20 Years OLD Case Decided In just 1 Minute

Khurpainch

Minister (2k+ posts)
CUpXlwDWUAE6OPJ.jpg


giphy.gif
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
سارا کا سارا نظام ہی مک مکا کی بدولت اقتدار میں آیا ہے ....عدلیہ فوج اور نواز شریف سب ایک پیج پر ہیں .سب کے مفادات مشترکہ ہیں عدلیہ کوئی بی فیصلہ انصاف کے تحت نہیں دے رہی وو سب کے سب فیصلے سٹیٹس کو کو بچانے ک لیے دے جا رہے ہیں .اگر کوئی ان سے انصاف کی توقع رکھتا ہے وو احمقوں کی جنّت میں رہتا ہے .اگر کوئی بی ب شخص اسس ظلم کے نظام کے خلاف آواز بلند کرتا ہے اس کو جہموریت ڈریل کرنے کا تانا دے دیا جاتا ہے ..اسی جہموریت سے آمریت ١٠٠٠ گنا بهتر ہے
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ادارہ نیب نامی بنایا گیا تھا مگر وہ حرام کے جنے خود اربوں کمانے لگ گئے کسی نے سو ارب لوٹے ہیں تو اس سے پانچ ارب رشوت لے کر اسکا مک مک کروا دیا جاتا ہے اب تو لوگ کرپشن کرتے ہی خود نیب سے رجوع کر لیتے ہیں تاکہ پلی بارگین ہوجاۓ ، نیب تو سستا سودا دیتی ہے، چند ارب جیب میں ڈال کر سارا مال ہضم
نیب کو بھی ختم کر کے انسے لوٹے ہوے مال کی دوبارہ لوٹ سیل برآمد کروائی جاۓ
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Now those who criticise IK should die of sham, especially all the paid pied pipers on this forum.
What IK said that there is complete muk mukka between these two parties for their own benefits, is proven true day by day.
Alas, the illiterate Pakistani nation is dying with thousands cuts but still living in fool's paradise.