13اگست کو اس فسطائیت سے نمٹنےکےمنصوبےکااعلان کروں گا۔ عمران خان

hello

Chief Minister (5k+ posts)
New-Project-2022-08-07-T224348-334.jpg
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
I have never seen or heard of the most fascist and crook government of PDM in the history of Pakistan. Even the dictators were not that fascist.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Meme

Minister (2k+ posts)
دوستی ہر ملک سے کریں گے، غلامی کسی ملک کی نہیں کریں گے، عمران خان
جس نے سازش کر کے ہماری حکومت گرائی ہے اس سے ڈھڑلے سے بھیک لیں گے۔
بھِیکاریوں کا اعلان ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جس نے سازش کر کے ہماری حکومت گرائی ہے اس سے ڈھڑلے سے بھیک لیں گے۔
بھِیکاریوں کا اعلان ۔
تیرے مفرور لیڈر کو فوج نے تین بار وزارت عظمی سے فارغ کیا۔ وہ پھر بھی آج فوجی بوٹ ہی چاٹ رہا ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ابے یزیدیت کے پٹھے، اس کا جواب دے پہلے۔۔

https://twitter.com/x/status/1556199119978278912
https://twitter.com/x/status/1556277631712362496
امداد تو انڈیا بھی امریکہ سے لیتا ہے لیکن وہاں امریکی افسران ایسے خط لکھتے ہیں؟ یہہی بات خان نے کی ہے کہ ہر بات نہیں مانیں گے جو ہمارے ملک کے مفاد میں ہو گی وہ مانیں گے جو نقصان میں ہو گی وہ نہیں مانیں گے ۔عمران خان نے کب کہا کہ کہ امریکہ یا یوروپین یونین سے تعلقات ختم کر دیں گے؟ کوی ایک بیان ؟اور اگر امریکہ یہ جان کر اور مان کر عمران خان کے ساتھ چلنا چاہتا ہے تو تجھے کیوں چمونے لڑ رہے ہیں؟ کیا اپنا نکتہ نظر واضح کرنا نہیں چاہیے؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے مفرور لیڈر کو فوج نے تین بار وزارت عظمی سے فارغ کیا۔ وہ پھر بھی آج فوجی بوٹ ہی چاٹ رہا ہے



تو اور پاکستان میں نیازی نے چھوڑا ہی کیا ھے ؟ یا مراد سعید یا فوجی خصے ۔