1992 کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے عمران خان سے کیا کہا تھا

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان نے ورلڈ جیتنے کے بعد مجھے بھی چت کر دیا۔ ہن جلی بسترا بنو تے بھاگو لندن۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس گدھے نے کپ کو ہاتھ لگاتے ہوئے یہ بھی کہا تھا یہ ٹوٹتا تو نہیں۔۔۔؟
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)


اللہ سبحانہ و تعالی نے اسے تخت پر بٹھایا تھا آج اپنے کالے کرتوتوں کی وجہ سے بدنام و زلیل و خوار ہے
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)


اللہ سبحانہ و تعالی نے اسے تخت پر بٹھایا تھا آج اپنے کالے کرتوتوں کی وجہ سے بدنام و زلیل و خوار ہے
Koi bhi nahi, foj nay 《 Zia nay) usay takhat pay bithaya tha, is liyay zalil o khawar hoh raha hay. Khuda jis koh izat detah hay woh logon may zalil nahi hotah.