“.یہ نادان انصافی۔ “ہم نے ایک تیسری طاقت کو اجازت دی

Vertex

MPA (400+ posts)
ہم نے ایک تیسری طاقت کو اجازت دی“۔ ظہیرالاسلام نے سب بھرم توڑ دیے۔ کیا تکبر ہے کیا رعونت ہے۔ سب غلاظت انہی جرنیلوں کی بدولت ہے۔ عمران خان کے حقیقی سپورٹر کو کبھی ان کے جھانسے میں نہیں آنا چاہیے۔ ظہیرالاسلام کو پی ٹی آ ي کی حمایت کرتے دیکھ کر جس طرح انصافی خوش ہورہے ہیں، بہت مایوس کن ہے۔ جس طرح نون لیگی, جرنیلوں کا ہاتھ اپنی پشت پہ آتے ہی سب بھول کے الٹی چھلانگیں لگانے لگے ہیں, مجھے ڈر ہے کہ یہ معصوم انصافی بھی ایسا ہی کریں گے اور جرنیل پھر جیت جا یٔنگے۔

ظہیرالاسلام کی تقریر پہ اِترانے والے انصافی نادان ہیں۔​
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

May pathwari nahi hoon ?
 
Vertex

MPA (400+ posts)
Aik retired fauji kisi bhi jamaat ko support kar sakta hay iss may koi burai nahi.
Janab! aap ye to ghaur karein k takabbur kitna ha..."hum ne teesri quwwat ko ijazat di". iss k ilawa, ye sahib maan rahay han k doosri 2 quwwatonko bhi yehi le k aye thay. Mene sirf iss khadshay ka izhar kiya ha k jis din generals ne apnay mufadaat ko samnay rakhtay huay IK ki himayatki, insafinas bhi shadyanay bajanay lag jayenge aur ye generals phir jeet jayenge.
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
ہم نے ایک تیسری طاقت کو اجازت دی“۔ ظہیرالاسلام نے سب بھرم توڑ دیے۔ کیا تکبر ہے کیا رعونت ہے۔ سب غلاظت انہی جرنیلوں کی بدولت ہے۔ عمران خان کے حقیقی سپورٹر کو کبھی ان کے جھانسے میں نہیں آنا چاہیے۔ ظہیرالاسلام کو پی ٹی آ ي کی حمایت کرتے دیکھ کر جس طرح انصافی خوش ہورہے ہیں، بہت مایوس کن ہے۔ جس طرح نون لیگی, جرنیلوں کا ہاتھ اپنی پشت پہ آتے ہی سب بھول کے الٹی چھلانگیں لگانے لگے ہیں, مجھے ڈر ہے کہ یہ معصوم انصافی بھی ایسا ہی کریں گے اور جرنیل پھر جیت جا یٔنگے۔

ظہیرالاسلام کی تقریر پہ اِترانے والے انصافی نادان ہیں۔​
He is retire he can support any one he wants... Do you have the problem when other retired officers support imran khan?
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)

bhai wo reired General hai he 0 power now and as a common person he can vote/support which ever party he wants
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Koi bharam nahi tota...na hi ham ch.otia hain...history tells how unwanted things happened.. Faroun ke ghar Mosa ( as) ko parwan charhaya gia....Bhutto ne ZIA ko out of the way promoted kar k COAS banaya..Altaf ko Zia ne created kia kisi achay maqsad ka soch kar..Nawaz ko lanay wala Zia tha..Bajwa ko second extension denay wala IK tha..ab ap khud calculates karo uper di gae examples se..
Qudrat ne PTI ki support un se karwae jo aj sab se baray IK ke dushman hain..
Taqdeer aisay hi kaam karti ha..insan ko samjh bohat baad m ati ha...
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نے ایک تیسری طاقت کو اجازت دی“۔ ظہیرالاسلام نے سب بھرم توڑ دیے۔ کیا تکبر ہے کیا رعونت ہے۔ سب غلاظت انہی جرنیلوں کی بدولت ہے۔ عمران خان کے حقیقی سپورٹر کو کبھی ان کے جھانسے میں نہیں آنا چاہیے۔ ظہیرالاسلام کو پی ٹی آ ي کی حمایت کرتے دیکھ کر جس طرح انصافی خوش ہورہے ہیں، بہت مایوس کن ہے۔ جس طرح نون لیگی, جرنیلوں کا ہاتھ اپنی پشت پہ آتے ہی سب بھول کے الٹی چھلانگیں لگانے لگے ہیں, مجھے ڈر ہے کہ یہ معصوم انصافی بھی ایسا ہی کریں گے اور جرنیل پھر جیت جا یٔنگے۔

ظہیرالاسلام کی تقریر پہ اِترانے والے انصافی نادان ہیں۔​

نام نہاد انصافی اس پکے پھل کی طرح ھر اس گود میں گرنے کو بے تاب ہیں جو پہلو کھولے ، ٹانگیں پھیلائے کشش ثقل سے انہیں اپنی طرف راغب کرتی ھے ۔ اس سے بڑا ثبوت اور سلیکٹڈ کا کیا مل سکتا ہے کہ ایک سابق حرامزادہ پی ٹی آئ کی پیدائش کی ذمہ داری لے رھا ہے ۔ ان حرام الدھر جنرلوں نے ان بے وقوف سیاستدانوں کی اتنی ایک بجائ ھے کہ اب یہ لوگ فوج کے سوولین معاملات میں کی جانے والی مداخلت کے اعتراف کو اپنی کامیابی تصور کرتے ہیں ۔​
 
Vertex

MPA (400+ posts)
He is retire he can support any one he wants... Do you have the problem when other retired officers support imran khan?
I am only saying that they are not trustworthy; remember Ijaz Ahmad Shah? Furthermore, look at these generals' arrogance, "hum ne teesri quwwat ko allow kiya", which actually means that they brought IK to power and before (and after) IK, PPP and PMLN.
The moment these generals start supporting IK for their own benefit, everyone will be happy and all the gains will be lost, I'm afraid. These generals must not stick their noses in politics.
 
Vertex

MPA (400+ posts)
نام نہاد انصافی اس پکے پھل کی طرح ھر اس گود میں گرنے کو بے تاب ہیں جو پہلو کھولے ، ٹانگیں پھیلائے کشش ثقل سے انہیں اپنی طرف راغب کرتی ھے ۔ اس سے بڑا ثبوت اور سلیکٹڈ کا کیا مل سکتا ہے کہ ایک سابق حرامزادہ پی ٹی آئ کی پیدائش کی ذمہ داری لے رھا ہے ۔ ان حرام الدھر جنرلوں نے ان بے وقوف سیاستدانوں کی اتنی ایک بجائ ھے کہ اب یہ لوگ فوج کے سوولین معاملات میں کی جانے والی مداخلت کے اعتراف کو اپنی کامیابی تصور کرتے ہیں ۔​
ye almiya sirf insafians ka hi nahi hum sab ka ha. Logon pe aaj in generals ki haqeeqat ayan hui ha, wo bhi iss liye k IK se panga le liya inhon ne....warna inn generals ne hi hamesha Pakistan ka nuqsan kiya ha, inn Zardariyon aur Shareefonko hum pe musallat kar k.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نے ایک تیسری طاقت کو اجازت دی“۔ ظہیرالاسلام نے سب بھرم توڑ دیے۔ کیا تکبر ہے کیا رعونت ہے۔ سب غلاظت انہی جرنیلوں کی بدولت ہے۔ عمران خان کے حقیقی سپورٹر کو کبھی ان کے جھانسے میں نہیں آنا چاہیے۔ ظہیرالاسلام کو پی ٹی آ ي کی حمایت کرتے دیکھ کر جس طرح انصافی خوش ہورہے ہیں، بہت مایوس کن ہے۔ جس طرح نون لیگی, جرنیلوں کا ہاتھ اپنی پشت پہ آتے ہی سب بھول کے الٹی چھلانگیں لگانے لگے ہیں, مجھے ڈر ہے کہ یہ معصوم انصافی بھی ایسا ہی کریں گے اور جرنیل پھر جیت جا یٔنگے۔

ظہیرالاسلام کی تقریر پہ اِترانے والے انصافی نادان ہیں۔​
جب مریم نواز جنرل فیض حمید کے خلاف تشریف تک زور لگا رہی تھی کہ وہ عمران خان کے مخالفین کی گردنیں دبوچتا تھا اور اب بلکل خوش اور چپ ہے مطلب اب وہ موجودہ آی ایس آی چیف سے اپنے سیاسی خالفین کی گردنیں دبوچنے کا کام کروا رہی ہے
اور جب جنرل باجوہ اور ثاقب نثار کی تعیناتی ہوی تھی تو مریم نواز کیوں خوش ہو کر ٹویٹ کر رہی تھی کہ اب انکے اپنے چیف آ گئے ہیں اب آندھیاں تھم گئی ہیں اس لیے اپنی عقل پر رائے بناو انصافینز کیا ہیں وہ تمہاری سوچ سے بھی آگے کی چیز ہے نون لیگ کے بزدل پٹواری نقلی سویلین
بالا دست نقلی انقلابی نقلی احتجاجی کیا تبصرہ کریں گے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نام نہاد انصافی اس پکے پھل کی طرح ھر اس گود میں گرنے کو بے تاب ہیں جو پہلو کھولے ، ٹانگیں پھیلائے کشش ثقل سے انہیں اپنی طرف راغب کرتی ھے ۔ اس سے بڑا ثبوت اور سلیکٹڈ کا کیا مل سکتا ہے کہ ایک سابق حرامزادہ پی ٹی آئ کی پیدائش کی ذمہ داری لے رھا ہے ۔ ان حرام الدھر جنرلوں نے ان بے وقوف سیاستدانوں کی اتنی ایک بجائ ھے کہ اب یہ لوگ فوج کے سوولین معاملات میں کی جانے والی مداخلت کے اعتراف کو اپنی کامیابی تصور کرتے ہیں ۔​
خود کتنی مشکل سے پکے ہو اور کس گود میں گرے ہو ادھر ادھر دیکھ کر گود پہچان لو ۔ڈینگیں یوں مارتے ہو جیسے الیکشن جیت کر آۓ
جیسے آئے ہو ویسے ہی جانے والے ہو
اس لیے بکواس پہلے سے شروع کر دی لیکن اعمال پیچھا کرنے والے ہیں
 
Vertex

MPA (400+ posts)
جب مریم نواز جنرل فیض حمید کے خلاف تشریف تک زور لگا رہی تھی کہ وہ عمران خان کے مخالفین کی گردنیں دبوچتا تھا اور اب بلکل خوش اور چپ ہے مطلب اب وہ موجودہ آی ایس آی چیف سے اپنے سیاسی خالفین کی گردنیں دبوچنے کا کام کروا رہی ہے
اور جب جنرل باجوہ اور ثاقب نثار کی تعیناتی ہوی تھی تو مریم نواز کیوں خوش ہو کر ٹویٹ کر رہی تھی کہ اب انکے اپنے چیف آ گئے ہیں اب آندھیاں تھم گئی ہیں اس لیے اپنی عقل پر رائے بناو انصافینز کیا ہیں وہ تمہاری سوچ سے بھی آگے کی چیز ہے نون لیگ کے بزدل پٹواری نقلی سویلین
بالا دست نقلی انقلابی نقلی احتجاجی کیا تبصرہ کریں گے
:)
Agr aap mujhe jantay hotay to kabhi aisa na likhtay.