12 May Lawyers Burnt Alive- Cosnpiracy was made by ISI : says Altaf

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
12 May Lawyers Burnt Alive- Cosnpiracy was made by ISI : says Altaf

logo.jpg

1840.gif

http://e.jang.com.pk/02-09-2015/karachi/pic.asp?picname=1840.gif

Neutral man

Senator (1k+ posts)
ye 12 may wale seen me MQM akeli nahi he,,, is me Altaf hussain ko b use kia gya he,,, jese k SATHI use kia jata he,,, or ganda hone k bad flash me phenk dia jata he,,,
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Iss bhatkanjar ki kabhi asli tasweer hi laga dia karo ,ls ki purani aor naqli tasweerain daikh daikh kar aajiz aa gaay hain.
 
Last edited:

NohmnAli

MPA (400+ posts)
G Bilkul theek kaha Altaf Bhayi ne. Pakistan k bani ka naam Nathoo Ram tha. Sindh America ka sooba hy aur Pakistan ka President Nelson Mandela hy.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Let me get this straight. On May 12, if I am not mistaken, army was in control of the country.....MQM was a very close ally of Musharraf (still is), and yet this tub of lard is claiming that army did it and they had nothing to do with it? If I wasnt in Karachi that day, and hadnt seen MQM thugs on my own, I would have doubts, but since thats not the case, sorry mr. Altaf.
 
saqib2s

MPA (400+ posts)
آج پاکستان کا جو بھی حال ہے اس کے ذمےدار سیاست دان تو ہے ہی ہیں لکن سب سے بڑا کردار آئ ایس آئ اور دیگر خفیہ ایجنسیز کا رہا ہے.
بد قسمتی ہے پر یہی سچ ہے.
 
Suhana

Senator (1k+ posts)
Re: A small piece from Altaf Hussain's ''Falsafa e Mohabbat" Beautiful analysis of Gay-ism.

Lakh di laaaanat es k falsafe pe..
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: A small piece from Altaf Hussain's ''Falsafa e Mohabbat" Beautiful analysis of Gay-ism.

میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ الطاف بھائی سے انصاف کا سلسلہ کریں۔

الطاف بھائی انسان ہیں اور غلطی بھی کر سکتے ہیں، مگر الطاف بھائی نے اس مسئلے میں وہی بات کی ہے جو کہ سائنس آج ثابت کر رہی ہے، مگر ہمارے جاہل ملا اسکو آج بھی ماننے سے انکار کر رہے ہیں۔

چنانچہ جب آپ اصل مسئلہ پیش کرنے کی بجائے یوں پروپیگنڈہ طرز کا رویہ اختیار کریں گے تو یہ انصاف کا قتل ہو گا۔

بعینہ یہی طریقہ کار ناصبی حضرات اس وقت اپناتے ہیں جب وہ خمینی صاحب پر بعینیہ یہی فتویٰ لگا رہے ہوتے ہیں جہاں خمینی صاحب نے بھی سائنس کی گواہی کے بعد یہ بات قبول کی کہ جسمانی نقص کے باعث کچھ لوگ دیکھنے میں مرد یا عورت ہوتے ہیں، مگر انکے ہارمونز اور جذبات و خیالات مخالف سیکس کے ہوتے ہیں۔ چنانچہ 1400 سال کے بعد پہلی مرتبیہ اسلامی دنیا نے پہلی مرتبہ قبول کیا کہ یہ جسمانی نقص ہے۔ اور اسکا حل یہ نکالا گیا کہ ایسے نقص رکھنے والے حضرات آپریشن کروا کر اپنی سیکس تبدیل کروا لیں۔

اہل مغرب سے اس مسئلے پر گفتگو ہوئی تو انکی سوچ یہ سامنے آئی ہے کہ جب سائنس ثابت کر چکی ہے کہ ان افراد میں جسمانی نقص ہے، اور انکے جذبات مخالفت سیکس والے ہیں، تو پھر انہیں آپریشن کروا کر سیکس تبدیل کروانے پر کیوں زبردستی مجبور کیا جاتا ہے؟ کیا یہ کافی نہیں کہ وہ جسمانی آپریشن کروائے بغیر اور انتہائی دردناک آپریشن سے گذرے بغیر ہی اپنے فطرتی جذبات کی تسکین کے لیے جنسی تعلقات قائم کر سکیں؟

میرے پاس اہل مغرب کے اس آرگومینٹ کا کوئی جواب نہ تھا جسکی بنیاد پر میں انکے سامنے اس مسئلے میں ہم جنس پرستی کو برا اور غیر فطرتی ثابت کر پاتی۔ میری درخواست ہے کہ الطاف بھائی کو فی الحال چھوڑیں، اگر آپکے پاس اہل مغرب کے اس آرگومینٹ کا کوئی جواب ہے تو وہ برائے مہربانی فراہم کیجئے کہ یہ اہم مسئلہ ہے۔

http://en.wikipedia.org/wiki/Transsexuality_in_Iran

As of 2008, Iran carries out more sex change operations than any other nation in the world except for Thailand. The government provides up to half the cost for those needing financial assistance, and a sex change is recognised on the birth certificate.[SUP][1][/SUP]

میں آپ سے اس رویے کی توقع نہیں کر رہی تھی۔

اوپر ایک صاحب نے مجھے برا بھلا کہا ہے۔ مجھے اس پر افسوس نہیں کہ مجھے انکی تکفیریت کا علم ہے اور ان سے یہ ہی توقع رکھتی ہوں، ۔۔۔ مگر آپکا یہ رویہ صدمہ کا باعث ہے۔
 
Last edited by a moderator:

kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: A small piece from Altaf Hussain's ''Falsafa e Mohabbat" Beautiful analysis of Gay-ism.

jesa leader wesay supporteR

میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ الطاف بھائی سے انصاف کا سلسلہ کریں۔

الطاف بھائی انسان ہیں اور غلطی بھی کر سکتے ہیں، مگر الطاف بھائی نے اس مسئلے میں وہی بات کی ہے جو کہ سائنس آج ثابت کر رہی ہے، مگر ہمارے جاہل ملا اسکو آج بھی ماننے سے انکار کر رہے ہیں۔

چنانچہ جب آپ اصل مسئلہ پیش کرنے کی بجائے یوں پروپیگنڈہ طرز کا رویہ اختیار کریں گے تو یہ انصاف کا قتل ہو گا۔

بعینہ یہی طریقہ کار ناصبی حضرات اس وقت اپناتے ہیں جب وہ خمینی صاحب پر بعینیہ یہی فتویٰ لگا رہے ہوتے ہیں جہاں خمینی صاحب نے بھی سائنس کی گواہی کے بعد یہ بات قبول کی کہ جسمانی نقص کے باعث کچھ لوگ دیکھنے میں مرد یا عورت ہوتے ہیں، مگر انکے ہارمونز اور جذبات و خیالات مخالف سیکس کے ہوتے ہیں۔ چنانچہ 1400 سال کے بعد پہلی مرتبیہ اسلامی دنیا نے پہلی مرتبہ قبول کیا کہ یہ جسمانی نقص ہے۔ اور اسکا حل یہ نکالا گیا کہ ایسے نقص رکھنے والے حضرات آپریشن کروا کر اپنی سیکس تبدیل کروا لیں۔

اہل مغرب سے اس مسئلے پر گفتگو ہوئی تو انکی سوچ یہ سامنے آئی ہے کہ جب سائنس ثابت کر چکی ہے کہ ان افراد میں جسمانی نقص ہے، اور انکے جذبات مخالفت سیکس والے ہیں، تو پھر انہیں آپریشن کروا کر سیکس تبدیل کروانے پر کیوں زبردستی مجبور کیا جاتا ہے؟ کیا یہ کافی نہیں کہ وہ جسمانی آپریشن کروائے بغیر اور انتہائی دردناک آپریشن سے گذرے بغیر ہی اپنے فطرتی جذبات کی تسکین کے لیے جنسی تعلقات قائم کر سکیں؟

میرے پاس اہل مغرب کے اس آرگومینٹ کا کوئی جواب نہ تھا جسکی بنیاد پر میں انکے سامنے اس مسئلے میں ہم جنس پرستی کو برا اور غیر فطرتی ثابت کر پاتی۔ میری درخواست ہے کہ الطاف بھائی کو فی الحال چھوڑیں، اگر آپکے پاس اہل مغرب کے اس آرگومینٹ کا کوئی جواب ہے تو وہ برائے مہربانی فراہم کیجئے کہ یہ اہم مسئلہ ہے۔

http://en.wikipedia.org/wiki/Transsexuality_in_Iran

As of 2008, Iran carries out more sex change operations than any other nation in the world except for Thailand. The government provides up to half the cost for those needing financial assistance, and a sex change is recognised on the birth certificate.[SUP][1][/SUP]

Last edited by a moderator:

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
کیا سیاست دانوں نے کبھی نیک نیتی سے اپنے فرائض انجام دئیے ہیں ہمیشہ گھر کے گندے کپڑے بھی چوک میں ہی دھوے ہیں،
جب پاکستان بنا تھا کتنے سرمایا دار تھے اس وقت پاکستان میں ؟
جب پاکستان بنا تھا ،اس وقت کے حالات پڑھے ہیں آپ لوگوں نے؟ .
اگر حالات ہی پڑھے ہوتے تو آج آپ لوگوں کا حال ایسا نہ ہوتا............
کوئی سیاستدان ایسا بتا دیں جس کو اپنی پڑھائی پر ناز ہو،
ہمارے صدر اور وزیر اعلی اور چاروں صوبائی وزرا اعلی تک کو پڑھائی کا شوق نہیں ، بس کرانے کی تقریریں پڑھ دیں ، اللہ الله خیر سلا کام پورا ہو گیا ، جائیداد اور بسنس کی فکر کرو ابّ.
 
Rusty Ryan

Politcal Worker (100+ posts)
Re: A small piece from Altaf Hussain's ''Falsafa e Mohabbat" Beautiful analysis of Gay-ism.

He's merely trying to prove he's a "thinker" or a "philosopher" just to justify his self proclaimed exile, I wonder even MQM has followed N league to storm social media with trolls, trying their best to justify every crap committed by MQM. Its just so funny to see how people try to justify Altaf, have you even heard his language about PTI workers, and I wonder, who are those parents who send their daughters to listen to this "great" philosopher who has no regard for woman.

میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ الطاف بھائی سے انصاف کا سلسلہ کریں۔

الطاف بھائی انسان ہیں اور غلطی بھی کر سکتے ہیں، مگر الطاف بھائی نے اس مسئلے میں وہی بات کی ہے جو کہ سائنس آج ثابت کر رہی ہے، مگر ہمارے جاہل ملا اسکو آج بھی ماننے سے انکار کر رہے ہیں۔

چنانچہ جب آپ اصل مسئلہ پیش کرنے کی بجائے یوں پروپیگنڈہ طرز کا رویہ اختیار کریں گے تو یہ انصاف کا قتل ہو گا۔

بعینہ یہی طریقہ کار ناصبی حضرات اس وقت اپناتے ہیں جب وہ خمینی صاحب پر بعینیہ یہی فتویٰ لگا رہے ہوتے ہیں جہاں خمینی صاحب نے بھی سائنس کی گواہی کے بعد یہ بات قبول کی کہ جسمانی نقص کے باعث کچھ لوگ دیکھنے میں مرد یا عورت ہوتے ہیں، مگر انکے ہارمونز اور جذبات و خیالات مخالف سیکس کے ہوتے ہیں۔ چنانچہ 1400 سال کے بعد پہلی مرتبیہ اسلامی دنیا نے پہلی مرتبہ قبول کیا کہ یہ جسمانی نقص ہے۔ اور اسکا حل یہ نکالا گیا کہ ایسے نقص رکھنے والے حضرات آپریشن کروا کر اپنی سیکس تبدیل کروا لیں۔

اہل مغرب سے اس مسئلے پر گفتگو ہوئی تو انکی سوچ یہ سامنے آئی ہے کہ جب سائنس ثابت کر چکی ہے کہ ان افراد میں جسمانی نقص ہے، اور انکے جذبات مخالفت سیکس والے ہیں، تو پھر انہیں آپریشن کروا کر سیکس تبدیل کروانے پر کیوں زبردستی مجبور کیا جاتا ہے؟ کیا یہ کافی نہیں کہ وہ جسمانی آپریشن کروائے بغیر اور انتہائی دردناک آپریشن سے گذرے بغیر ہی اپنے فطرتی جذبات کی تسکین کے لیے جنسی تعلقات قائم کر سکیں؟

میرے پاس اہل مغرب کے اس آرگومینٹ کا کوئی جواب نہ تھا جسکی بنیاد پر میں انکے سامنے اس مسئلے میں ہم جنس پرستی کو برا اور غیر فطرتی ثابت کر پاتی۔ میری درخواست ہے کہ الطاف بھائی کو فی الحال چھوڑیں، اگر آپکے پاس اہل مغرب کے اس آرگومینٹ کا کوئی جواب ہے تو وہ برائے مہربانی فراہم کیجئے کہ یہ اہم مسئلہ ہے۔

http://en.wikipedia.org/wiki/Transsexuality_in_Iran

As of 2008, Iran carries out more sex change operations than any other nation in the world except for Thailand. The government provides up to half the cost for those needing financial assistance, and a sex change is recognised on the birth certificate.[SUP][1][/SUP]

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: A small piece from Altaf Hussain's ''Falsafa e Mohabbat" Beautiful analysis of Gay-ism.

Many root causes of Homosexuality ranging from psychological /psychiatric to physical problem it is better not to discuss in this forum at the same time AH would have not given comments on such issues, admin should delete the thread.
 
realityhurts

Councller (250+ posts)
Re: A small piece from Altaf Hussain's ''Falsafa e Mohabbat" Beautiful analysis of Gay-ism.

I think either you are confused or you don't know. There is difference between being a gay and those with physical cinditions like shemale etc.

to be gay is a choice not condition.

have you seen Altaf bhai ( or bahen) interview with bushra ansary.

he look like a shemale to me...the way he speek and act ...