“ہم نے اللہ کی رضا کے لیے نزیر چوہان کو معاف کر دیا” شبیر گجر

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Nazer chohan will now look for another controversy. He is always in news for wrong reasons!
 
Rio

Councller (250+ posts)
شہباز گل نے ٹویٹ کی تھی کہ اس (نذیر چوہان) کے گھر کی کوئی خاتون خان صاب کے پاس معافی مانگنے گئی تھی، اور خان صاب نے اعلی ظرف کا مظاہرہ کرتے ہوۓ ایک بار پھر اس کو معاف کر دیا.

لیکن نذیر چوہان کُتّے کی وہ والی دُم ہے جو کبھی سیدھی نہیں ہو سکتی، اس نے پھر اپنی اصلیت دیکھانی ہے.
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

جب تک مریم صفدر اور رانا سنا ہے یہ دم سیدھی نہیں ہو سکتی
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PTI should is too kind.The criminals of Goon League need to be dealt with an iron fist.When PTI was in government it took no action against Rana Chamgadar.He is a proven mass murderer.PTI had a golden opportunity to have this criminal convicted for killing 16 innocent people in model town.PTI must explain why it didn’t re-open the model town case?.
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Allah apkay is amal ko qabool ferma a aur ajer ata ferma a, Mager yaad rahay Bajway aur os k kuttay ke dum soa saal baad bhi terhee he raht-e hai !!!