13اگست کو اس فسطائیت سے نمٹنےکےمنصوبےکااعلان کروں گا۔ عمران خان

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پیسہ ھر ملک سے لیں گے ، لیکن ڈکلیر کسی کو بھی نہیں کریں گے ۔ عمران نیازی ۔
جائیدادیں ہر ملک میں لیں گے، لیکن بھکاری ہونے کا ناٹک صرف پاکستان میں کریں گے، شریف و زرداری مافیا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو اور پاکستان میں نیازی نے چھوڑا ہی کیا ھے ؟ یا مراد سعید یا فوجی خصے ۔
نیازی سے پہلے ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہتی تھی، پٹواری کھوتے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ککڑی ،مجھے یاد نہیں پڑتا کوکینی اس حد تک گر گیا ھے ? ؟
شریف و زرداری مافیا کی بات ہو رہی ہے جن کی دنیا بھر میں جائیدادیں ہیں اور ہاتھ میں کشکول ہے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Noon mafia key tarraqi kay raaz

FZi_aj5XgAAamM0
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
شریف و زرداری مافیا کی بات ہو رہی ہے جن کی دنیا بھر میں جائیدادیں ہیں اور ہاتھ میں کشکول ہے


اچھا ? ۔ میں سمجھا نیازی نے پھر کوئ بونگی ماری ھے ۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
I have never seen or heard of the most fascist and crook government of PDM in the history of Pakistan. Even the dictators were not that fascist.

ایک مرتبہ گانگریس کی ایسی حکومت 1937 میں بھی بنی تھی جس نے ڈھائی سال مسلمانوں پہ وہ مظالم کیے تھے کہ مسلمانوں کو اپنا ملک بنانے کا آخری فیصلہ کرنا پڑا تھا ۔۔

یہ جاہلوں کا ٹولہ اور اسٹبلشمنٹ بھی پاکستانی قوم کو اس مقام پہ لے جائینگے کہ وہ حقیقی آزادی کے لیے اٹھ کھڑے ہونگے اور ان چورورں اور انکے سہولت کار اسٹبلشمنٹ سے ہمیشہ کے لیے جان چھڑائینگے
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
ımran tum late ho- tumheyn pehley hı jootey mar ker nıkal diya giya hey- ab kiya karo gey - elan kartey raho kuch na hoga