?عمران__خان کی کارکردگی یہ ھے... وہ بھی ساڑھے تین ?*

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
عمران خان کی تین سالہ کارکردگی۔
جس نے بھی لکھی ہے تحریر اللہ پاک قلم کار کے ہاتھوں میں مزید برکتیں نازل فرماٸے۔۔۔???
اب کوئی پوچھے تو بلا جھجک بتا دیں کہ #عمران__خان کی کارکردگی یہ ھے... وہ بھی ساڑھے تین سال کی!!!!!!
*عمران خان ماءشااللہ ایک بہترین حکمران تھا* ۔
1۔احساس کفالت پروگرام
2۔لنگر خانے
3۔شیلٹر ہوم کا قیام
4۔راشن کارڈ
5۔کسان کارڈ
6۔صحت انصاف کارڈ
7۔احساس سکالر شپ پروگرام
8۔انصاف آفٹر نون سکول
9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔مزدور کارڈ
11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔خدمت ای مراکز کا قیام
13۔نیب کو با اختیار بنانا
14۔راست پروگرام
15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ٹورازم کا فروغ
17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔بلا سود قرضے کی سکیم
26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا
32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
33۔دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام
35۔سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی
36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی
37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
40۔ریکوڈک منصوبے ہر کام ۔
41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔
42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا ۔
43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا
44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا
45. تجارتی خسارے کا خاتمہ
زرع مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی
47. سی پیک اتھارٹی کا قیام
48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا
49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا
50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا
51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا
52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا
53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا
54. اڈے نا دینا
55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا
56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش
57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری
58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا...
59. ایل این کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا
60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم
61ْْْ اپنے دور حکومت میں او آئ سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلانا اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلانا
عمران خان آخر تم کیا بلا تھے کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے ۔
میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں
کیونکہ عمران خان تم عزم،شجاعت ،بہادری،اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں
تم واقعی میں مسلم امہ کے لیڈر ہو ۔
ہار،جیت،اٹھنا گرنا،یہ وقتی باتیں ہیں۔ یہ دنیا داری ہے۔ تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو ۔ اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو ۔
تم نے قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے ۔
ہم کھڑے تھے۔
ہم کھڑے ہیں ۔
ہم کھڑے رہیں گے۔
اتحاد کے ساتھ ۔
ایمان کے ساتھ۔
عمران خان کے ساتھ.
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کے اعتراف شکست اور ناکامی کی کہانی
ان سب کے چہروں سے عیاں ہے
کیا حال کر دیا یار انکا پی ڈی ایم نے

FT6AIdSX0AACZZu
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کے اعتراف شکست اور ناکامی کی کہانی
ان سب کے چہروں سے عیاں ہے
کیا حال کر دیا یار انکا پی ڈی ایم نے

FT6AIdSX0AACZZu
Patwari Haramkhor spotted
پی ٹی آئی کے اعتراف شکست اور ناکامی کی کہانی
ان سب کے چہروں سے عیاں ہے
کیا حال کر دیا یار انکا پی ڈی ایم نے

FT6AIdSX0AACZZu
 
Geo

Senator (1k+ posts)

ساتھ یہ بھی لکھ دیتے کہ
شیرو کو کھانا کھلایا تھا
مرغی کو انجکشن لگایا تھا
وغیرہ

یہ نہ پوچھنا کہ
وہ دو سو ارب ڈالر کا کیا ہوا
پچاس لاکھ گھر
ایک کروڑ نوکریاں
روزانہ ایک ارب کی کرپشن کا خاتمہ
سب کو جیل میں ڈالونگا
قانونی اصلاحات
وغیرہ وغیرہ

یہ اصل کام تھے کرنے کے جن میں سے ایک بھی نہیں ہوا

Enlightened10

Minister (2k+ posts)

ساتھ یہ بھی لکھ دیتے کہ
شیرو کو کھانا کھلایا تھا
مرغی کو انجکشن لگایا تھا
وغیرہ

یہ نہ پوچھنا کہ
وہ دو سو ارب ڈالر کا کیا ہوا
پچاس لاکھ گھر
ایک کروڑ نوکریاں
روزانہ ایک ارب کی کرپشن کا خاتمہ
سب کو جیل میں ڈالونگا
قانونی اصلاحات
وغیرہ وغیرہ

یہ اصل کام تھے کرنے کے جن میں سے ایک بھی نہیں ہوا

Jail main dalnaa adalton kaa kaam tha , magar Kuti choorron kay sath mili hoeay hain aur Chokeedar bhi
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آئی کے اعتراف شکست اور ناکامی کی کہانی
ان سب کے چہروں سے عیاں ہے
کیا حال کر دیا یار انکا پی ڈی ایم نے

FT6AIdSX0AACZZu
ان بیچاروں کو تو دھوپ لگ رہی ہے۔ تم یہ بتاو اے سی والے کمرے میں پوری کابینہ کے منہ ایسے کیوں بنے ہوتے ہیں کہ جیسے ابو میلے میں اکیلا چھوڑ کر چلے گئے ہیں اور واپسی کا کرایہ بھی نہی۔
???
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Buttt DiL tooot sa gaya hai Pakistan se - specially Pakistan ki Fuaj joh hamara guroooor tha kabi unki waja se Dil kharab hogaya hai PAKSITAN se - acha hua PAKISTAN chor dia tha.

I have no more hopes but I will keep supporting my KHAN kiunke ab woh hamari ZID ban chuka hai