‏ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ‎

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہیلو ..نواز شریف کس حال میں ہے ؟
شیر لوہے کے جال میں ہے
جال سے نکلنے کا کوئی طریقہ ؟
میں بتاتا ہوں نہ ایک وظیفہ
جل تو جلال تو آئ بلا کو ٹال تو
بس بچا لے میرا مال تو
?