکی دیکھ رہے ہیں اور نہ ہی عزت کا خیال کچھ تو شرم کرنی چاہئے وہ بات لکھنی چاہئے جو ان کے اپنے گھر والے بھی پڑھ سکیں