100% of Brick Kilns updated to less polluting/more efficient plants!!!

desan

President (40k+ posts)
E0Xnm8MWEAMJ9J7

Well done
@GovtofPunjabPK

@UsmanAKBuzdar
and
@PdmapunjabO

for converting 100% of total 7896 #BrickKilns to #ZigZag technology in a record 6 months - 60% less carbon #emissions with 30% savings in costs - a win-win in the fight against #Smog and

https://twitter.com/x/status/1388770728187736065
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

Yes, Good Work....
Zartaj Gull

Meanwhile, Minister of State for Climate Change Zartaj Gull called on the chief minister at his office here on Friday and discussed the strategy of dealing with smog and overcoming the environmental pollution.

Buzdar said steel rolling industries and brick-kilns are being transferred to zigzag technology and added a deadline of 2020 had been fixed for completing the process.

If Zartaj Gul was not there, I think this task would've been delayed further, with no proper results. She is also a great lady who is not after the credit of the work she had done. She had been visiting the south punjab regularly to convert those Kilns on zig-zag and also she worked on the sectors of mining and forestation.

She may not appeal to many people, because she does not have a genuine "english accent" but, she is a hardworking lady and is sincere and honest in her efforts. Plus have a big heart that she now is giving the credit to Mr. Good for nothing Buzdar, just to uplift the image of PTI Govt. Great lady. I am becoming a fan of her
 
Last edited:

Nice2MU

اگر بزدار روڑے اٹکا دیتا تو کیا زرتاج گل یہ کر پاتی؟ زرتاج گل سندھ میں کوئی ایسا کام کر کے دیکھائے ذرا۔۔۔

آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ ایک ٹیم کوشش تھی کیونکہ بھٹہ مالکان کو قرضے پنجاب حکومت کی طرف سے دیئے گئے ہیں۔ محکمہ ماحولیات کیطرف سے نہیں۔
 
کاش یہ روڑے اٹکانے جوگا بھی ہوتا۔ اسکو صرف ایک کام آتا ہے، ہیلی کاپٹر پر بیٹھ کر جھولے مائیاں کھیلنا۔ بس
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
کاش یہ روڑے اٹکانے جوگا بھی ہوتا۔ اسکو صرف ایک کام آتا ہے، ہیلی کاپٹر پر بیٹھ کر جھولے مائیاں کھیلنا۔ بس

او نہ کر یرہ۔۔۔ بیچارہ جو بھی کام کرتا ہے اسکا کریڈٹ بیچارے کو نہیں ملتا۔۔۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
او نہ کر یرہ۔۔۔ بیچارہ جو بھی کام کرتا ہے اسکا کریڈٹ بیچارے کو نہیں ملتا۔۔۔
جو کام کرتا ہے اسکا کریڈت دینے بیٹھیں گے تو صبح ہوجائے گی۔ زراعت کے فنڈ کو معدنی ذخائر کے پروجیکٹس پر لگانا اور ٹھیکے سارے جہانگیر ترین کے بندوں کو دلوانا۔ زراعت کا بٰرہ غرق کروانا۔ چینی کی سبسڈی، جس کو وفاق نے انکار کردیا ہو، خود سے دے دینا اور بعد میں کہنا کہ مجھے یاد نہیں میں نے کس میٹنگ میں دستخط کیئے تھے؟ لاہور سے چھانگا مانگا تک جانے کے لیئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کرنا اور کہنا دیکھیں میں نے گاڑی کے پیٹرول کا خرچہ کتنا کم کر لیا۔ حتیٰ کہ ایک لمبی لسٹ ہے، جس میں ابھی میں لاہور اور مضافات میں جو حرکتیں پراپرٹی اور اسٹیٹ کے ضمن میں علیم خان گروپ کے ساتھ مل ملا کر ہورہی ہیں ان کا ذکر نہیں بیچ میں۔

اس کے مقابلے میں زرتاج گل بیچاری دماغ کی کمزور ضرور ہے، اسکو سائنس کا اتنا معلوم بھی نہیں، اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر تنقید کی زد میں رہتی ہے، لیکن یہ ۲۰۰۵ سے پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔ دوسرا یہ کہ اسکی محنت اس کی کمزوریوں پر پردہ ڈال دیتی ہے۔

پی ٹی آئی ڈی جی خان کا فیسبک پیج دیکھیں اور اس بندی کے کام دیکھیں۔

182715450_2215995215220419_2520491283938614039_n.jpg

181210637_2216169131869694_7267446377256037438_n.jpg

183923910_2219388408214433_3228515330386410818_n.jpg

محنتی اور اپنے کام سے بہت مخلص بندی ہے یہ۔ ڈی جی خان میں سڑکیں، ہسپتال اور معلوم نہیں کتنے پراجیکٹس پر یہی کام کر رہی ہے۔ لوگ بھی اپنے مسائل لے کر اسی کے پاس آتے ہیں، بزدار کے پاس اس کے اپنے حلقے والے نہیں جاتے۔

زگ زیگ کے بارے میں بھی یہ ویڈیو چھ منٹ پچاس سیکنڈ سے ذرا دیکھیں، معلوم ہوجائے گی حقیقت کہ یہ خود جگہ جگہ جا کر کام کرتی رہی ہے۔

تو میں یہ تو بتا دوں کہ اگر بزدار اسکا کریڈت لے رہا ہے اور یہ بندی صرف اپنی جماعت کی وجہ سے کوئی کریڈٹ خود نہیں لے رہی تو سلام ہے اس بندی کو اور لخ دی ۔۔۔۔۔۔۔۔ عثمان بزدار پہ، جسکے پاس اپنا نکما پن چھپانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ افسر کا تبادلہ کردو۔
 
Last edited:

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
Yes, Good Work....
Zartaj Gull

Meanwhile, Minister of State for Climate Change Zartaj Gull called on the chief minister at his office here on Friday and discussed the strategy of dealing with smog and overcoming the environmental pollution.

Buzdar said steel rolling industries and brick-kilns are being transferred to zigzag technology and added a deadline of 2020 had been fixed for completing the process.

If Zartaj Gul was not there, I think this task would've been delayed further, with no proper results. She is also a great lady who is not after the credit of the work she had done. She had been visiting the south punjab regularly to convert those Kilns on zig-zag and also she worked on the sectors of mining and forestation.

She may not appeal to many people, because she does not have a genuine "english accent" but, she is a hardworking lady and is sincere and honest in her efforts. Plus have a big heart that she now is giving the credit to Mr. Good for nothing Buzdar, just to uplift the image of PTI Govt. Great lady. I am becoming a fan of her

nobody expects her to have 'genuine English accent' how did you come up with that lol

she gets criticised due to her suck up attitude and her lack of basic understanding that you don't even expect from a clerk -covid 19 bongee - rain due to honest khan- how handsome khan is .

and if she is doing her job which she was hired for, then thank you for doing your job.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جو کام کرتا ہے اسکا کریڈت دینے بیٹھیں گے تو صبح ہوجائے گی۔ زراعت کے فنڈ کو معدنی ذخائر کے پروجیکٹس پر لگانا اور ٹھیکے سارے جہانگیر ترین کے بندوں کو دلوانا۔ زراعت کا بٰرہ غرق کروانا۔ چینی کی سبسڈی، جس کو وفاق نے انکار کردیا ہو، خود سے دے دینا اور بعد میں کہنا کہ مجھے یاد نہیں میں نے کس میٹنگ میں دستخط کیئے تھے؟ لاہور سے چھانگا مانگا تک جانے کے لیئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کرنا اور کہنا دیکھیں میں نے گاڑی کے پیٹرول کا خرچہ کتنا کم کر لیا۔ حتیٰ کہ ایک لمبی لسٹ ہے، جس میں ابھی میں لاہور اور مضافات میں جو حرکتیں پراپرٹی اور اسٹیٹ کے ضمن میں علیم خان گروپ کے ساتھ مل ملا کر ہورہی ہیں ان کا ذکر نہیں بیچ میں۔

اس کے مقابلے میں زرتاج گل بیچاری دماغ کی کمزور ضرور ہے، اسکو سائنس کا اتنا معلوم بھی نہیں، اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر تنقید کی زد میں رہتی ہے، لیکن یہ ۲۰۰۵ سے پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔ دوسرا یہ کہ اسکی محنت اس کی کمزوریوں پر پردہ ڈال دیتی ہے۔

پی ٹی آئی ڈی جی خان کا فیسبک پیج دیکھیں اور اس بندی کے کام دیکھیں۔

182715450_2215995215220419_2520491283938614039_n.jpg

181210637_2216169131869694_7267446377256037438_n.jpg

183923910_2219388408214433_3228515330386410818_n.jpg

محنتی اور اپنے کام سے بہت مخلص بندی ہے یہ۔ ڈی جی خان میں سڑکیں، ہسپتال اور معلوم نہیں کتنے پراجیکٹس پر یہی کام کر رہی ہے۔ لوگ بھی اپنے مسائل لے کر اسی کے پاس آتے ہیں، بزدار کے پاس اس کے اپنے حلقے والے نہیں جاتے۔

زگ زیگ کے بارے میں بھی یہ ویڈیو چھ منٹ پچاس سیکنڈ سے ذرا دیکھیں، معلوم ہوجائے گی حقیقت کہ یہ خود جگہ جگہ جا کر کام کرتی رہی ہے۔

تو میں یہ تو بتا دوں کہ اگر بزدار اسکا کریڈت لے رہا ہے اور یہ بندی صرف اپنی جماعت کی وجہ سے کوئی کریڈٹ خود نہیں لے رہی تو سلام ہے اس بندی کو اور لخ دی ۔۔۔۔۔۔۔۔ عثمان بزدار پہ، جسکے پاس اپنا نکما پن چھپانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ افسر کا تبادلہ کردو۔

زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔ ان میں زیادہ تر باتیں / حقائق ہوائی سے زیادہ کچھ نہیں۔۔

کیا 155 ہزار ایکڑ زمین بھی کسی نے وفاق سے آ کر قبضہ مافیا سے وا گزار کر والی؟ اب اس پہ کہہ دو کہ یہ تو عمران نے شروع کر دیا تھا۔۔۔

زرتاج گل اچھا کام کر رہی ہے لیکن اگر پنجاب حکومت اسے سپورٹ نہ کرتی تو کیا کرتی؟ وہ سندھ میں یہی کام کرے نا؟ اور ہاں کے-پی میں تو اپنی حکومت ہے وہاں کیوں نہیں کرتی؟

اور بقول آپکے بزدار جہانگیر ترین کو ٹھیکے دیتا ہے اور وفاق کے برخلاف سبسڈی دے سکتا ہے تو وہ باقی کام بھی کر سکتا۔۔مطلب غلط کام بزدار نے کیا ہے اور ٹھیک کام میں اسکا کوئی حصہ نہیں۔۔۔

مجھے بزدار سے کوئی سروکار نہیں لیکن جہاں بے انصافی نظر آئیگی تو میں تو بولونگا۔۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ۔
جی میرے جذبات پر کسی نے ٹیکس لگایا ہوا ہے؟

۔ ان میں زیادہ تر باتیں / حقائق ہوائی سے زیادہ کچھ نہیں۔۔
چلیں جو ایک دو باتیں حقیقی ہیں، ان کا ہی بتلا دیجیئے؟ کیا آپکو یقین ہے کہ جو باتیں آپکو ہوائی لگا رہی ہیں ان کے بارے میں آپ کے پاس درست معلومات موجود ہیں؟

کیا 155 ہزار ایکڑ زمین بھی کسی نے وفاق سے آ کر قبضہ مافیا سے وا گزار کر والی؟ اب اس پہ کہہ دو کہ یہ تو عمران نے شروع کر دیا تھا۔۔۔
تو یہ ہاوٗسنگ اسکیمیں جو غیر قانونی تھیں، انکو کیسے تھوڑے بہت جرمانے لگا کر ریگولرائز کیا گیا؟

زرتاج گل اچھا کام کر رہی ہے لیکن اگر پنجاب حکومت اسے سپورٹ نہ کرتی تو کیا کرتی؟ وہ سندھ میں یہی کام کرے نا؟ اور ہاں کے-پی میں تو اپنی حکومت ہے وہاں کیوں نہیں کرتی؟
زرتاج گل جیسی بندی کا مجھے ایک بات کا معلوم ہے، کہ یہ اپنی ہٹ کی اتنی پکّی ہے کہ جس کام کے پیچھے پڑ جائے، وہ کروا ہی لیتی ہے۔ یہ پراجیکٹ بھی، جس کے بارے میں اتنا جھوٹ لکھا جارہا ہے کہ چھ مہینے کی ریکارڈ مدّت میں ختم ہوا، اس کے ساتھ میں نے پرانا ریفرنس لنک لگا دیا ہے کہ یہ کام پچھلے سال ختم ہونا تھا۔

بزدار جتنی اڑ لگا سکتا تھا، لگا لی، اب جب سے آٹا اور چینی انکوئری رپورٹ میں اسکا اصل کام کھل کر سامنے آیا ہے، تب سے اپنی عزّت تار تار کو بچانے کے لیئے قلابازیاں مارنی شروع کی ہیں اس نے۔

اور پھر زرتاج گل وفاقی وزیر ہے، ان کے محکمہ ماحولیات کا بجٹ وفاق میں اس نے ہی منظور کرنا ہوتا ہے۔ اسکو اتنا خالی ہاتھ نہ سمجھیں کہ صوبائی حکومت اکڑ جائے گی تو وہ کچھ نہیں کرسکتی۔

اور بقول آپکے بزدار جہانگیر ترین کو ٹھیکے دیتا ہے اور وفاق کے برخلاف سبسڈی دے سکتا ہے تو وہ باقی کام بھی کر سکتا۔۔مطلب غلط کام بزدار نے کیا ہے اور ٹھیک کام میں اسکا کوئی حصہ نہیں۔۔۔
جس دن کوئی ٹھیک کام کرے گا، مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ بلکہ آپ کو ایک بات بتا دوں کہ جس دن یہ کوئی ٹھیک کام کرے گا تو آپکو بھی یہاں آکر اس نکمّے کے کسی کام کا دفاع نہیں کرنا پڑے گا۔ جیسے کسی کو زرتاج گل کے بیانات سے تو مسئلہ ہوسکتا ہے، لیکن کسی کی جراٗت نہیں ہوتی اس جیسے وزیروں کے کام کے بارے میں پوچھنے کی۔

مراد سعید کی بیان بازی پر آپ جو مرضی کہہ لیں، لیکن کوئی مائی کا لعل آکر اس کی پاکستان پوسٹ کی یا این ایچ اے کی کارکردگی پر سوال کرسکتا ہے؟ حماد اظہر کی بطور منسٹر صنعت و پیداوار کی کارکردگی پر کسی نونی یا جیالے کی ہمّت ہے کہ بات کرے؟ ڈاکٹر یاسمین راشد۔۔۔۔ نونیوں کو بھی اسکی عزّت کرنی پڑتی ہے۔ بھلے ہماری آنٹی شیریں مزاری باقی حساب میں جیسی بھی ہیں، لیکن ان کو بھی کوئی نکمّا نہیں کہہ سکتا۔ شاہ محمود کی خارجہ پالیسی پر نظریاتی اختلاف تو ہوسکتا ہے، کہیں کوئی کرپشن یا نکمّا پن؟ جناب ان مین سے کسی کی کارکردگی کا دفاع کرنے کی نہ کبھی پی ٹی آئی کے سپورٹر کو ضرورت پڑی ہے اور نہ کسی کی ہمّت ہوئی ان پر تنقید کرنے کی ۔

اصل میں بزرگ ایک بات کہہ گئے ہیں کہ زبان خلق خدا کو نقارہ خدا جانو۔ صرف یہ بزدار ہی تنقید کا شکار کیوں رہتا ہے؟ کبھی سوچیئے گا۔

دوسری بات یہ کہ جیسے وہ شوگر اور آٹے کی اسکینڈل میں پکڑا گیا ہے، اگر باقی کام میں یہ سب ہوتے ہوئے بھی ٹانگیں اڑاتا تو اسے معلوم ہے کہ پھر ہونا کیا تھا اس کے ساتھ۔

پنجاب کوئی علیحدہ ملک نہیں یا ریاست جودھ پور بھی نہیں۔ وفاق اتنا لنگڑا بھی نہیں کہ اپنے نیچے چلنے والے صوبوں کی لگامیں نہ کس سکتا ہو۔
مجھے بزدار سے کوئی سروکار نہیں لیکن جہاں بے انصافی نظر آئیگی تو میں تو بولونگا۔۔
میرے بھی پیسے ادھار لے کر نہیں بھاگا ہوا۔ جس دن مجھے کوئی کام اسکا نظر آئے گا، اعتراف بھی کرلوں گا۔ لیکن میرا تجربہ بتاتا ہے کہ اس جیسے چلے ہوئے کارتوس کا دوبارہ چلنا ناممکن ہے، مسئلہ اسکی اہلیت سے زیادہ اسکی نیّت کا ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
بزدار جتنی اڑ لگا سکتا تھا، لگا لی، اب جب سے آٹا اور چینی انکوئری رپورٹ میں اسکا اصل کام کھل کر سامنے آیا ہے، تب سے اپنی عزّت تار تار کو بچانے کے لیئے قلابازیاں مارنی شروع کی ہیں اس نے۔

اگر اس نے کچھ غلط کیا ہے تو اسے انکوائری کمیشن سزا بھی تجویز کرتی؟ یا عمران نے ابھی تک اسے کوئی سزا کیوں نہیں دی؟

میرے بھی پیسے ادھار لے کر نہیں بھاگا ہوا۔ جس دن مجھے کوئی کام اسکا نظر آئے گا، اعتراف بھی کرلوں گا۔ لیکن میرا تجربہ بتاتا ہے کہ اس جیسے چلے ہوئے کارتوس کا دوبارہ چلنا ناممکن ہے، مسئلہ اسکی اہلیت سے زیادہ اسکی نیّت کا ہے۔

اوپر جو باتیں لکھی تھیں کیا وہ کام نہیں ہیں؟ قبضہ شدہ لوگوں سے زمینیں واگزا کرانا؟ نئے اضلاع میں یونیورسٹیاں بنانا کیا کام نہیں؟ ہر چھوٹے اضلاع میں ہسپتال بنانا کیا کام نہیں؟

اور اسکا جواب نہیں ہے کہ اگر اسے غلط کام کے لیے الزام دیا جاتا ہے تو ٹھیک کام کے لیے بھی اسے کریڈٹ ملے۔۔۔۔۔۔۔۔ بیچارے کی یہ بدقسمتی ہے ہے اسکی شکل کسی کو پسند نہیں اور باتیں زیادہ نہیں کر سکتا اسلیے بیچارہ الٹا بھی لٹک جائے آپ لوگوں نے یہی باتیں کرنی ہیں ہاں اگر کوئی غلط کام ہو تو اسکا الزام بزدار پہ ڈالنے سے کوئی گریز نہیں کرینگے۔۔

اور پھر زرتاج گل وفاقی وزیر ہے، ان کے محکمہ ماحولیات کا بجٹ وفاق میں اس نے ہی منظور کرنا ہوتا ہے۔ اسکو اتنا خالی ہاتھ نہ سمجھیں کہ صوبائی حکومت اکڑ جائے گی تو وہ کچھ نہیں کرسکتی۔

تو پھر کیا بٹھے صرف پنجاب میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ سندھ، کے-پی یا اسلام آباد کے گردو نواح میں بٹھے نہیں ہیں؟ وہاں کب یہ پراجیکٹ شروع کرینگی؟

زیادہ ادھر ادھر چھلانگیں نہ مارے صرف اس ایک سوال کا جواب تلاش کرکے دو۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس نے کچھ غلط کیا ہے تو اسے انکوائری کمیشن سزا بھی تجویز کرتی؟ یا عمران نے ابھی تک اسے کوئی سزا کیوں نہیں دی؟
انکوائری کمیشن کے ٹرم آف ریفرنس پڑھے ہیں آپ نے؟ کیا ان کی روشنی میں انکوائری کمیشن سزا تجویز کرسکتا ہے؟

اوپر جو باتیں لکھی تھیں کیا وہ کام نہیں ہیں؟ قبضہ شدہ لوگوں سے زمینیں واگزا کرانا؟ نئے اضلاع میں یونیورسٹیاں بنانا کیا کام نہیں؟ ہر چھوٹے اضلاع میں ہسپتال بنانا کیا کام نہیں؟
ساتھ ہی غیر قانونی ہاوسنگ اسکیمیں، جنھیں ریگولرائز کردیا گیا، اہ نظر سے نہیں گزرا آپکی؟ یہ کونسا کام ہے کہ جو مخالف پارٹی کا ہے اس کا آدھا گھر گرا دو، جو اپنی پارٹی کا ہے اسکی دو نمبر ہاوٗسنگ کالونی بھی بچا لو؟

اور اسکا جواب نہیں ہے کہ اگر اسے غلط کام کے لیے الزام دیا جاتا ہے تو ٹھیک کام کے لیے بھی اسے کریڈٹ ملے۔۔۔۔۔۔۔۔ بیچارے کی یہ بدقسمتی ہے ہے اسکی شکل کسی کو پسند نہیں اور باتیں زیادہ نہیں کر سکتا اسلیے بیچارہ الٹا بھی لٹک جائے آپ لوگوں نے یہی باتیں کرنی ہیں ہاں اگر کوئی غلط کام ہو تو اسکا الزام بزدار پہ ڈالنے سے کوئی گریز نہیں کرینگے۔۔
یار کیوں میرا منہہ کھلواتے ہیں؟ ذرا جا کر معلوم تو کریں کہ کتنے ہسپتال ابھی تک بنوائے ہیں انھوں نے؟ اور یہ جو کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ اپنے باپ کے نام سے بنوا رہا ہے ڈی جی خان میں، اسکا بھی سارا کام زرتاج گل نے کیا ہے اور وہی وہاں پر آتی جاتی بھی ہے۔ میرے پچھلے کمنٹس میں جا کر متعلقہ پوسٹ بھی دیکھ لیں۔

ضو یونیورسٹیوں کی بات آئے، تو دیکھ لیں کہ ان کے دور میں مکمل ہونے والی کسی یونیورسٹی کا نام میاں نواز شریف ایگریکلچر یونیورسٹی ملتان تو نہیں؟ اور جتنی یونیورسٹیاں یہ بنوا چکے ہیں، ان میں سے کتنے پراجیکٹ ان کے اپنے شروع کیئے ہوئے ہیں؟

صرف صحت کا انصاف وہ بھی وفاق اور کے پی کے کی کاپی پیسٹ۔

تو پھر کیا بٹھے صرف پنجاب میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ سندھ، کے-پی یا اسلام آباد کے گردو نواح میں بٹھے نہیں ہیں؟ وہاں کب یہ پراجیکٹ شروع کرینگی؟

زیادہ ادھر ادھر چھلانگیں نہ مارے صرف اس ایک سوال کا جواب تلاش کرکے دو۔
اصل میں جن لوگوں کا کام اندھا دھند سپورٹ ہوتا ہے، مجھے ان سے بحث میں ایک وقت میں تھوڑی دشواری ہوتی ہے، کیونکہ وہ صرف جذباتی باتیں کرتے ہیں اور کسی طرح سے کوئی عقل کی بات کرنے، سننے یا ماننے کے موڈ میں نہیں ہوتے۔

آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان کے نوّے فیصد بھٹّے صرف پنجاب میں ہیں۔ باقی تینوں صوبوں کو ملا کر صرف دس فیصد بنتے ہیں؟ آپ جو سوال کر رہے ہیں، آپ کو اس کے متعلق خود پورا علم نہیں۔ آپ صرف اندھا دھند سپورٹ میں لگے ہوئے ہیں۔ لیکن میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے اندھا دھند سپورٹ کرنی نہیں آتی۔

میں کوئی چھلانگیں نہیں لگا رہا، آپ خواہ مخواہ اچھل رہے ہیں کہ بھٹے سندھ میں کیوں نہیں ٹھیک کروائے؟

سندھ میں سب سے زیادہ مسئلہ ایمیشن کا ہے اور اس کے لیئے وفاق سے ای وہیکل پالیسی بنوا لی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈی فاریسٹیشن کا مسئلہ ہے، اس کے لیئے بلین ٹری سونامی کے پراجیکٹ میں مسئلے آنے کی وجہ سے اس کو سپریم کورٹ میں گھسیٹ لیا گیا۔ اب صوبہ سندھ بھی اپنی باقاعدہ رپورٹ وہاں جمع کرواتا ہے۔

The Sindh forest secretary said that around five million trees had been planted in the province, but at the same time regretted that the provincial government was not releasing funds for plantation of trees. Likewise, 382,000 trees had been planted on both sides of rivers and canals in Sindh, the court was
told.

بزدار کے ساتھ کوئی ایسا مسئلہ نہیں کہ بات نہیں کرسکتا وغیرہ وغیرہ، یہ دراصل ایک خاص گروپ کا لگایا ہوا آدمی ہے۔ کبھی سوچا ہے کہ جہانگیر ترین کے پیچھے اتنے ایم پی اے پنجاب اسمبلی سے کیوں اٹھ کر عمران خان کے منہہ پر آگئے تھے؟

مسئلہ اس کے منہہ کے ساتھ نہیں جو لوگوں کو پسند نہیں آتا یا بات نہیں کرسکتا، مسئلہ اس کے دماغ کے ساتھ ہے، جو صرف الٹے کام کرنا جانتا ہے، اور پھر ڈھیٹوں کی طرح منہہ پر مکرنا بھی جانتا ہے۔

آج اسکے اس ایک کام کی وجہ سے پورے ملک میں چینی کی لائینیں لگی ہوئی ہیں۔

Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
انکوائری کمیشن کے ٹرم آف ریفرنس پڑھے ہیں آپ نے؟ کیا ان کی روشنی میں انکوائری کمیشن سزا تجویز کرسکتا ہے؟

ساتھ ہی غیر قانونی ہاوسنگ اسکیمیں، جنھیں ریگولرائز کردیا گیا، اہ نظر سے نہیں گزرا آپکی؟ یہ کونسا کام ہے کہ جو مخالف پارٹی کا ہے اس کا آدھا گھر گرا دو، جو اپنی پارٹی کا ہے اسکی دو نمبر ہاوٗسنگ کالونی بھی بچا لو؟

یار کیوں میرا منہہ کھلواتے ہیں؟ ذرا جا کر معلوم تو کریں کہ کتنے ہسپتال ابھی تک بنوائے ہیں انھوں نے؟ اور یہ جو کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ اپنے باپ کے نام سے بنوا رہا ہے ڈی جی خان میں، اسکا بھی سارا کام زرتاج گل نے کیا ہے اور وہی وہاں پر آتی جاتی بھی ہے۔ میرے پچھلے کمنٹس میں جا کر متعلقہ پوسٹ بھی دیکھ لیں۔

ضو یونیورسٹیوں کی بات آئے، تو دیکھ لیں کہ ان کے دور میں مکمل ہونے والی کسی یونیورسٹی کا نام میاں نواز شریف ایگریکلچر یونیورسٹی ملتان تو نہیں؟ اور جتنی یونیورسٹیاں یہ بنوا چکے ہیں، ان میں سے کتنے پراجیکٹ ان کے اپنے شروع کیئے ہوئے ہیں؟

صرف صحت کا انصاف وہ بھی وفاق اور کے پی کے کی کاپی پیسٹ۔

اصل میں جن لوگوں کا کام اندھا دھند سپورٹ ہوتا ہے، مجھے ان سے بحث میں ایک وقت میں تھوڑی دشواری ہوتی ہے، کیونکہ وہ صرف جذباتی باتیں کرتے ہیں اور کسی طرح سے کوئی عقل کی بات کرنے، سننے یا ماننے کے موڈ میں نہیں ہوتے۔

آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان کے نوّے فیصد بھٹّے صرف پنجاب میں ہیں۔ باقی تینوں صوبوں کو ملا کر صرف دس فیصد بنتے ہیں؟ آپ جو سوال کر رہے ہیں، آپ کو اس کے متعلق خود پورا علم نہیں۔ آپ صرف اندھا دھند سپورٹ میں لگے ہوئے ہیں۔ لیکن میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے اندھا دھند سپورٹ کرنی نہیں آتی۔

میں کوئی چھلانگیں نہیں لگا رہا، آپ خواہ مخواہ اچھل رہے ہیں کہ بھٹے سندھ میں کیوں نہیں ٹھیک کروائے؟

سندھ میں سب سے زیادہ مسئلہ ایمیشن کا ہے اور اس کے لیئے وفاق سے ای وہیکل پالیسی بنوا لی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈی فاریسٹیشن کا مسئلہ ہے، اس کے لیئے بلین ٹری سونامی کے پراجیکٹ میں مسئلے آنے کی وجہ سے اس کو سپریم کورٹ میں گھسیٹ لیا گیا۔ اب صوبہ سندھ بھی اپنی باقاعدہ رپورٹ وہاں جمع کرواتا ہے۔

The Sindh forest secretary said that around five million trees had been planted in the province, but at the same time regretted that the provincial government was not releasing funds for plantation of trees. Likewise, 382,000 trees had been planted on both sides of rivers and canals in Sindh, the court was
told.

بزدار کے ساتھ کوئی ایسا مسئلہ نہیں کہ بات نہیں کرسکتا وغیرہ وغیرہ، یہ دراصل ایک خاص گروپ کا لگایا ہوا آدمی ہے۔ کبھی سوچا ہے کہ جہانگیر ترین کے پیچھے اتنے ایم پی اے پنجاب اسمبلی سے کیوں اٹھ کر عمران خان کے منہہ پر آگئے تھے؟

مسئلہ اس کے منہہ کے ساتھ نہیں جو لوگوں کو پسند نہیں آتا یا بات نہیں کرسکتا، مسئلہ اس کے دماغ کے ساتھ ہے، جو صرف الٹے کام کرنا جانتا ہے، اور پھر ڈھیٹوں کی طرح منہہ پر مکرنا بھی جانتا ہے۔

آج اسکے اس ایک کام کی وجہ سے پورے ملک میں چینی کی لائینیں لگی ہوئی ہیں۔

فارغ خود ہو کہ ادھر ادھر کی خوب چھیڑی لیکن اصل بات پہ نہیں آتے اور یہ لمبی لمبی پوسٹس لگانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ چند باتیں کرے لیکن کام کی باتیں کر۔۔۔ اور ایسا وہ لوگ کرتے ہیں جن کے پاس سیدھا جواب نہیں ہوتا ۔۔

پہلی بات یہ ہے کہ پنجاب میں 90 فیصد بھٹے نہیں بلکہ زیادہ سے 50-60 فیصد ہونگے اور اگر باقی صوبوں میں 10 فیصد بھی ہو تو کیا وہ ماحول کو خراب نہیں کرتے؟

پنجاب میں یہ کام اسلیے شروع کیا گیا کیونکہ اکتوبر، نومبر اور دسمبر میں سموگ کیوجہ سے بھٹے بند ہوتے تھے۔ زیگ زییگ ٹکنالوجی تو 2017 میں پاکستان آئی تھی لیکن کسی نے گھاس نہیں ڈالی۔۔۔ تمام پاکستان کے بھٹہ مالکان کیساتھ میٹنگ کرنی پڑی تو پنجاب والے مان گئے کیونکہ انکے بھٹے بند ہوتے تھے۔۔۔ اور انہیں اسی بزدار حکومت نے اجازت دی اور بنکوں سے سستے قرضے لے کر دیئے گئے ۔۔۔ باقی کہانیاں ہیں لگے رہو۔۔۔

اور جب باقی صوبے بھی کر لے تو بتانا۔۔۔ فضول میں میرا وقت ضائع نہ کرو یرہ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
فارغ خود ہو کہ ادھر ادھر کی خوب چھیڑی لیکن اصل بات پہ نہیں آتے اور یہ لمبی لمبی پوسٹس لگانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ چند باتیں کرے لیکن کام کی باتیں کر۔۔۔ اور ایسا وہ لوگ کرتے ہیں جن کے پاس سیدھا جواب نہیں ہوتا ۔۔
بلکل ٹھیک بات ہے۔ اسلیئے ہر اٹھے ہوئے سوال کا علیحدہ علیحدہ جواب دیا تھا، تا کہ مختصر اور معنی خیز ہو۔ لگتا ہے کہ اب صرف لے دے کر بات بھٹوں پر ہی رہ گئی ہے۔ چلیں اسکا بھی سیدھا جواب دے دیتا ہوں۔
لمبی پوسٹ کا مطلب یہ نہیں کہ وقت بھی زیادہ لگایا ہے۔ کام کرنے والے کو کم وقت میں زیادہ کام کرنے میں دشواری نہیں ہوتی۔
لیکن آپکی پریشانی قابل فہم ہے۔

پہلی بات یہ ہے کہ پنجاب میں 90 فیصد بھٹے نہیں بلکہ زیادہ سے 50-60 فیصد ہونگے اور اگر باقی صوبوں میں 10 فیصد بھی ہو تو کیا وہ ماحول کو خراب نہیں کرتے؟
تو ملک میں باقی جگہوں پر سموگ یا دھند کا مسئلہ کیوں نہیں ہوتا؟ ابھی آپ بغیر ریفرنس کے ساٹھ فیصد تک پہنچ گئے ہیں، ریفرنس لیں گے تو یہ اعداد و شماراس سے اوپر ہی جائینگے۔ لیکن چلیں، عقل کی پہلی بات کو ہاتھ مارتے ہیں کہ جہاں مسئلہ زیادہ ہوگا وہاں پر پہلے کام کرنے کی ضرورت ہے یا جہاں مسئلہ بہت کم ہے وہاں پر؟

پنجاب میں یہ کام اسلیے شروع کیا گیا کیونکہ اکتوبر، نومبر اور دسمبر میں سموگ کیوجہ سے بھٹے بند ہوتے تھے۔ زیگ زییگ ٹکنالوجی تو 2017 میں پاکستان آئی تھی لیکن کسی نے گھاس نہیں ڈالی۔۔۔ تمام پاکستان کے بھٹہ مالکان کیساتھ میٹنگ کرنی پڑی تو پنجاب والے مان گئے کیونکہ انکے بھٹے بند ہوتے تھے۔۔۔ اور انہیں اسی بزدار حکومت نے اجازت دی اور بنکوں سے سستے قرضے لے کر دیئے گئے ۔۔۔ باقی کہانیاں ہیں لگے رہو۔۔۔
صاحب میرا خیال ہے کہ یا تو آپکی معلومات درست نہیں یا پھر یاد داشت کے ساتھ کچھ مسائل ہیں۔ نہیں تو روائتی اندھا دھند سپورٹ کا نتیجہ یہی ہوتا ہے کہ لکھا کچھ اور ہوتا ہے، پڑھا کچھ اور جاتا ہے، اور بتایا کچھ اور۔

صاحب جب بھی کوئی نئی ٹیکنالاجی آتی ہے تو اندھا دھند نہیں لگانی شروع کر دی جاتی۔ اسکی ٹریننگ ہوتی ہے، وسائل کا اندازہ لگایا جاتا ہے، پھر جو وسائل چاہیئے ہوتے ہیں وہ اکٹھے کیئے جاتے ہیں، پھر پلان بنا کر اس پر عمل شروع کیا جاتا ہے۔ پروٹو ٹائپ ڈیویلپ کیا جاتا ہے اور بہت سے مراحل بھی ہوتے ہیں۔ آپ یہ آرٹیکل پڑھ لیجیئے، اندازہ ہوجائے گا کہ کیوں ۲۰۱۷ میں یہ کام نہیں شروع ہوا تھا۔

اب جن کاموں پر وفاق کا عمل دخل ہوتا ہے وہاں چیزیں ایسے تو نہیں کر دی جاتیں جیسے عثمان بزدار صاحب چینی کی اربوں کی سبسڈی دے کر بھول جاتے ہیں کہ میں نے ایسا کب کیا تھا؟
اور جب باقی صوبے بھی کر لے تو بتانا۔۔۔ فضول میں میرا وقت ضائع نہ کرو یرہ۔
جی، جی ، بلکل، میں آپکو بتانے کے لیئے بیٹھا ہوں یہاں۔ بلکہ ابھی ساہیوال کی بس پکڑ کے نکلنے ہی لگا ہوں کہ اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ آوٗں کہ کیا حال احوال ہیں۔ پھر جام شورو نکل جاوٗنگا وہاں سے، تاکہ سندھ کی بھی کوئی تازہ رپورٹ آپکو پیش کرسکوں۔ ظاہر سی بات ہے کہ آپکا حکم ہو اور ہم تعمیل نہ کریں، اتنے برے بھی حالات نہیں۔ بس پھر تھوڑا انتظار کیجیئے میری ٹنڈو آدم سے واپسی تک کا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
بلکل ٹھیک بات ہے۔ اسلیئے ہر اٹھے ہوئے سوال کا علیحدہ علیحدہ جواب دیا تھا، تا کہ مختصر اور معنی خیز ہو۔ لگتا ہے کہ اب صرف لے دے کر بات بھٹوں پر ہی رہ گئی ہے۔ چلیں اسکا بھی سیدھا جواب دے دیتا ہوں۔
لمبی پوسٹ کا مطلب یہ نہیں کہ وقت بھی زیادہ لگایا ہے۔ کام کرنے والے کو کم وقت میں زیادہ کام کرنے میں دشواری نہیں ہوتی۔
لیکن آپکی پریشانی قابل فہم ہے۔

تو ملک میں باقی جگہوں پر سموگ یا دھند کا مسئلہ کیوں نہیں ہوتا؟ ابھی آپ بغیر ریفرنس کے ساٹھ فیصد تک پہنچ گئے ہیں، ریفرنس لیں گے تو یہ اعداد و شماراس سے اوپر ہی جائینگے۔ لیکن چلیں، عقل کی پہلی بات کو ہاتھ مارتے ہیں کہ جہاں مسئلہ زیادہ ہوگا وہاں پر پہلے کام کرنے کی ضرورت ہے یا جہاں مسئلہ بہت کم ہے وہاں پر؟

صاحب میرا خیال ہے کہ یا تو آپکی معلومات درست نہیں یا پھر یاد داشت کے ساتھ کچھ مسائل ہیں۔ نہیں تو روائتی اندھا دھند سپورٹ کا نتیجہ یہی ہوتا ہے کہ لکھا کچھ اور ہوتا ہے، پڑھا کچھ اور جاتا ہے، اور بتایا کچھ اور۔

صاحب جب بھی کوئی نئی ٹیکنالاجی آتی ہے تو اندھا دھند نہیں لگانی شروع کر دی جاتی۔ اسکی ٹریننگ ہوتی ہے، وسائل کا اندازہ لگایا جاتا ہے، پھر جو وسائل چاہیئے ہوتے ہیں وہ اکٹھے کیئے جاتے ہیں، پھر پلان بنا کر اس پر عمل شروع کیا جاتا ہے۔ پروٹو ٹائپ ڈیویلپ کیا جاتا ہے اور بہت سے مراحل بھی ہوتے ہیں۔ آپ یہ آرٹیکل پڑھ لیجیئے، اندازہ ہوجائے گا کہ کیوں ۲۰۱۷ میں یہ کام نہیں شروع ہوا تھا۔

اب جن کاموں پر وفاق کا عمل دخل ہوتا ہے وہاں چیزیں ایسے تو نہیں کر دی جاتیں جیسے عثمان بزدار صاحب چینی کی اربوں کی سبسڈی دے کر بھول جاتے ہیں کہ میں نے ایسا کب کیا تھا؟

جی، جی ، بلکل، میں آپکو بتانے کے لیئے بیٹھا ہوں یہاں۔ بلکہ ابھی ساہیوال کی بس پکڑ کے نکلنے ہی لگا ہوں کہ اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ آوٗں کہ کیا حال احوال ہیں۔ پھر جام شورو نکل جاوٗنگا وہاں سے، تاکہ سندھ کی بھی کوئی تازہ رپورٹ آپکو پیش کرسکوں۔ ظاہر سی بات ہے کہ آپکا حکم ہو اور ہم تعمیل نہ کریں، اتنے برے بھی حالات نہیں۔ بس پھر تھوڑا انتظار کیجیئے میری ٹنڈو آدم سے واپسی تک کا۔

او فارغ انسان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو جو آپ نے 90 فیصد بھٹوں کا ذکر کیا تھا اسمیں ریفرنس کدھر تھا؟

اور یہ تھریڈ ہے ہی بھٹوں کے متعلق۔۔۔۔۔۔۔ چینی اور باقی چیزیں تو آپ بزدار کی نفرت میں لائے ہیں۔ میرا مسلہ یہ ہے کہ میں ادھر اُدھر کی باتوں کی بجائے وہی بات کرتا ہوں جس پہ تھریڈ بنا ہو۔۔۔

باقی باتوں میں معلومات کم اور اپنے تجزیے زیادہ ہیں۔۔۔۔۔۔

پروٹوٹائپ ہزاروں بھٹوں پہ نہیں بلکہ چند ایک پہ استعمال ہوتاہے اور پرٹوٹائپ تو کسی نئے پروجیکٹ پہ کیا جاتا ہے جو کام انہوں نےنیپال میں کیا تھا اسکےہزاروں کی تعداد میں پروٹوٹائپ کی کیا ضرورت ہے؟زیادہ سمارٹ بننے کی ضرورت نہیں۔۔

اور میرا سوال وہی ہے کہ جب کے-پی اور سندھ میں شروع ہو جائے پھر اطلاع کرنا۔۔۔۔۔۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
او فارغ انسان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی میں تو جب فارغ ہوتا ہوں تو فورم پر آجا تا ہوں۔ لیکن کچھ لوگوں کی روزی روٹی بھی لگی ہوئی ہے یہاں، اب انکو واقعی فارغ نیں کہا جاسکتا۔

۔ تو جو آپ نے 90 فیصد بھٹوں کا ذکر کیا تھا اسمیں ریفرنس کدھر تھا؟
اگر آپ نے ریفرنس سے سمجھنا ہوتا تو اس سے پہلے بھی بہت ریفرنس دے چکا ہوں۔ سب سے پہلی پوسٹ میں ہی لکھا ہے کہ یہ پروگرام ۲۰۲۰ میں ختم ہونا تھا، اور زرتاج گل اس وقت بھی اس کھبڑو ڈبڑو سے پوچھ رہی تھی کہ کیوں نہیں ختم ہوا یہ زگ زیگ کا پروگرام ابھی تک؟

پھر آپکو آخری پوسٹ میں بھی ریفرنس دیا کہ ۲۰۱۷ میں جب یہ ٹیکنالوجی آئی تھی، تو کس طریقے سے اس پر کام شروع ہوا تھا؟ لیکن آپ صرف نغض نواز میں یہ کہیں گے کہ نہیں، اسی وقت اس ٹیکنالوجی کو امپلیمنٹ کرنا تھا۔ جناب ایسے نہیں ہوتی کوئی ٹیکنالوجی امپلیمنٹ۔ اگر ریفرنس پڑھ لیتے تو شائد بات سمجھ آجاتی۔

اور یہ تھریڈ ہے ہی بھٹوں کے متعلق۔۔۔۔۔۔۔ چینی اور باقی چیزیں تو آپ بزدار کی نفرت میں لائے ہیں۔ میرا مسلہ یہ ہے کہ میں ادھر اُدھر کی باتوں کی بجائے وہی بات کرتا ہوں جس پہ تھریڈ بنا ہو۔۔۔

باقی باتوں میں معلومات کم اور اپنے تجزیے زیادہ ہیں۔۔۔۔۔۔
آپ کریڈت دینے کی بات کر رہے تھے بزدار کو، اس کام کی جو ایک سال پہلے ختم ہوجانا چاہیئے تھا۔ بس پھر کمال ہی ہے۔ باقی باتیں بھی میرا تجزیہ ہیں جو اخباروں تک میں لکھی ہوئی ہیں کہ بزدار صاحب کو یاد ہی نہیں چینی کی سبسڈی کب دی تھی؟
جی ٹھیک ہے، میری سمجھ میں آرہا ہے، کہ الفتِ بزدار میں کچھ بھی چلتا ہے۔

پروٹوٹائپ ہزاروں بھٹوں پہ نہیں بلکہ چند ایک پہ استعمال ہوتاہے اور پرٹوٹائپ تو کسی نئے پروجیکٹ پہ کیا جاتا ہے جو کام انہوں نےنیپال میں کیا تھا اسکےہزاروں کی تعداد میں پروٹوٹائپ کی کیا ضرورت ہے؟زیادہ سمارٹ بننے کی ضرورت نہیں۔۔

اور میرا سوال وہی ہے کہ جب کے-پی اور سندھ میں شروع ہو جائے پھر اطلاع کرنا۔۔۔۔۔۔
او بندہ خدا، میں نے کب کہا کہ یہ سب پروٹو ٹائپ بنائے ہیں؟ پروٹو ٹائپ ۲۰۱۷ میں بنانے شروع کیئے تھے۔ جس وقت کا آپ کہہ رہے ہیں کہ اس وقت اس ٹیکنالوجی کو کیوں پاکستان میں نہیں لگایا گیا؟
پھر ۲۰۱۸ میں اسکی ٹریننگ دی گئی، بھٹہ مالکان کو نیپال بھیجا۔
ساتھ ہی پروجیکٹ کی امپلیمینٹیشن شروع ہوئی اور ۲۰۲۰ کی ڈیڈلائن رکھی گئی تھی پنجاب بھر میں زگ زیگ ٹیکنالوجی پر کنورژن کی۔ جو اب ۲۰۲۱ کے میان میں مکمل ہورہی ے اور ہم نعرے مار رہے ہیں کہ واہ رے بزدار، صرف چھ مہینے میں یہ کام کردیا۔ اس نکمّے کو دو سال لگے ہیں یہ کام ختم کرنے میں جو چھ ماہ میں ہوسکتا تھا۔
آپ نے دیا گیا ریفرنس پڑھا ہوتا تو آپ یہ سوال ہی نہ کرتے۔

لہٰذا میں فارغ ضرور ہوں، لیکن کسی فضولیات کا شوقین بلکل نہیں ہوں۔

ویڈیو جو میں نے پہلے آپکو ریفرنس کے طور پر دی تھی، اسمیں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ کام بھی تب مکمّل ہوا جب زرتاج گل خود جگہہ جگہہ جا کر کام کر رہی تھی۔ اس بھٹے کے بھالو کے اوپر چھوڑا ہوتا تو اب بھی یہ کام پچاس فیصد سے زیادہ نہ ہوا ہوتا، البتہ دو سو افسروں کا تبدلہ ضرور ہوچکا ہوتا۔

مجھے حیرانگی نہیں ہوگی جان کر کہ آپ نے وہ ویڈیو بھی نہیں دیکھی جہاں زرتاج گل خود اس پراجیکٹ کے لیئے مختلف دفتروں میں جا رہی ہے۔